’’مریم نواز کا مقابلہ شروع ہوچکا ہے اور اب دیکھنا یہ ہے۔۔۔ ‘‘ حامد میر نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا مقابلہ کھٹملوں کے ساتھ شروع ہوچکا ہے اور اب اس لڑائی میں آخر کار فتح کس کی ہوگی؟ یہ سب لوگ اچھی طرح جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے ایک بیان […]