گھائل 2 میں کیریئر کا چیلنجنگ کردار نبھا رہی ہوں، سوہا
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان اپنی آنیوالی فلم ’’گھائل ونس اگین‘‘ جس میں وہ سنی دیول کے ساتھ مرکزی کردار نبھارہی ہیں کے لیے بہت پر جوش ہیں۔ واضح رہے کہ سنی دیول کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’گھائل ونس اگین‘‘ ممبئی پولیس کے انکائونٹر اسپیشلٹ کی زندگی کے حقیقی واقع […]