counter easy hit

chaman

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھولا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک […]

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار جانے کیلئے جمع نہتے شہریوں پر افغان فورسز کی فائرنگ

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار جانے کیلئے جمع نہتے شہریوں پر افغان فورسز کی فائرنگ

اسلام آباد(یس اردو یوز) پاک افغان بارڈر چمن پر دوستی گیٹ کے قریب افغان فورسز نے گزشتہ روز بین الاقوامی سرحد کے اطراف پاکستان کی طرف جمع ہونے والے بے گناہ شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس پرپاک فوج کو جوابی کارروائی کرنا پڑی ۔ پاک فوج نے اپنی مقامی آبادی کے تحفظ کے […]

پاک افغان سرحد عیدالاضحیٰ تک پیدل آمدورفت کےلیےکھل گئی، بارڈر پر دونوں اطراف لوگ جمع خوشی کا اظہار

پاک افغان سرحد عیدالاضحیٰ تک پیدل آمدورفت کےلیےکھل گئی، بارڈر پر دونوں اطراف لوگ جمع خوشی کا اظہار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چمن بارڈر کھولا ہے جس کا مقصد دونوں طرف پھنسے افراد کو سرحد عبور کرنے کی اجازت دینا […]

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: چمن میں واقع مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا اور بارودی مواد موٹر […]

چمن باب دوستی بند، آج کابل میں مذاکرات ہونگے

چمن باب دوستی بند، آج کابل میں مذاکرات ہونگے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر سرحدی کشیدگی کے باعث پاک افغان سرحدپر باب دوستی آج 17ویں روز بھی ہر قسم کی تجارت اور آمدورفت کےلئے بند رہا، تاہم انسانی ہمد رد ی کی بنیاد پر بیمار افغان شہریوں کو پاسپورٹ پر جانے کی اجازت برقرار ہے۔ دراین اثنا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی […]

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]

چمن میں حالات معمول پر آنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن میں حالات معمول پر آنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پیدا […]

چمن :مشترکہ ٹیمیں آج زیرو لائن کا دورہ کریں گی

چمن :مشترکہ ٹیمیں آج زیرو لائن کا دورہ کریں گی

پاک افغان سرحدی جھڑپ کے بعد بعد آج چوتھے روز بھی پاک افغان بارڈر بندہے۔چمن کےعلاقوں کلی جہانگیر اور کلی لقمان کے سرحدی تعین کے لیے ارضیاتی سروے آج بھی جاری رہے گاجس میں مشترکہ ٹیمیں زیرولائن کا دورہ کریں گی، سروے دو سے تین دن میں مکمل ہو گا۔ گزشتہ روز پاک افغان فوجی […]

چمن: کشیدگی کے باعث باب دوستی دوسرے دن بھی بند

چمن: کشیدگی کے باعث باب دوستی دوسرے دن بھی بند

چمن میں افغان سیکورٹی فورسز کی اشتعال انگیزی اور دس گھنٹے تک گولہ باری کے بعد باب دوستی آج بھی بند ہے۔ آمدورفت اورتعلیمی بند ہیں جبکہ افغان فورسزکی شیلنگ سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج اورایف سی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال کارروائی […]

چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 8 ہو گئی, 38 زخمی

چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 8 ہو گئی, 38 زخمی

پاک افغان سرحد باب دوستی کے قریب افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی جس سے خاتون سمیت 8 شہری شہید ہوگئے جبکہ 4ایف سی اہلکاروں سمیت38افرادزخمی ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے مطالبہ کیاہے کہ افغان حکومت پاکستانی دیہات پر فائرنگ فوری بند کرے اور اگر سلسلہ نہ رکا تو پاکستان جواب […]

چمن بارڈر: ایف سی اور کسٹم حکام کے مذاکرات ناکام

چمن بارڈر: ایف سی اور کسٹم حکام کے مذاکرات ناکام

چمن بارڈر پر ایف سی اور کسٹم حکام کے درمیان وزن کے کانٹے کا تنازع مذاکرات کے بعد بھی حل نہیں ہو سکا ہے، جس کی وجہ سے افغان ٹرانزٹ آٹھویں روز بھی معطل ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ایف سی حکام کے ساتھ گزشتہ روز وزن کے کانٹے کے تنازعے پر مذاکرات بےنتیجہ ثابت […]

وادی کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں بادل چھا گئے

وادی کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں بادل چھا گئے

وادی کوئٹہ ، چمن اور گردو نواح میں بادل چھاگئے ،سرد ہوائیں چلنے لگیں،کسی بھی وقت بارش کا امکان ہے۔ سرحدی علاقے تفتان میں موسلا دھار بارش،چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ، استور میں رات سے برف پڑرہی ہے ۔ محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق وادی کوئٹہ میں […]

چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر

چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر

چمن کے علاقے محمود آباد میں خسرہ کی بیماری سے 2بچے جاں بحق اور درجنوں متاثر ہو گئے ہیں ،کئی علاقوں میں وبا پھیل گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خسرہ کی بیماری محمودآباد کے علاقے میں پھیل گئی ہے ، خسرہ سے علاقے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ، […]

چمن، لیویزپوسٹ کے قریب دھماکا، سوئی سے دھماکہ خیز مواد برآمد

چمن، لیویزپوسٹ کے قریب دھماکا، سوئی سے دھماکہ خیز مواد برآمد

چمن میں صلاح الدین لیویزپوسٹ کے قریب دھماکا ہوا تاہم دھماکے میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا خیز مواد سڑک کنارےنصب کیا گیا تھا، واقعے کے بعد علاقےمیں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ دوسری طرف ایف سی بلوچستان نے سوئی کےقریب کٹھن کےعلاقے میں کارروائی کےدوران دھماکہ خیز مواد سمیت مختلف تخریبی مواد برآمد کرلیا۔ […]

افغانستان کی تحریری معافی کے بعد چمن بارڈر کھول دیا گیا

افغانستان کی تحریری معافی کے بعد چمن بارڈر کھول دیا گیا

چمن (یس ڈیسک) افغانستان نے بھارت نواز مظاہرین کی اشتعال انگیزی پر تحریری معافی مانگ لی ، پاک افغان سرحد پر دو ہفتے سے بند چمن بارڈر کھول دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق چمن بارڈر کو آمد و روفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز چمن بارڈر پر پاک افغان احکام […]

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کے مقام پر قائم سرحدی راستہ ’’باب دوستی‘‘ ہفتہ کو دوسرے روز بھی بند رہا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب تک باب دوستی دوبارہ کھولنے کے واضح احکامات نہیں ملتے اُس وقت تک یہ سرحدی راستہ بند رہے گا۔ سرحد کی […]

حالات سے شکوہ کیوں ؟

حالات سے شکوہ کیوں ؟

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی ۔چمن ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت کچھ کرسکتا […]

دامن کو ذرا دیکھ

دامن کو ذرا دیکھ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر صحنِ چمن میںاپنی سرفروشی کے” قصہ خواں” بہت اور لاف زنی میں یدِطولیٰ رکھنے والے بھی ڈھیروں ڈھیر مگر زیست کے بیابانوں میں بھٹکنے والوں کی دستگیری کرنے والے معدوم، مخدوم بہت خادم ایک بھی نہیں۔ لاہور میں ضمنی الیکشن نہیں ،اقتدار کا معرکہ بپا ہوا ،خواجہ سعد رفیق نے کہا […]

گل جو مرجھا گیا

گل جو مرجھا گیا

تحریر : عقیل خان ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا رات بارہ بجے کے قریب موبائل فون پر ایک دوست کا ایس ایم ایس آیا ۔گہری نیند میں ہونے کی وجہ سے اس کو پڑھا نہیں اور صبح اٹھ کر دیکھا تو […]

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

اسلام آباد : چمن سے پکڑے جانےو الے عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو ملزموں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ملزم محسن اور خالد شمیم کو خصوصی طیارے کے ذریعے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے تفتیش کیلئے ایف آئی اے […]

عمران فاروق قتل کیس، ملزم محسن علی اور خالد شمیم گرفتار

عمران فاروق قتل کیس، ملزم محسن علی اور خالد شمیم گرفتار

چمن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا ہے، ایف سی نے پاک افغان بارڈر پر کیس میں مطلوب دو ملزموں کو پکڑ لیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے، قتل کیس میں […]

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن : نورک سلیمان خیل میں سلیمان خیل قبائل کے سربراہ اور اے این پی کے رہنما حاجی نعمت اللہ اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے حاجی نعمت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع […]

چمن اور پشین : ہائی رسک علاقوں میں تیسرے روز بھی پولیو مہم جاری

چمن اور پشین : ہائی رسک علاقوں میں تیسرے روز بھی پولیو مہم جاری

چمن (یس ڈیسک) چمن اور پشین کے ہائی رسک علاقوں میں پولیو کی خصوصی مہم آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ضلع قلعہ عبداللہ کے 18 یونین کونسل اور دیگر اضلاع کے مخصوص علاقوں میں مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان […]