counter easy hit

chamber

بیلا روس، پاکستانی سفارتخانہ اور مقامی چیمبر آف کامرس کا بزنس ایونٹ کا اہتمام

بیلا روس، پاکستانی سفارتخانہ اور مقامی چیمبر آف کامرس کا بزنس ایونٹ کا اہتمام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیلا روس میں سفارتخانہ پاکستان منسک اور بیلاروس کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بیلسیسی آئی کے اشتراک سے مشترکہ تجارت کو بڑھانے کے موضوع پر ایونٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ایونٹ میں 100 سے زیادہ بیلاروسی کمپنیوں کے تاجروں اور نمائندوں نے شرکت کی ، جن میں سے کاروباری ایونٹ […]

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے ۔سارک ممالک ایک دوسرے کے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا کر بہتر معاشی ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سارک چیمبر آف […]

پاکستان کو سارک چیمبر کی سربراہی مل گئی، مایہ ناز کاروباری شخصیت اورممتاز بختاور ٹرسٹ ہسپتال کے بانی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

پاکستان کو سارک چیمبر کی سربراہی مل گئی، مایہ ناز کاروباری شخصیت اورممتاز بختاور ٹرسٹ ہسپتال کے بانی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان آئںدہ ہفتے 30جون کو تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی سنبھالے گا ۔پاکستان کے افتخار علی ملک عہدہ سنبھالیں گے۔ عہدہ صدارت حوالہ کرنے اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی کے مشترکہ سیشنز کی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے 30 جون اور یکم جولائی […]

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! لیگی کارکنان شدید اضطراب میں مبتلا، (ن) لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو چھوڑ دیا، پارٹی میں بغاوت کا خدشہ

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! لیگی کارکنان شدید اضطراب میں مبتلا، (ن) لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو چھوڑ دیا، پارٹی میں بغاوت کا خدشہ

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیب کی تحویل میں اسمبلی آنے والے سابق وزیر اعظم شاہد خان اپنوں کی بے رخی کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے شاہد خاقان عباسی نیب تحویل میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے،نجی چینل   کے […]

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی) ملازمت برائے 2019 ایڈمن، بی ڈی او، پروگرام آفیسر، مشیر اور ٹریننگ آفس کے خطوط

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی) ملازمت برائے 2019 ایڈمن، بی ڈی او، پروگرام آفیسر، مشیر اور ٹریننگ آفس کے خطوط

Islamabad Chamber of Commerce & Industry (ICC) Jobs 2019 for Admin, BDO, Program Officer, Advisor & Training Officer Posts 25 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد […]

چمن اور گورمے بیکریوں کی آئس کریم مت کھانے سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں، فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

چمن اور گورمے بیکریوں کی آئس کریم مت کھانے سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں، فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں آئسکریم کے نام پر بیماریوں کا دھندہ کرنے والوں کی دوکان ٹھپ کر دی۔ فیل شدہ پراڈکٹس میں خطرناک بیکٹیریاز کی موجودگی پر4مختلف برانڈز کی 34 ہزار 368 لیٹر فیل شدہ آئسکریم اور فروزن ڈیزرٹس مارکیٹ سے ہٹوا دی گئیں ۔چمن آئس کریم کے لاہور […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ان کے چیمبر میں ملاقات، چیئرمین نے وزیر خارجہ کو سینیٹ کی یادگاری شیلڈ پیش کی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ان کے چیمبر میں ملاقات، چیئرمین نے وزیر خارجہ کو سینیٹ کی یادگاری شیلڈ پیش کی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چئیرمین سینٹ کے چیمبرآئے۔ جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کیی۔ ملاقات میں اہم قومی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گوادر میں متوقع ایشیائی پارلیمانی اجلاس(اے پی […]

گوجرانوالہ: چمڑہ منڈی کالونی میں گزشتہ چار روز سے بجلی معطل

گوجرانوالہ: چمڑہ منڈی کالونی میں گزشتہ چار روز سے بجلی معطل

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ کے علاقہ چمڑہ منڈی کالونی میں گزشتہ چار روز سے بجلی کی سپلائی معطل، علاقہ مکینوں کا گیپکو کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے گیپکو حکام کیخلاف نعرہ بازی بھی کی۔چمڑہ منڈی کالونی میں گزشتہ چار روز سے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔ شدید گرمی میں بجلی سے محروم علاقہ مکینوں کا صبر جواب دے […]

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما اور پی پی-20 کی ٹکٹ کے امید وار مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 299

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات کے لئے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے ججز گیٹ سے شام سات بجے بغیر کسی پروٹوکول آمد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے چیمبر کے صدر شیخ عامر وحید کی قیادت میں پاکستان سپورٹس بور ڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور خطے میں کھیلوں و کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ دینے کیلئے ایک […]

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایا ز صادق نے پا کستان اور بو سنیا ہرز یگووینا کے ما بین عوامی را بطوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہوں نے دونو ں ممالک کی پا رلیما نو ں کے درمیان تعاون کو فر وغ دے کر دو طرفہ تعلقات […]

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

پاکستان بھارت کو انتہائی سستے داموں نمک فروخت کرر ہا ہے، راجہ حسن اختر لاہور: نمک کو بڑے پتھروں یا بولڈرز کی صورت میں ایکسپورٹ پر پابندی لگائی جائے ،نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جا ئے تاکہ ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ آئے، بھارت ہمارے نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد […]

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان نے پاکستان میں امن کی بہتر صورتحال اور بڑھتی سرمایہ کاری کو خوش آئند قراردیااورکہا کہ جب تک بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں آئے گا خطے میں نہ امن ہو گا اور نہ ہی سارک ممالک کے درمیان تجارت بڑھے گی۔ سارک ممالک […]

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

چیمبر میں آنے کی دعوت پر تنازع کے باوجود قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت ارکان نے چیمبر کی تکرار نہ چھوڑ ی۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کامران اختر کو چیمبر میں آنے سے منع کردیا ۔ صوبائی وزیر امداد پتافی اور نصرت سحر عباسی کے درمیان جھگڑے کی وجہ بننے والے چیمبر کا […]

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر یونس محمد بشیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی تشخیص کی غیرحقیقی ویلیوایشن ٹیبلز سے پیدا ہونے والے مسائل کا کوئی حل نہیں، اس لیے حال ہی میں متعارف کرائے گئے ان ویلیو ایشن ٹیبلز کو واپس لیا […]

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

ریاض، گوجرانوالہ (محمد ریاض چوہدری) گوجرانوالہ کے مقامی پنج ستارہ ہوٹل میں گذشتہ روز میاں محمد سلیم سابق صدر چیمبر آف کامرس کی جانب سیایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت نامزد مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام نے کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، میاں محمد […]

محسنِ انسانیت غیروں کی نظر میں

محسنِ انسانیت غیروں کی نظر میں

تحریر : پروفیسر محمد عبد اللہ بھٹی مسجد نبوی میں شہنشاہ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کے تنے کے ساتھ کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے دورانِ خطاب اکثر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کجھور کے تنے پر دستِ اقدس رکھ دیتے جب نمازیوں کی تعداد بہت زیادہ ہو […]