counter easy hit

Chan

جیکی چن، 62 سال کی عمر اورنوجوان حسین خوبصورت مارشل آرٹ فائٹر کے مقابلے میں حقیقی اسٹنٹ کرواتے ہوئے !

جیکی چن، 62 سال کی عمر اورنوجوان حسین خوبصورت مارشل آرٹ فائٹر کے مقابلے میں حقیقی اسٹنٹ کرواتے ہوئے !

جیکی چن، 62 سال کی عمر اورنوجوان حسین خوبصورت مارشل آرٹ فائٹر کے مقابلے میں حقیقی اسٹنٹ کرواتے ہوئے ! Jackie Chan, 62 yrs old and still doing his own stunts! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59

سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

پشاور: پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے، قاتل نے اعترافِ جرم بھی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انتیس مئی کو قتل ہونے والے ممتاز سکھ رہنما کے قاتلوں کو انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے ایک ہفتے میں پکڑنے کا اعلان کیا تھا۔ قتل کے […]

عمران خان کو جلد اقتدار ملے گا، ندیم افضل چن

عمران خان کو جلد اقتدار ملے گا، ندیم افضل چن

منڈی بہاء الدین:  پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاستدان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضیاءالحق کی روحانی اولاد کیخلاف علم بغاوت بلند کرنے کیلئے عمران خان کو جوائن کیا۔ منڈی بہاء الدین میں جلسے سے خطاب میں ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ اگر نظریے کا نام بھٹو ازم […]

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن تحریک انصاف میں شامل

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئیر رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، سینئر رہنما جہانگیر ترین اور شمالی پنجاب کے […]

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، […]

جیکی چن کا سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں پیغام

جیکی چن کا سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں پیغام

مشہور و معروف اداکار اور مارشل آرٹ کے ماہر جیکی چن نے سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں دلچسپ پیغام دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سونو سود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جیکی چن دیسی اسٹائل میں سلمان خان کو […]

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

منفرد انداز کے مالک اداکار اور مارشل آرٹ ایکسپرٹ جیکی چن کو لاتعداد فلموں میں غیر معمولی کارگردگی دکھانے کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ہالی ووڈاداکار جیکی چن کو گزشتہ روز موشن پکچر […]

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

معروف اداکار جیکی چن ایک اور طیارے کے مالک بن گئے ہیں۔ انہوں نے برازیلین کمپنی کی جانب سے رواں سال متعارف کرائے جانے والا جہاز لیگسی 500بزنس جیٹ 2ارب روپے میں خرید لیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ لیگسی 500 جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا ڈیزائن مسافروں کے آرام […]