counter easy hit

chancellor

جرمنی کی طرف سے امریکی صدر کو دورے کی دعوت

جرمنی کی طرف سے امریکی صدر کو دورے کی دعوت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جو بائیڈن کورونا کے خاتمے کے بعد جتنا جلد ممکن ہو سکے جرمنی کا دورہ کریں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو جرمنی کے دورے کی دعوت دی ہے ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمن چانسلر کے ترجمان اشٹیفان زائیبرٹ کے مطابق دونوں […]

پنجاب یونیورسٹی : طلباء وطالبات نے پروفیسر پر شرمناک الزام عائد کر دیا

پنجاب یونیورسٹی : طلباء وطالبات نے پروفیسر پر شرمناک الزام عائد کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طلباءنے ایک لیکچرار پر انہیں لوٹنے کا الزام عائد کیاہے ، لیکچرار نے طلباء کو مبینہ طور پر 30 سے 45 ڈالر جمع کروا کر تھیسز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی، طلباءکی شکایت پر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے […]

پاکستان میں سرمایہ کاری کر نیوالی چین کی کمپنیاں پاکستانی جوانوں کو روزگار دیں، چئیرمین ایفرو ایشیا بزنس فورم

پاکستان میں سرمایہ کاری کر نیوالی چین کی کمپنیاں پاکستانی جوانوں کو روزگار دیں، چئیرمین ایفرو ایشیا بزنس فورم

منی لانڈرنگ کا خاتمہ، نظام عدل میں بہتری اور شفاف طرز حکومت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں،نعیم صدیقی پاکستان میں سرمایہ کاری کر نیوالی چین کی کمپنیاں پاکستانی جوانوں کو روزگار دیں، چئیرمین ایفرو ایشیا بزنس فورم اسلام آباد( ) ایفرو ایشیا بزنس فورم پاکستان کے چئیر مین نعیم صدیقی نے پاکستان کی موجودہ […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

سندھ یونیورسٹیاں اور بورڈز کے سیکشن نوکریاں 2019 وائس چانسلر کے مراسلے کے لئے

سندھ یونیورسٹیاں اور بورڈز کے سیکشن نوکریاں 2019 وائس چانسلر کے مراسلے کے لئے

Sindh Universities & Boards Department Jobs 2019 for Vice Chancellor Posts 16 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

نائب ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینج ملازمت 2019 وائس چانسلر کے لئے

نائب ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینج ملازمت 2019 وائس چانسلر کے لئے

Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Jobs 2019 for Vice Chancellor 30 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ ٹھکانہ ہوا کرتا تھا۔9/11کے بعد یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔ معروف امریکی صحافی اور مصنف سیٹوکول نے افغانستان کے پس منظر میں لکھی گئی اپنی کتاب گھوسٹ وارز میں یونہی چلتے چلتے جنوبی افغانستان میں ایک خلیجی شہزادے کے نامور کالم […]

سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کے انکشافات

سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کے انکشافات

اکثرسوچوں ،ڈاکو نیب کیا کرے ، تقسیم در تقسیم، ناشکرا، معاشرہ خوش ہوجائے ، یہ اپوزیشن کا کوئی بندہ پکڑلے، نیب حکومتی آلہ کار،پولیٹکل مینجمنٹ، حکومت کے کسی چہیتے کو بلالے ، ناراضی کے پیغامات ، فنڈز رُک جائیں ،پی پی کی طرف رُخ کرے ،لیگیوں کو ڈھیل دینے کی باتیں لیگی پکڑے جائیں، پی پی […]

اگر میں ان کی بات مان لیتا تو آج مجھے یہ دن نہ دیکھنا پڑتے ۔۔۔ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا تہلکہ خیز انکشاف

اگر میں ان کی بات مان لیتا تو آج مجھے یہ دن نہ دیکھنا پڑتے ۔۔۔ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب حکام خواجہ سعد رفیق کے خلاف ثبوت چاہتے ہیں۔ضمانت پر رہائی کے بعد ایک انٹرویو میں مجاہد کامران کا کہنا تھا کہ چھوٹے سے سیل میں 4 لوگوں کو رکھا جاتا ہے جہاں زیر حراست ملزمان پر […]

دنیا کی آدھی آبادی پانی کی قلت کا شکار ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی

دنیا کی آدھی آبادی پانی کی قلت کا شکار ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی

کراچی: یونیسکو تھائی لینڈ کے مشیر سائنس ڈاکٹر بینوبوئر نے کہا کہ دنیا میں 3.6 ارب افراد پانی کی کمی کا شکار ہیں، اقوام متحدہ نے اس عالمی مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے ممالک کو نمکین پانی اور بنجر زمینوں کو قابل استعمال بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ دنیا میں موجود 97  فیصد سے زائد پانی نمکین ہے، ہیلو […]

مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل

مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل

جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے بعد انجیلا مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل ہو گئی۔ مرکل گرینز اور فری ڈیمو کریٹ پارٹی کے ساتھ اتحاد بنانے پر کامیاب نہ ہو سکیں۔ فری ڈیمو کریٹ پارٹی نے مزید […]

مسلمانوں کے تہواروں پر جرمن چانسلر کی طرف سے مسلمان شہریوں کیلئے دوسرے مذاہب کے برابر مراعات کا اعلان

مسلمانوں کے تہواروں پر جرمن چانسلر کی طرف سے مسلمان شہریوں کیلئے دوسرے مذاہب کے برابر مراعات کا اعلان

اب مسلمانوں کے تہواروں پر یہ کام ہوگا جرمنی نے مسلمانوں کے دل جیت لئے برلن(یس اردو نیوز)جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئرنے مسلم تہواروں پر علاقائی چھٹیاں متعارف کرانے کی تجویز پیش کردی تاہم جرمنی میں کئی وفاقی حکومتی حلقوں اور چانسلر میرکل کی قدامت پسند سیاسی جماعت کے بہت سے سیاستدانوں کو حیران […]

انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن

انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن

جرمن چانسلر انجیلا مارکل چوتھی بار مسلسل کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ جرمن چانسلر منتخب ہوجائیں۔ ان کی سابق حلیف جماعت ایس پی ڈی بیس فیصد ووٹ تک محدود ہے اور اس نے آئندہ اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کے وقت کے […]

جرمن عوام آج نئے چانسلر کا انتخاب کرے گی

جرمن عوام آج نئے چانسلر کا انتخاب کرے گی

اگلا جرمن چانسلر کون ہوگا؟ جرمنی کے عام انتخابات آج ہورہے ہیں، قدامت پسند کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی انجیلا مرکل اور بائیں بازو کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مارٹن شُلس کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے۔ دارالحکومت برلن میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا، پولنگ شام 6چھ بجے […]

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان نے پریس کانفرنس میں میڈیا پرچلنے والی خبروں اورطلبا کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

جرمن چانسلر مرکل نے بڑے شرح صدر کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشت گردی سے نہیں۔ جرمن لیڈر نے جو کچھ کہا ہے وہ اس بیانئے سے قطعی مختلف ہے جو مغربی دارالحکومتوں سے سننے میں آ رہا ہے۔نائن الیون کے حوادث کے فوری بعد صدر بش نے کہا […]

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امسال وفاقی انتخابات میں چانسلرشپ کے امیدوار اس پارٹی کے نئے سربراہ مارٹن شُلس ہوں گے۔ شُلس کو جرمن دارالحکومت برلن میں ہونے والے ایک پارٹی کنونشن میں ایس پی ڈی کا نیا چیئرمین اور عام انتخابات میں چانسلرشپ کے عہدے کا امیدوار چنا گیا۔ شُلس کا […]

امریکا سے ہمیشہ تعلقات کی ضمانت نہیں ، جرمن چانسلر

امریکا سے ہمیشہ تعلقات کی ضمانت نہیں ، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کے رکن ممالک پر باہمی سیکورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ مرکل کا کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ امریکا سے تعلقات ہمیشہ استوارر ہیں۔ مرکل نے برسلز میں بلجیم کی لودن اور گینت یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل […]

الفلاح یونیورسیٹی کے چانسلر جواد صدیقی کے ہاتھوں منصور خوشتر کو ایوارڈ

الفلاح یونیورسیٹی کے چانسلر جواد صدیقی کے ہاتھوں منصور خوشتر کو ایوارڈ

دربھنگہ (کامران غنی) الفلاح یونیورسیٹی فریدہ باد ہریانہ کے زیر اہتمام مقامی ڈان باسکو اسکول دربھنگہ میں منعقد تعلیمی بیداری کانفرنس کے موقع پر یونیورسیٹی کے چانسلر جواد صدیقی نے مختلف شعبہ حیات میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والے مختلف لوگوں کو ایوارڈ آف آنر سے نوازا۔ دربھنگہ ٹائمز کے مدیر اور المنصور ایجوکیشنل اینڈ […]