counter easy hit

Chances

حنیف عباسی کو کس آرٹیکل کے تحت نااہل قرار دیا گیا اور اپیل کرنے کے بعد انہیں ریلیف ملنے کے کتنے چانسز ہیں ؟ جانیے

حنیف عباسی کو کس آرٹیکل کے تحت نااہل قرار دیا گیا اور اپیل کرنے کے بعد انہیں ریلیف ملنے کے کتنے چانسز ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد ؛ اینٹی نارکوٹکس عدالت کی طرف سے عمرقید کی سزا دیئے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت انتخابات کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ اپنی سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں سزا کی معطلی کیلئے وہ اپیل دائر کر سکتے ہیں تاہم وقت کی کمی […]

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

لاہور: نواز شریف اور مریم نواز لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئے ہیں جہاں پر گرفتار کر کے انکو اسلام آباد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی کو اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر ہیلی کاپٹر موجود ہیں جنکا […]

میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید، جمعہ سے شدید بارش کا امکان

میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید، جمعہ سے شدید بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید سنا دی، آئندہ ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ جمعہ کی رات سے جمعرات تک شدید بارشیں ہوں گی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر ،اسلام آباد، راولپنڈی، مری میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بھی […]

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

لاہور: مسلم لیگ ن کےپارلیمانی بورڈ کا آج چھٹاروز تھا۔پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف کا پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ڈرنے والے یا گھبرانے والے نہیں ہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ برے اور […]

انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن

انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن

جرمن چانسلر انجیلا مارکل چوتھی بار مسلسل کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ جرمن چانسلر منتخب ہوجائیں۔ ان کی سابق حلیف جماعت ایس پی ڈی بیس فیصد ووٹ تک محدود ہے اور اس نے آئندہ اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کے وقت کے […]

سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا۔ سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے کراچی کے حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں سعید غنی نے کامیابی حاصل کی جب کہ ایم کیوایم کے کامران ٹیسوری دوسرے نمبر پر رہے تاہم ایم کیوایم […]

چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 25 مئی کی رات پونے ایک بجے پیدا ہو چکا ہے، عمر کم ہونے کے باعث رمضان کا چاند آج دکھائی دیئے جانے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ اتوار 28 مئی کو متوقع ہے تاہم حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی […]