counter easy hit

chandio

ایسا کرنے والے گم ہوجائیں گے“، پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وارننگ دیدی

ایسا کرنے والے گم ہوجائیں گے“، پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی سے لوگوں کوالگ کی جاسکتاہے لیکن اس سے ہوگا کیا؟ ایسا کرنے والے گم ہوجائیں گے اور پیپلز پارٹی پھر پوری طاقت سے واپس آئیگی ۔جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگوکرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ […]

پاکستان دنیا میں تنہا ہے تو ذمے دار نواز شریف ہیں‘ مولابخش چانڈیو

پاکستان دنیا میں تنہا ہے تو ذمے دار نواز شریف ہیں‘ مولابخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بن کرملکی معاملات نہیں ذاتی کاروبارچلاتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے نوازشریف کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے آج خود ہی اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مولابخش چانڈیو […]

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو سیکریٹری اطلاعات پی پی پیعمران خان کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم کا متبادل بنیں ، کراچی والوں نے پرانی ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا نئی کو بھی جگہ نہیں ملے گی،تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کی طرح پہلے غنڈہ […]

مسلسل شکست نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے، چانڈیو

مسلسل شکست نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے، چانڈیو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری مولابخش چانڈیو نے اپنے بیان میں  عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل شکستوں نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے۔ آج ایک چڑا ہوا شخص تقریر کر رہا تھا،عمران قومی مسائل پر بولنے کے بجائے ذاتی […]

ملک چلانا ہے تو وزیراعظم حکومت چھوڑدیں، چانڈیو

ملک چلانا ہے تو وزیراعظم حکومت چھوڑدیں، چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک چلانا ہے تو وزیراعظم اداروں کا احترام کریں اور حکومت چھوڑ دیں۔ مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ کے خلاف حیسکو آفس کے باہر دھرنے میں شرکت کی۔ مولابخش چانڈیو نے احتجاجی کیمپ میں کارکنوں سے […]

طلال چوہدری زبان سنبھال کر بات کریں، چانڈیو

طلال چوہدری زبان سنبھال کر بات کریں، چانڈیو

مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے کہا ہے کہ طلال چوہدری اپنی زبان سنبھال کر استعمال کریں، سیاسی تنقید کرنی چاہیے، بدزبانی نہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ اِدھر بلاول نے پنجاب میں سیاست کا آغاز کیا، اُدھر مخالفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری […]

مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی ، طلال

مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی ، طلال

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی،کراچی کو امن اور پانی وفاق دے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ لگی لپٹی سے کام نہیں لیتے، اس طرح کے […]

وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں ،مولا بخش چانڈیو

وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں ،مولا بخش چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں جبکہ وفاق نے مدارس سمیت غیرقانونی اسلحہ کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

بلاول سے خوفزدہ چوہدری نثار بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

بلاول سے خوفزدہ چوہدری نثار بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]

دوبار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، چانڈیو

دوبار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سڑک پر قتل کرنے جیسی شخصیت نہیں تھیں، دو بار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، ہماری قیادت کو خطرات ہیں کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بھٹو صاحب کے […]

نوازشریف کے آستین کے سانپ اپنی ہی جماعت کیخلاف کام کررہے ہیں، مولابخش چانڈیو

نوازشریف کے آستین کے سانپ اپنی ہی جماعت کیخلاف کام کررہے ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا اپنے بیانات سے چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی پیدا کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی ایسا بیان نہیں دیا کہ حکمران جماعت پاکستان کے لئے سیکیورٹی رسک بن چکی […]

پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن) لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا، مولابخش چانڈیو

پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن) لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے بعد تاریخی نتائج سامنے آئیں گے اور کوئی بھی (ن) لیگی رہنما بچ نہیں پائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس تحقیقات کے تاریخی اور بڑے […]

کامیاب ریلی پر مولا بخش چانڈیو کی پارٹی قیادت کو مبارکباد

کامیاب ریلی پر مولا بخش چانڈیو کی پارٹی قیادت کو مبارکباد

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے پیپلز پارٹی کی ریلی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی قیادت کو مبارکباد پیش کی جبکہ فاروق ستار کو ریلی سے خوفزدہ قرار دیا۔ ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تاریخٰی ریلی کے انعقاد پر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو […]

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی: (یس اردو نیوز)مشیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کیس سے منہ نہیں چھپایا جاسکتا لیکن (ن) لیگ نے جو روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس حکمران کی […]

کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہیں کرنے دینگے، چانڈیو

کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہیں کرنے دینگے، چانڈیو

کراچی(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے آجاتی ہیں، آئندہ خیال رکھیں گے کہ کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہ کرنے دیں، وفاقی حکومت کی نااہلی ہے کہ تجزیے کاروں کو تجزیے کا موقع ملتا ہے، شیخ رشید کو جو بات کرنے کا موقع […]

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

خیرپور: (نمائندہ یس نیوز)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف دو دن کے لیے جیل گئے تو رونے لگے تھے۔ خیرپور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ کچھ بےوقوف لوگ کہتے […]

سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے: مولا بخش چانڈیو

سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے: مولا بخش چانڈیو

مشیر برائے وزیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں رینجرز کی جاری کارروائیاں قانونی ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) مشیر برائے اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے۔ رینجرز اختیارات کی توثیق کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائیگی۔ رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن آخری […]