counter easy hit

changed

زعیم قادری کا قصہ ختم ۔۔۔۔۔ تازہ ترین خبر نے لاہور کی سیاست کا نقشہ بدل دیا

زعیم قادری کا قصہ ختم ۔۔۔۔۔ تازہ ترین خبر نے لاہور کی سیاست کا نقشہ بدل دیا

لاہور; مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی صدارت میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔لاہور میں ہونے والے اجلاس میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور ملک احمد خان سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف پارٹی رہنماؤں کو وزیراعظم کے امیدوار پر اعتماد میں لیں گے جب کہ اجلاس میں مشاورت کی […]

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا: کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور  دیگر کاغذات میں اپنی جنس تبدیل کروالی۔ […]

عمران خان نے اپنی روٹین یکسر بدل دی

عمران خان نے اپنی روٹین یکسر بدل دی

لاہور: عمران خان کی کامیابی کے بعد ان کے ٹوئٹر نے ‘خاموشی’ اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد اس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جمعرات نے بعد سے کسی قسم کی کوئی ٹوئٹ نہیں کی ہوئی جس کے بعد یہ کہا جا سکتا […]

بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

کوئٹہ ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل گورنر بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل کرنے پر غور ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور بیورو کریسی کو تبدیل […]

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

ملتان;پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی کو انتخابی مہم کے دوران مشکلات کا سامنا کر نا پڑ گیا۔پی پی 157 کے حلقے کے لوگوں نے زین قریشی سے سوالات کی بوچھاڑ کردی جبکہ وہ صرف وضاحتیں ہی دیتے رہ گئے۔انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کے […]

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما  اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا […]

ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا

ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا، کوئی نواز شریف کے بیانیے کیخلاف ہے ٹکٹ کا کیا سوال؟، سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتا نثار کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔ پرویز رشید نے چودھری […]

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر […]

امریکا میں بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل گئے

امریکا میں بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل گئے

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات نے بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل دیے،ایک کنڈرگارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر چسپاں نظم نے ماؤں کا دل دہلادیا۔امریکا کے اکثر پبلک اسکولوں میں اب سیفٹی رولز سکھائے جارہے ہیںلیکن ایک کنڈر گارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر لکھی نظم نے والدین کو اداس کردیا۔اس نظم […]

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیریا جارہی تھی کہ […]

شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نے بھی نام تبدیل کرلیا

شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نے بھی نام تبدیل کرلیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نےبھی اپنی اہلیہ کی طرح شادی کے بعد اپنانام تبدیل کرلیا۔ شادی کے بعد خواتین اپنے نام کا آخری حصہ جسے عموماً (سرنیم)کہاجاتا ہے تبدیل کرلیتی ہیں اورعموماً پیادیس سدھارنے کے بعد خواتین کو ان کے شوہر کے نام سے پکاراجاتا ہے۔ تاہم کچھ خواتین اپنا نام […]

اسلام آباد پولیس کے 15 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی، ایس ایس پی آرپیشنز کے احکامات

اسلام آباد پولیس کے 15 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی، ایس ایس پی آرپیشنز کے احکامات

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) ایس ایس آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے 15 تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی کے احکا ما ت جا ر ی کیے ہیں ۔ جس کے مطا بق انسپکٹرمحمد ارشد ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو […]

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]

بوڑھے کی زمین ہتھیانے کیلئے جعلی بیٹا سامنے آگیا، بوڑھا غریب انصاف نہ ملنےپرمیڈیاآفس پہنچ گیا

بوڑھے کی زمین ہتھیانے کیلئے جعلی بیٹا سامنے آگیا، بوڑھا غریب انصاف نہ ملنےپرمیڈیاآفس پہنچ گیا

پاہڑیانوالی (عدیل خان چوہدری ) منڈی بہاؤالدین کے رہائشی جاوید ولد لطیف قوم مسلم شیخ نے3کنال14مرلےزمین حاصل کرنےکےلئےاپناباپ بدل دیا. باپ کاجعلی بیٹے کوتسلیم کرنےسےانکار تھانہ پاہڑیانوالی کےنواحی گاؤں ہیگروالا کلاں کےرہائشی بوڑھے خان محمد ولدپَلوقوم دھدراکوزبردستی باپ بناکرجاویدنامی شخص نےان کےذاتی مکان اورزمین پرقبضہ کرلیابوڑھے غریب کودھکےدےکرگھرسےنکال دیامحکمہ پولیس کوعرصہ درازسے درخواستیں دےدے کرتھک […]

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

سعودی عرب میں تعمیر اس عمارت کے بیرونی حصے پر کندہ کاری ہے ،داخلی دروازے میں بھی متعدد ستون ہیں مدائن الصالح: سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن الصالح میں ایک پہاڑی چٹان کو تراش خراش کر ایک شاندار محل میں تبدیل کیا گیا تھا اور یہ آج بھی آنے والے سیاحوں کو دعوتِ نظارہ […]

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہوگئی

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہوگئی

قدرتی آفات اور غیر متوقع حادثات میں انسان اکثر بے بس دکھائی دیتا ہے ، ملائیشیا میں اچانک ایک سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہ وگئی جس کی وجہ سے سفر کرتی کار بھی گڑھے میں جاگِری۔ ملائیشیا کے قریب پیش آنیوالے حادثے کی رپورٹ ملتے ہیں فائر فائیٹرز اور ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے حادثے […]

مسلمانوں کی پانچ ایسی ایجادات جنہوں نے دنیا بدل دی

مسلمانوں کی پانچ ایسی ایجادات جنہوں نے دنیا بدل دی

دنیا کی چند اہم ترین ایجادات کا سہرہ مسلمانوں کے سر پر ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو کئی ایسے لوگوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے اپنے عظیم کارناموں سے دنیا کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے مسلمان بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی […]

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھرکی اقلیتوںک ے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں فل بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی […]

نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل، سعودی عرب پہنچ گئے

نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل، سعودی عرب پہنچ گئے

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل ہو گیا اور وہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول میں اچانک تبدیلی آگئی اور اب وہ لندن سے عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم سعودی عرب میں 2 روز قیام کریں گے اور اسی دوران […]

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں […]

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش […]