counter easy hit

channel

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ملک بھارت میں دو ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے حکومت اور اسکی ایجنسیوں کی طرف سے مطالبات سے توجہ ہٹانے کی کوششوں کا جواب دینے کیلئے احتجاج کے دوران اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 دسمبر […]

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے صرف ’بھاری تعداد میں سیکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے‘۔ امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کشمیریوں میں گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے بڑھتی ہوئی بے […]

مصر کے ٹی وی چینل کی غلطی سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے والے لاکھوں مصری روزہ داروں کا روزہ ٹوٹ گیا

مصر کے ٹی وی چینل کی غلطی سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے والے لاکھوں مصری روزہ داروں کا روزہ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(اید ایم حسنین) دنیا کی سب سے بڑی اسلامی یونیورسٹی کے حامل مصر میں ایک انتہائی ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث لاکھوں روزہ داروں کے روزے ٹوٹ گئے ہیں۔ دُنیا بھر میں کروڑوں مسلمان یوم عرفہ کے موقع پر نفلی روزہ رکھتے ہیں جس کا علمائے دین نے بہت ثواب […]

پیمرا نے 24 نیوز کا لائسنس معطل کردیا، کارروائی کا حکم

پیمرا نے 24 نیوز کا لائسنس معطل کردیا، کارروائی کا حکم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ پیمرا کا ٹوئنٹی فور نیوز کے لائسنس کی کیٹگری پر اعتراض سامنے آیا ہے۔ چینل کے ذرائع کے مطابق 24نیوز کے موقف کو نظر انداز کرکے یکطرفہ کارروائی کی گئی۔ چیئرمین پیمرا نے […]

میرے پاس تم ہو کے رائٹر خلیل الرحمان قمر نے باقاعدہ طور پر کونسا ٹی وی چینل جوائن کر لیا ؟ مداحوں کے کام کی خبر

میرے پاس تم ہو کے رائٹر خلیل الرحمان قمر نے باقاعدہ طور پر کونسا ٹی وی چینل جوائن کر لیا ؟ مداحوں کے کام کی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) ناظرین کیلئے بڑی خوشخبری!! پاکستان میں صف اول کے ڈرامہ نگار ،فلم رائٹر، اداکار ،شا عر اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر پاکستان کے سب سے مقبول انٹرٹینمنٹ چینل ”جیو ٹی وی “ سے وابستہ ہوگئے ہیں وہ ایک سال کے دوران خصوصی Exclusive طور پر جیو انٹرٹینمنٹ کیلئے چار ڈرامے https://www.yesurdu.com/?p=1101235 اور […]

رؤف کلاسرا کو بڑے عہدے کی آفر۔۔۔!!! سینئر صحافی کو کیا پیشکش کر دی گئی؟ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معذرت کر لی

رؤف کلاسرا کو بڑے عہدے کی آفر۔۔۔!!! سینئر صحافی کو کیا پیشکش کر دی گئی؟ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معذرت کر لی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ مجھے دو دفعہ چینلز کی طرف سے افرز ائیں اپ CEO/MD لگ جائیں تنخواہ بھی بہت افر کی۔میں نے کہا میری اوقات ایک رپورٹر کی ہے۔مجھے رپورٹنگ علاوہ کوئی کام نہیں اتا۔بندے کو وہی کام کرنا چاہئے جو اتا ہے۔بزدار صاحب کو انکار […]

یوٹیوب چینل کا لائسنس 50 لاکھ روپے میں اور وی لاگر سے 1 کروڑ روپے۔۔۔!!! کیا عمران حکومت سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے جا رہی ہے ؟ بے چین صحافیوں کو اصل خبر سُنا دی گئی

یوٹیوب چینل کا لائسنس 50 لاکھ روپے میں اور وی لاگر سے 1 کروڑ روپے۔۔۔!!! کیا عمران حکومت سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے جا رہی ہے ؟ بے چین صحافیوں کو اصل خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) کچھ چینلز اور صحافی یہ خبریں چلارہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت یوٹیوب چینل کے لائسنس معتارف کروانے جارہی ہے جس کی فیس 50 لاکھ ہوگی اور اگرکوئی حالات حاضرہ پر وی لاگ کرتے ہیں توان سے ایک کروڑ روپے لائسنس فیس وصول کی جائے گی۔اس قسم کا دعویٰ رؤف […]

وزیراعظم بننے کیلئے مجھے کیا کچھ کرنا پڑا؟ عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ناقابل یقین انکشافات کر ڈالے

وزیراعظم بننے کیلئے مجھے کیا کچھ کرنا پڑا؟ عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ناقابل یقین انکشافات کر ڈالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کہا کہ جب پارٹی بنائی تو لگا سب مجھے ووٹ دیں گے تاہم وزیراعظم بننے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق ۔وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں شہزادے ولیم کےدورہ […]

شہباز شریف کا برطانوی اخبار ’ ڈیلی میل ‘ پر مقدمہ۔۔۔ ابھی تک مقدمہ درج کیوں کروا سکے؟ صحافی ’ڈیوڈ روز ‘ نے بھانڈا پھوڑ دیا

شہباز شریف کا برطانوی اخبار ’ ڈیلی میل ‘ پر مقدمہ۔۔۔ ابھی تک مقدمہ درج کیوں کروا سکے؟ صحافی ’ڈیوڈ روز ‘ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ شہباز شریف نے مجھ پر یا میرے اخبار پر کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔ برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کا کہنا تھا کہ مجھ سے کئی پاکستانی پوچھتے ہیں کہ کیا شہبازشریف نے مقدمہ کیا ہے ؟ […]

پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔۔۔اب اگر کسی بھی چینل نے یہ مواد نشر کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف۔۔۔۔چیئرمین پیمرا نے بڑا اعلان کردیا

پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔۔۔اب اگر کسی بھی چینل نے یہ مواد نشر کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف۔۔۔۔چیئرمین پیمرا نے بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین محمد سلیم بیگ نے جمعہ کوپیمرا ریجنل آفس کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں ریجنل انچارج کامران زیب نے بھارتی مواد اور ڈی ٹی ایچ کے خاتمے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی چیئرمین پیمر ا سے کیبل ٹی وی آپریٹرز کے […]

پاکستان خاتون صحافی ’ ملیحہ ہاشمی‘ نے انڈین چینل پر بیٹھ کر بھارتی جرنیل کی بولتی بند کردی

پاکستان خاتون صحافی ’ ملیحہ ہاشمی‘ نے انڈین چینل پر بیٹھ کر بھارتی جرنیل کی بولتی بند کردی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے بھارتی ٹی وی پر بھارتی جرنیل کی بولتی بند کر دی۔ملیحہ ہاشمی نے بھارتی ٹی وی پر بیٹھ کر وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کا خوب دفاع کیا اور کہا کہ جنرل باجوہ کا نام سن کر مودی کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔جب سے مودی کو […]

بریکنگ نیوز : بھارت سرکار نے مشہور ترین انڈین چینل کے مالکان پر غداری اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز : بھارت سرکار نے مشہور ترین انڈین چینل کے مالکان پر غداری اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) اگرچہ حکومت نواز بھارتی میڈیا کےایک حصے کا دعویٰ ہے کہ معروف بھارتی ٹیلی ویژن چینل ’’این ڈی ٹی وی‘‘ کےشریک بانی پرونےلال اوراُن کی بیوی رادھیکارائےکوممبئی ایئرپورٹ پربیرونِ ملک پروازسےروک دیاگیاکیونکہ ایک درخواست پرسنٹرل بیوروآف انوسٹی گیشن دونوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کررہاہے، لیکن یہ بالکل واضح ہےکہ نامور صحافی […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئر مین محمد سلیم بیگ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو ٹی وی چینل لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ مکمل طور پر نان […]

Dirillis ertugrul season 5 episode 1 complete with Urdu subtitles.ارطغرل غازی Please subscribe my channel

Dirillis ertugrul season 5 episode 1 complete with Urdu subtitles.ارطغرل غازی Please subscribe my channel

Dirillis ertugrul season 5 episode 1 complete with Urdu subtitles.ارطغرل غازی Please subscribe my channel   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 685

معروف بھارتی چینل ’زی نیوز ‘نے بڑا اعتراف کر لیا

معروف بھارتی چینل ’زی نیوز ‘نے بڑا اعتراف کر لیا

نئی دہلی: ہندوستان کے مشہور ٹی وی چینل’’زی نیوز‘‘ نے دن بھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے موقع پر ایسا اعتراف کر لیا ہے کہ جان کر ہندوستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ اٹاری بارڈر کے […]

نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی چینل پر کپتان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی چینل پر کپتان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کو اونچا اور کھرا آدمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 28 نومبر کو وزیراعظم عمران نے ضلع نارووال کے علاقے کرتارپور میں قائم گردوارا دربار صاحب کو بھارت کے شہر گورداس پور میں قائم ڈیرہ بابا نانک سے منسلک کرنے والی راہداری کا […]

معروف ترین صحافی محمد مالک نے 92 نیوز چھوڑ دیا لیکن اب کونسے چینل میں جا رہے ہیں؟

معروف ترین صحافی محمد مالک نے 92 نیوز چھوڑ دیا لیکن اب کونسے چینل میں جا رہے ہیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینرصحافی و اینکر پرسن محمد مالک نجی ٹی وی 92 نیوز سے کوچ کر گئے ہیں اور انہوں نے حال ہی میں لانچ ہونے والے نئے ٹی وی چینل’’ جی این این ‘‘نیوز کو جوائن کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ویب سائٹ علی عمران جونیئرکی جانب سے دعویٰ کیا […]

جب ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم تھے تو ان دنوں بینظیر بھٹو ایک ٹی وی چینل پر پروگرام کی میزبانی کیا کرتی تھیں ، اس پروگرام کا نام کیا تھا اور اس کی خاص بات کیا تھی ؟ ایسی بات جس سے آپ یقیناً ناواقف ہونگے

لاہور (انتخاب: شیر سلطان ملک ) آج تھوڑا بینظیر بھٹو کا ذکر ہو جائے، جنھوں نے ایک باراختروقارعظیم سے ایسی فرمائش کردی کہ وہ حیران رہ گئے۔ لکھتے ہیں: ’’کراچی ٹی وی سینٹرجب ایک بارآئیں توناہید خان نے ان سے کہا کہ جی ایم صاحب! آپ سے وزیراعظم کچھ کہنا چاہ رہی ہیں۔ ‘‘ ان […]

نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں ایئر کنڈیشنر کی سہولت ملنے کے بعد ٹی وی پر کونسا چینل دیکھنے کی اجازت مل گئی؟ جیل سے تازہ ترین خبر آگئی

نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں ایئر کنڈیشنر کی سہولت ملنے کے بعد ٹی وی پر کونسا چینل دیکھنے کی اجازت مل گئی؟ جیل سے تازہ ترین خبر آگئی

راولپنڈی ؛ قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صرف سرکاری چینل دیکھنے کی اجازت ہوگی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کی انتظامیہ نے نواز شریف کو ایک عدد ٹی وی فراہم کیا ہے جو کہنے کو تو کلر ٹی وی ہے […]

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کر چینل کی آزمائشی نشریات […]

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر 5 وقت آذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ 26 صفحات پر مشتمل عدالتی فیصلے میں […]

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا جب کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ […]

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں […]

نجی ٹی وی چینل کے انکر پرسن مطیع اللہ جان کا عالیہ کے خلاف تضحیک آمیز ٹاک شو، عدالت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

نجی ٹی وی چینل کے انکر پرسن مطیع اللہ جان کا عالیہ کے خلاف تضحیک آمیز ٹاک شو، عدالت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

وقت ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ٹاک شو کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹے شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا توئین عدالت کا نوٹس جاری عدالت عالیہ کے خلاف ٹاک شو کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا آئندہ […]