counter easy hit

channel

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا والہانہ محبت اور دعا ؤں پر دوست احباب کا شکریہ،کامیاب آپریشن کے بعد والد محترم سردار صداقت، دوست احباب نے عیا دت کی

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا والہانہ محبت اور دعا ؤں پر دوست احباب کا شکریہ،کامیاب آپریشن کے بعد والد محترم سردار صداقت، دوست احباب نے عیا دت کی

اسلام آباد ..( اصغر علی مبارک سے )چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی نے ماشااللہ بات چیت شروع کر دی ھے جمعہ کے روز سردار صداقت علی نے والہانہ محبت اور دعا ؤں پر دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہووے اصغر علی مبارک سے مختصر گفتگو میں کہا کہ حادثہ کے بعد والدین ،بچوں […]

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب

چینل 24 کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب، حالت اب خطرے سے باہر، سر, ہاتھ, کندھے پر شدید چوٹیں،آپریشن 2 گھنٹے جاری رہا اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک) سینئر صحافی چینل 24 کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کا کامیاب رھا، آپریشن 2 گھنٹے سے زائد پمز […]

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں اسلام آباد: پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد کراچی سمیت مختلف شہروں میں ایکسپریس نیوز اور دیگر چینلز کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نیوز […]

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے ایک چینل پر صحافیوں ،اشاعتی اداروں اور نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے خلاف بے بنیاد الزامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک چینل پر تسلسل کے ساتھ نفرت کے پرچار پر تشویش ہے جہاں بے ہودہ زبان […]

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان کے غنڈوں نے نجی چینل کے صحافی پر حمہ کر کے ان سے موبائل فون چھین لیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے بعد جب ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ ماہین طفر اپنے […]

برطانوی چینل پر ’’اجنبی جڑواں افراد‘‘ نے سب کو حیران کردیااس پروگرام میں مرد اور بوڑھے افراد بھی دکھائے گئے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم شکل جڑواں لگتے ہیں اور ان کی مشابہت دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔

برطانوی چینل پر ’’اجنبی جڑواں افراد‘‘ نے سب کو حیران کردیااس پروگرام میں مرد اور بوڑھے افراد بھی دکھائے گئے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم شکل جڑواں لگتے ہیں اور ان کی مشابہت دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔

لندن: بی بی سی چینل فور کے ایک پروگرام ’’ میرا اجنبی جڑواں‘‘ مائی ٹوِن اسٹرینجر نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کے پروگرام میں درجنوں ایسے افراد کو پیش کیا گیا جو ایک دوسرے کو جانتے نہ تھے لیکن ساتھ بیٹھنے پر ہم شکل اور ہم بدن جڑواں دکھائی دیتے ہیں۔ اس […]

نجی چینل کی میزبان ثنا فیصل کوان کے مداح نے مبینہ طور پر زہر کھلادیا

نجی چینل کی میزبان ثنا فیصل کوان کے مداح نے مبینہ طور پر زہر کھلادیا

کراچی: (یس اردو نیوز)ٹی وی چینل ’اب تک‘ کی میزبان ثنا فیصل کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا  تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کراچی میں  مبینہ طور پر ثنا فیصل سے ان کا ایک ’مداح‘ ملنے آیا اور ان کے ساتھ سیلفی لی اور ثنا کا آٹوگراف لیا جب کہ ثنا […]

انگوٹھی، ملاقات نو بہار، خان کا خانہ خالی ہے

انگوٹھی، ملاقات نو بہار، خان کا خانہ خالی ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج پریس کانفرنس تھی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی وہاں سے آیا ہوں۔ موضوع تھا پارٹی کی تمام تنظیموں کی تحلیل سوائے بحیثت فائونڈر چیئرمین فنانس سیکریٹری ان کے معاون اور سیکریٹری انفارمیشن اور ان کے معاون یعنی ڈپٹی سیکریٹری ایڈیشنل اور اسسٹنٹس باقی سب فارغ۔ میں سینئر صحافی ملک […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج ایک ٹی وی چینل پہ سوال اٹھایا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مقبولیت کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے تو کیا سیاسی قیادت کا گراف گر رہا ہے ؟ فیصل آباد کے بازاروں کی طرح اور بھی کئی شہروں میں جنرل راحیل شریف کے بڑے […]

امیتابھ بچن نے چینل کی تشہیر کے لیے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا

امیتابھ بچن نے چینل کی تشہیر کے لیے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی سرکاری ٹی وی نیٹ ورک دور درشن کے چینل ڈی ڈی کسان کی تشہیر کے لیے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کے ذریعے خود پر عائد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں […]

صدیق ملک اپنے پیارے بچوں کے ساتھ خوبصورت سٹائل میں

صدیق ملک اپنے پیارے بچوں کے ساتھ خوبصورت سٹائل میں

اٹلی (شیخ بابر سے) ٹی وی چینل 92 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر صدیق ملک اپنے پیارے بچوں کے ساتھ خوبصورت سٹائل میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

تحریر: صبا عیشل آپی! چینل کیوں بدل دیا، اف اس گھر کی ڈیکوریشن کتنی مہنگی کرائی گئی ہے۔ آپ لگا رہنے دیتی ناں!! میں اپنی 12 سالہ کزن کے منہ سے حسرت بھرا جملہ سن کر کافی حیران ہوئی۔ کچھ عرصہ کے مشاھدے سے اندازہ ہوا کہ ایسی بے شمار حسرتیں ہر دوسرے شخص کے […]

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان […]

پریانکا چوپڑا ایک پروگرام کے عوض امریکی ٹی وی چینل سے25 کروڑ روپے وصول کریں گی

پریانکا چوپڑا ایک پروگرام کے عوض امریکی ٹی وی چینل سے25 کروڑ روپے وصول کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی سپر اسٹار اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا نے معروف امریکی ٹی وی چینل سے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ اس چینل کے ایک پروگرام میں کام کریں گی اور اس کے عوض انہیں 25 کروڑ روپے کے مساوی رقم ملے گی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق […]