counter easy hit

channels

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ملک بھارت میں دو ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے حکومت اور اسکی ایجنسیوں کی طرف سے مطالبات سے توجہ ہٹانے کی کوششوں کا جواب دینے کیلئے احتجاج کے دوران اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 دسمبر […]

بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب، نیپال اورچین کیخلاف زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی چینلز پرپابندیاں عائد

بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب، نیپال اورچین کیخلاف زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی چینلز پرپابندیاں عائد

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بھارت کی طرف سے ہمسایہ ممالک کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنانے پر ردعمل میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ نیپال کے سرحدی علاقہ میں متنازعہ سڑک کی تعمیر اوربھارتی وزیردفاع کے افتتاح پر شروع ہونے والے نیپال بھارت تنازعہ میں شدت آگئی ہے۔ کھٹمنڈو سے آمدہ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں […]

جیو سمیت بڑے ادارے میرے مقروض ہیں۔۔!! نامور ماڈل واداکارہ عائشہ عمر نے ناقابل یقین الزام عائد کر دیا

جیو سمیت بڑے ادارے میرے مقروض ہیں۔۔!! نامور ماڈل واداکارہ عائشہ عمر نے ناقابل یقین الزام عائد کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) مشہور اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے الزام عائد کیا ہے کہ جیو نیٹ ورک اور انڈس میوزک سمیت بہت سے اداروں نے میرے کام کا معاوضہ دینا ہے لیکن کوئی دیتا نہیں ہے۔عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کی بھاری رقوم اداروں کی جانب سے دبائی ہوئی ہیں لیکن […]

اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کا تازہ ترین کارنامہ منظر عام پر ۔۔۔۔۔ شوبز انڈسٹری اور مداح دنگ رہ گئے

اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کا تازہ ترین کارنامہ منظر عام پر ۔۔۔۔۔ شوبز انڈسٹری اور مداح دنگ رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے سوشل میڈیا کاؤنٹس ہیک ہوگئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ میرا یو ٹیوب چینل بھی بند ہوگیا ہے۔میرا نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم میں کیپٹن نوید ان کے ہیرو ہوں گے،اداکارہ میرا آج کل نیویارک میں ہیں اور   ایک بار […]

تم بچے لاؤ میں ۔۔۔۔ پاکستان میں زیادتی کے اکثر واقعات میں استعمال کیا جانیوالا شرمناک طریقہ واردات منظر عام پر آگیا

تم بچے لاؤ میں ۔۔۔۔ پاکستان میں زیادتی کے اکثر واقعات میں استعمال کیا جانیوالا شرمناک طریقہ واردات منظر عام پر آگیا

لا ہور (ویب ڈیسک) ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزانہ 11بچے جنسی زیادتی کا شکار بنتے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2016کے دوران بچوں سے جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات میں دس فیصد اضافہ ہوا ہے ۔گزشتہ برس بچوں سے جنسی زیادتی سمیت اغواگمشدگی اور جبری شادیوں کے4139کیس رجسٹر […]

فخر عالم تنخواہیں نہ دینے والے بڑے چینلز کے خلاف میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

فخر عالم تنخواہیں نہ دینے والے بڑے چینلز کے خلاف میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) نیشنل ایوارڈ یافتہ گلوکار و اداکار فخر عالم پروڈیوسرز کو تنخواہیں نہ دینے والے چینل کے خلاف میدان میں آگئے۔فخر عالم حال ہی میں یونائیٹڈ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں اور ضمن میں انہوں نے پروڈیوسرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین […]

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں 70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری ہے، آٹھ نیوز ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس کے لیے بھی نیلامی کی جارہی ہے۔ پیمرا آج سات مختلف کیٹیگریز میں 70 ٹی وی چینلز کے لائسنس جاری کرنے کے لیے نیلامی کررہا ہے، […]

عمران خان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مختلف چینلز سے فارغ کیے گئے صحافیوں اور دیگر ملازمین کے لیے تہلکہ خیز خوشخبری آ گئی

عمران خان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مختلف چینلز سے فارغ کیے گئے صحافیوں اور دیگر ملازمین کے لیے تہلکہ خیز خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یقین دلایا ہے کہ حکومت میڈیا ورکرز کے روزگار کا تحفظ کریگی۔ نیا قانون میڈیا ورکرز کے تحفظ اور داد رسی کیلئے لایا جا رہا ہے ،جبری برطرفیوں اور دفاتر بند کرنے والے اخبارات کے ڈیکلیریشن منسوخ کر دینگے۔ پی ایف یو جے پارلیمنٹ میں میڈیا ہاؤسز […]

پیمرا نے بڑے بڑے نیوز نیوز چینلز سمیت 72 ٹی وی چینلز کو بند کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا

پیمرا نے بڑے بڑے نیوز نیوز چینلز سمیت 72 ٹی وی چینلز کو بند کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پیمرا کی جانب سے پاکستان میں چلنے والے 72 ٹی وی چینلز کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، ان چینلز میں کئی نیوز چینلز بھی شامل ہیں جن میں نیو میڈیا گروپ کا نیا چینل لاہور رنگ بھی شامل ہے اس کے علاوہمتعدد اسلامی چینلز بھی شامل […]

ابھی تو کئی چینل بند ہوں گے،آپ ایک کو رو رہی ہیں ۔۔۔۔۔وہ دو ریٹائرڈ جنرل صاحبان جو سارا کچھ جاننے اور سمجھنے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی وکالت کرنے پر مجبور ہیں ؟ اس مجبوری اور کمزوری کی وجہ کیا ہے ؟ ایک پول کھول دینے والی تحریر

ابھی تو کئی چینل بند ہوں گے،آپ ایک کو رو رہی ہیں ۔۔۔۔۔وہ دو ریٹائرڈ جنرل صاحبان جو سارا کچھ جاننے اور سمجھنے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی وکالت کرنے پر مجبور ہیں ؟ اس مجبوری اور کمزوری کی وجہ کیا ہے ؟ ایک پول کھول دینے والی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) تین چار دن پہلے(ہفتہ،3نومبر 2018ء کی شب) ’’سما‘‘ ٹی وی چینل پر ایک ٹاک شو چل رہا تھا جس کی اینکر، کوئی پارس زیب صاحبہ تھیں اور ان کے سامنے حسبِ معمول پاکستان کی سیاسی مین سٹریم پارٹیوں کے ترجمانوں کے علاوہ ایسے فوجی تجزیہ کار حضرات بھی فروکش تھے نامور کالم […]

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر 5 وقت آذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ 26 صفحات پر مشتمل عدالتی فیصلے میں […]

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

جنگ اورجیو کے خلاف مقدمہ ہارنے پر30لاکھ پاؤنڈہرجانےاورخرچہ ادا کرنے کاسامناکرنے والے اےآروائی کےبرطانیہ میں 3ٹی وی چینلزکی نشریات بند،چھ کےلائسنس منسوخ کردئیےگئے۔برطانوی ادارےنےاےآروائی کےخلاف یہ اقدام برطانوی ہائی کورٹ کےتاریخی فیصلےکےبعدکیا۔ جنگ جیو اور اس کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمٰن پر پاکستان کا غدار، انڈین ایجنٹ، را کا ایجنٹ،امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کا […]

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی ٹی وی چینلز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلزکی نشریات دکھانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیرقانونی چینلز کی بندش کے لیے چیئرمین پیمرا کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ پیمراکے چیئرمین ابصارعالم کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی […]

ٹاک شو پر پابندی ۔۔۔؟

ٹاک شو پر پابندی ۔۔۔؟

تحریر: محمد ریاض پرنس ٹاک شو ایک ایسا پلیٹ فورم ہے جہاں پر ہر شخص کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے۔ تاکہ تمام موجودہ اشوز پر بات ہو سکے اور ان کے حل کے لئے کوئی تجویز دی جا سکے ۔مگر ہمارے ملک کے اندر جتنے بھی ٹی وی چینلز پر […]

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

لاہور : اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں۔ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو اتنی خواتین اداکاریں موجود نہیں تھیں جتنی آج ہیں۔ اپنے انٹر ویو میں […]

پاکستانی ڈراموں میں امارت کی جھلک

پاکستانی ڈراموں میں امارت کی جھلک

تحریر: عارف رمضان جتوئی پاک و ہند میں ڈراموں اور فلموں نے دن دیہاڑے ایسی ترقی کی کہ جس کو پوری دنیا تسلیم کیا جاتا ہے۔ ایک طرف بالی وڈفلم انڈسڑی نے دنیامیں تہلکا مچایا تودوسری طرف پاکستانی ڈرامہ انڈسڑی کی دھوم سے سب واقف ہیں۔بیرون ممالک اردو یا ہندی کو سمجھنے والے پاکستانی ڈراموں […]

قرآن راہ نجات

قرآن راہ نجات

تحریر : شاہ بانو میر عرصہ دراز ہوا نجی ٹی وی چینلز کی بھرمار نے جس طرح بے حیائی کا طوفانِ بدتمیزی گھروں میں بپا کیاـ اس سے دل اتنا کبیدہ خاطر ہے کہ کبھی نہ تو مارننگ شوز دیکھے اور نہ ہی الحمد للہ ڈرامےـالبتہ نیوز چینلز پے ان ڈراموں کی جھلکیاں دیکھنے کا […]

بول اب کیا ہو گا؟

بول اب کیا ہو گا؟

تحریر: عقیل خان پچھلے کئی ماہ سے میڈیا کی دنیا میں بول کا بہت بول بالا ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھو بول کے گن گارہا ہے۔ بڑے بڑے چینلز سے بڑے بڑے نام بول میں شامل ہورہے ہیں۔ کامران خان، نصرت جاوید، افتخاراحمد اور عاصمہ شیرازی جیسی ہستیوں نے سب سے پہلے بول کی […]

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

تحریر : ساجد حسین شاہ میڈیا کا حقیقی کردار یہ ہے کہ وہ اصل حقائق کو پوری دیانت داری کے ساتھ منظر عام پر لائے اور ان خبروں کو اپنی ذاتی رائے اور پسند سے یکسر بری رکھے مگر یہ بات قابل دکھ ہے کہ کچھ میڈیا چینلزنے خود کو تقسیم کر دیا ہے اگر […]

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا […]