counter easy hit

cheaper

عمران خان کے چین جاتے ہی پاکستانی روپے نے ڈالر کو آسمان سے زمین پر دے مارا، اک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا کر دیا گیا؟ جانیے

عمران خان کے چین جاتے ہی پاکستانی روپے نے ڈالر کو آسمان سے زمین پر دے مارا، اک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا کر دیا گیا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) روپے کی پیش قدمی جاری، ڈالر اور سعودی ریال سستے ہوگئے، کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے تک کی کمی، جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں بھی 15 پیسے کی کمی ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر […]

ڈالر مزید سستا ۔۔۔۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کتنے کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہو گیا؟ بڑی خبر

ڈالر مزید سستا ۔۔۔۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کتنے کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہو گیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈالر مزید سستا ہوگا، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 ارب 27 کروڑ ڈالرز کا زبردست اضافہ، دو ماہ کے دوران قومی خزانے میں بدتریج اضافہ ہوا جس باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 75 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے […]

پاکستانی روپے کا زبردست کم بیک۔۔۔ ایک ہی روز میں ڈالر 4 روپیہ سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کا زبردست کم بیک۔۔۔ ایک ہی روز میں ڈالر 4 روپیہ سستا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) ڈالر کی قیمت کو بالاآخر آرام آ گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے کا ہو گیا ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 160 روپے ہو گئی۔انٹر بینک میں ڈالر 160 روپے 50 پیسے سے کم ہو کر 160روپے پر ٹریڈ ہو رہا […]

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(24نیوز) ڈالر کی چڑھتی پروان کو بریک لگ گئی، مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔ مسلسل اضافے کے بعد  ڈالر کی قیمت میں آج ڈالر کی قیمت میں کچھ کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 156روپے 75 پیسے ہوگئی جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان ہے۔ Post […]

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایک ہی دن میں قیمت میں دوبارہ کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 150 روپے 91 پیسے تک آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل تیسرے روز کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے […]

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے تک مہنگی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے کمزور ہونے کے بعد مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، صرافہ مارکیٹوں میں […]

گنّا سستا اور میٹھا علاج​

گنّا سستا اور میٹھا علاج​

گنّا کھانے کو ہضم کرتا ہے اور نظام ہاضمہ کوطاقت دیتا ہے ۔ یہ جسم کوطاقت اور خون دینے کے ساتھ ساتھ موٹا بھی کرتا ہے ، خشکی دور کرتا ہے ، پیٹ کی گرمی اور جلن کودور کرتا ہے ،پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے، اس کا بیلنے سے نکلا ہوا رس دیر […]

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل  کراچی: شہر قائد کو دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ معروف برطانوی مالیاتی گروپ ’’اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘‘ نے دنیا کے 60 محفوظ شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کا واحد شہر کراچی شامل ہے جسے سب سے آخری […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 90 پیسے اور یورو ایک روپیہ سستا ہوگیا جبکہ ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے دیگر کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا، جس کی وجہ سے مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور دیگر کرنسی سستی ہوگئی […]

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہوگیا.

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہوگیا.

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوںمیں نمایاں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں دو روز میں فی تولہ سونا 800 روپے اور دس گرام سونا 684 روپے سستا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی کے بعد 1184 ڈالر ہوگئی۔ اس […]

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہو گیا

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا جس سے […]

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

وزیر اعلی ٰپنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی سستی بھی ملے گی۔ صنعت کار لانگ ٹرم سرمایہ کاری پر توجہ دیں۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کی مدد سے36 ارب ڈالر […]

بجلی سستی ہونے کا امکان

بجلی سستی ہونے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت 3روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق نومبر کے لیے ریفرنس فیول لاگت 7 روپے30 پیسے فی یونٹ مقرر تھی، جبکہ بجلی کی پیداوار پر مجموعی فیول لاگت 25 ارب 33 کروڑ روپے رہی۔ سی […]

کراچی :ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی

کراچی :ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی

شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری پر ایک ہفتے میں کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی ہوکر 65 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی جوڑیا بازار ڈیلر کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی […]

بجلی پونے تین روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

بجلی پونے تین روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ104.89،اوپن مارکیٹ میں 105.90روپے ہوگیا کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک […]

ٹرمپ کے حامیوں کوگھٹیا کہنے پر ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

ٹرمپ کے حامیوں کوگھٹیا کہنے پر ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے نصف حامیوں کو گھٹیا کہنے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ وہ رپبلکن کی ’تعصب پسندی اور نسل پرستانہ بیان بازی‘ کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ان کا صوبہ سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے لیکن انہیں مہنگی اور کم بجلی دی جاتی ہے۔ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایا کاری خیبر پختونخوا میں کی جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز […]

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]