counter easy hit

chemical

بین الاقوامی سینٹر برائے کیمیائی اور حیاتیاتی علوم میں ٹیچر فیکلٹی کے لئے کراچی یونیورسٹی جابز 2019

بین الاقوامی سینٹر برائے کیمیائی اور حیاتیاتی علوم میں ٹیچر فیکلٹی کے لئے کراچی یونیورسٹی جابز 2019

University of Karachi Jobs 2019 for Teaching Faculty at International Center for Chemical & Biological Sciences 24 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

ملازمت کے مواقع ، انٹرنیشنل سینٹر کمیکل اینڈ بائیو لاجیکل سائنسز ،میں خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

ملازمت کے مواقع ، انٹرنیشنل سینٹر کمیکل اینڈ بائیو لاجیکل سائنسز ،میں خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

Jobs In International Center For Chemical And Biological Sciences 07 Nov 2018 2Vacancies Posted Date     07 Nov 2018 Last Date          22 Nov 2018 City                    Karachi  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا۔ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے کا غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملے دودھ کے خلاف آپریشن میں حافظ آباد ویسڑیج کے علاقے […]

کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام: فرانس نے مختلف کمپنیوں کے اثاثے منجمد کردیے

اس حوالے سے حکومتی سرکاری گیزٹ کی شائع کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں دمشق سے تعلق رکھنے والی سگماٹیک اور المہروس گروپ، لبنان کی ٹیکنو لیب اور چین کی تجارتی کمپنی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 2 شامی باشندوں کو بھی اثاثے منجمد ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ لبنان میں 1977 […]

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

دمشق: شام کے علاقے دوما میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرنے والی تنظیم او پی سی ڈبلیو کام نہ شروع کر سکی۔ ذرائع کے مطابق آج او پی سی ڈبلیو کی ٹیم کو دوما جانا تھا لیکن نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث کام میں تاخیر کی […]

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی خانہ جنگی کے دوران پچاس بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، نہتے شہریوں پر تازہ کیمیائی حملہ سات اپریل کو غوطہ کے شہر دوما پر کیا گیاجس میں ستر سے زیادہ افراد جاں بحق اور سیکڑوں متاثر ہوئے۔ ان […]

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

فیصل آباد: ڈاکووں کے ہاتھوں شہریوں کے لٹنے کا سلسلہ نہ تھم سکا فیصل آباد: (اسغر علی مبارک) جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات 2 مسلح ملزمان دفتر میں موجود افراد سے نقدی موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر فرار واقع کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ملزمان […]

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان کے وسطی علاقے میں ماؤنٹ فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔حادثے میں ایک شخص ہلاک،11 زخمی ہوگئے۔ کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر فائٹرز کوششیں کررہے ہیں۔ فیکٹری کی 100 میٹر حدود میں رہنے والوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دےدیا گیا […]

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات ہونی چاہئے، پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات ہونی چاہئے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی […]

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں بشار الاسد حکومت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں برس شام کے علاقے خان […]

شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر کے 75؍ فیصد شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شہد کے ایک تہائی نمونوں میں پایا جانے والے یہ مواد نہ صرف انسانوں بلکہ شہد کی مکھیوں کیلئے بھی نقصان دہ ہے۔ یہ کیمیائی […]

کراچی: ابراہیم حیدری میں کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق

کراچی: ابراہیم حیدری میں کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ شہر قائد میں ایک اور المناک حادثہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق […]

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

دمشق / ماسکو:  روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔ ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری اور کشیدگی سے عاری […]

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام کے صوبے ادلب میں مبینہ کیمیائی حملے پر عالمی طاقتوں نےتشویش کا اظہار کیا ہے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا، اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شواہد اکٹھے کرکے حقائق کا پتہ چلایا جارہاہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کیمیائی […]

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

ہیروئن سے مہنگا اور خطرناک نشہ ’’آئس‘‘ پشاور میں باآسانی دستیاب ہے۔ نوجوان اور پڑھا لکھا طبقہ ہی نہیں خواتین بھی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہیں۔ اس لت میں مبتلا افراد میں ہائی اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز اور ہاسٹلز میں رہائش پزیر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شامل ہے۔ منشیات کے […]

داعش کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے، برطانیہ کا دعویٰ

داعش کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے، برطانیہ کا دعویٰ

 لندن: برطانوی سیکیورٹی اداروں نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس ان حملوں کی صلاحیت موجود ہے جو اس سے قبل مشرق وسطی میں استعمال بھی کرچکی […]

داعش کی برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی ، سیکورٹی ادارے

داعش کی برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی ، سیکورٹی ادارے

برطانوی سیکورٹی اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکورٹی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسندتنظیم برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ داعش کے […]

حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس

حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ حلب میں باغیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب کے جنوب مغربی حصے میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کے حامل گولے فائر کیے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ حکومت […]

پولیس ٹریننگ کالج دہشتگردی میں سی فور کیمیکل استعمال ہوا

پولیس ٹریننگ کالج دہشتگردی میں سی فور کیمیکل استعمال ہوا

پولیس ٹریننگ کالج دہشت گردی کےواقعہ میں خود کش حملہ آوروں نے سی فور کیمیکل کااستعمال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکوں میں سی فور کیمیکل کااستعمال کیا،سی فور کیمیکل کی وجہ سے دھماکے کی جگہ آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑانے سے پہلے […]

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : زندہ دلان لاہور تیار ہو جائیں۔ بوکاٹا کے نعرے لگانے کے لیے۔ بسنت منانے کےلئے سفارشات وزیراعلی شہباز شریف کو بھجوا دی گئیں۔ پتنگوں اور گڈوں کا سائز بھی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں اور بہار کے موسم میں سجنے والی چھتیں بسنت پر پابندی کے بعد ویران ہو گئی […]