counter easy hit

chichawatni

چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات

چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات

چیچہ وطنی: (رضوان احمد) چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات۔ جبکہ ایس ایچ او قاضی عبدالباسط ایک ماہ کی رخصت پر چلے گئے: ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 408

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس؛ پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس؛ پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

اسلام آباد: چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس میں پولیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔ پنجاب پولیس نے نورفاطمہ کی ڈی این اے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے بچی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شواہد کے مطابق چیچہ وطنی میں قتل ہونے والی کم سن بچی نورفاطمہ سے […]

چیف جسٹس نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا از خود نوٹس لیتے […]

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اڈا دادفتیانہ کے قریب نائٹ کوچ کراچی ایکسپریس کے انجن میں شارٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔ڈرائیور نے آگ بھڑکنے کے فوری بعد ٹرین کو بحفاظت روک لیا ۔ آگ کی وجہ سے انجن میں لگی 6موٹر ز جل کر خاکستر ہوگئی۔ ڈرائیور او ر فائر مین نے ٹرین سے نیچے […]

چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ماں باپ اوربیٹی جاں بحق

چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ماں باپ اوربیٹی جاں بحق

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں محمد شبیر سکنہ 107/12 ایل کی اہلیہ اور بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی  حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔  ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 281

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گارڈز کی کی غنڈی گردی اور ایم ایس کے ناروا سلوک کے خلاف شہریوں۔ وکلاء ۔ تاجر اتحاد کے نمائندوں ۔ اور سول سوسائٹی کے لوگ شہر والے پل پر احتجاج کیا۔ مریضوں  کے ساتھ آنے والے لوگوں اور شہریوں کے ساتھ آئے روز بد تمیزی […]

چیچہ وطنی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی بیگم شہناز روڈ کی طرف دیا گیا گیٹ بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

چیچہ وطنی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی بیگم شہناز روڈ کی طرف دیا گیا گیٹ بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی بیگم شہناز روڈ کی طرف دیا گیا گیٹ بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا عوام بے یارو مددگار انتظامیہ خواب غفلت کی چادر اوڑھ کر سو گئی تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے 2گیٹ ہیں مین گیٹ سبزی منڈی […]

چیچہ وطنی، کرکٹ میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کردی ، عورتیں اور بچے محفوظ

چیچہ وطنی، کرکٹ میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کردی ، عورتیں اور بچے محفوظ

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد)چیچہ وطنی الفتح ٹائون میں فائرنگ۔ کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے نسیم خان پٹھان المعروف چیمہ پٹھان چائےوالے کے گھر کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے گھر میں موجود خواتین ، بچے بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اویس خان شام کے وقت گورنمنٹ گرلزہا ئی […]

چیچہ وطنی، موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےایک شخص کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے ہی لوٹ لیا

چیچہ وطنی، موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےایک شخص کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے ہی لوٹ لیا

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: حیات آباد میں  سی ڈی 70 پر موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے ڈکیٹی کی واردات کے دوران اسلحہ کے زور پر 20000 بیس ہزارروپےنقدی  چھین کر فرار ہوگئے۔ ابوبکر خالد حیات آباد ٹاؤن گلی نمبر 2 کا رہائشی ہیں۔ فیصل بنک ایےٹی ایم سے  پیسے نکلوا کرگھر جارہا تھا […]

چیچہ وطنی کے اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، درجنوں افراد زخمی

چیچہ وطنی کے اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، درجنوں افراد زخمی

چیچہ وطنی: گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے ہیڈماسٹر، اسکول ٹیچرز اور طلبا کو زخمی کردیا۔ چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 24/14 ایل کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا جس کی زد میں اسکول ہیڈ ماسٹر، 4 اساتذہ اور 30 سے زائد بچے آکر زخمی ہوگئے جنہیں […]

چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثہ،2 افرا د جاں بحق، 3 زخمی

چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثہ،2 افرا د جاں بحق، 3 زخمی

چیچہ وطنی میں تیزرفتار ٹریلر نےگدھا ریڑھی کو ٹکر ماردی،حادثے میں ڈرائیور اور ریڑھی بان دونوں جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاوٴں41،بارہ ایل کے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار ٹریلر گدھا ریڑھی کوکچلتے ہوئے بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے جاٹکرایا۔حادثے کے نتیجے میں […]

چیچہ وطنی حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز

چیچہ وطنی حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز

ساہیوال(یس نیوز) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کے لئے میدان سج گیا ہے اور پولنگ آج صبح 8 بجے مقررہ وقت پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے رائے محمد مرتضیٰ اقبال ، ن لیگ کےچوہدری محمد طفیل جٹ اور پیپلزپارٹی کے […]

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان میں تو کیا شائد پوری دنیا میں اس طرح 20 ماہ سے مسلسل جاری رہنے والایہ منفرد ترین واقع ہے ۔۔۔موٹرسائیکل سوار جنونی چھلاوہ صرف خواتین کو ہی نشانہ بناتا ہے خواتین کو کسی تیز دار آلے کے ساتھ زخمی کرنے کے بعد اچانک غائب ہوجاتا ہے۔ اب تک […]