تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے خلاف ضابطہ کوئی کام نہیں کیا، پی ٹی آئی قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کا فیصلہ
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کا انتہائی معتبر نام اور ہردلعزیز راہنما ملک عابد تنظیم کے صدر برقرار رہیں گے، تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کی اپیلیٹ کمیٹی ان کیخلاف ایس سی اے ڈی یورپ کی […]