counter easy hit

chief

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ریلی کو اوچ شریف میں روکنے پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

نوآموز سیاسی جماعتوں کی طرف سے میاں محمد نواز شریف اور ان کی فیملی کے بارے میں مذموم بیانات کی مذمت کرتے ہیں ، راحیل بٹ

نوآموز سیاسی جماعتوں کی طرف سے میاں محمد نواز شریف اور ان کی فیملی کے بارے میں مذموم بیانات کی مذمت کرتے ہیں ، راحیل بٹ

پیرس (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ )فرانس کے چیف کوآرڈینیٹر راحیل بٹ نے بعض نوآموز سیاسی جماعتوں کی طرف سے میاں محمد نواز شریف اور ان کی فیملی کے بارے میں مذموم بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جس لیڈر نے پاکستانی قومی کی سب سے زیادہ […]

پورے ملک میں اربوں روپے سے یہ کام کیا جا رہا ہے اور ۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دینے والا بیان سامنے آ گیا

پورے ملک میں اربوں روپے سے یہ کام کیا جا رہا ہے اور ۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دینے والا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد ; چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی بنک اکاؤنٹس اور اربوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز سے متعلقہ زیر التواءانکوائریز پر پیشرفت میں سست روی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیف جسٹس نے اس سلسلے میں سماعت کے لئے 8 جولائی […]

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد; چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ڈیمز کے لیے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کے دوران ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق ریمارکس دیئے کہ ہم نے ڈیمز کے لیے فنڈز کی اپیل کر رکھی ہے، […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

اسلام آباد ;چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی درآمدی نرخ اورقیمت فروخت میں فرق ہے، کہیں نہ کہیں کچھ توہورہاہے،کبھی سیلزٹیکس کو بڑھا دیتے ہیں، پٹرولیم مصنوعات پرکسٹم ڈیوٹی اورسیلزٹیکس کاکیاجوازہے؟۔ سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات ی […]

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد; چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اہلیان کراچی کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کراچی کے عوام کو خوشخبری سنائی اور کہا ’ہم کراچی کے عوام کو خوشخبری دیتے ہیں، کراچی میں ہم 22 جولائی کو واٹر […]

’ ڈیم بنانا حکومت کا کام ہے ، دنیا میں کہی بھی ۔۔۔۔۔۔‘‘ ملک میں ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ، چیف جسٹس کے نوٹس لیتے ہی بلاول بھٹو نے میدان میں آکر بڑا اعلان کر دیا

’ ڈیم بنانا حکومت کا کام ہے ، دنیا میں کہی بھی ۔۔۔۔۔۔‘‘ ملک میں ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ، چیف جسٹس کے نوٹس لیتے ہی بلاول بھٹو نے میدان میں آکر بڑا اعلان کر دیا

نوابشاہ;پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے،جو کالا باغ ڈیم بنانا چاہتے تھے ان کی اپنی ہی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ ڈیم نقصان پہنچائے گا اور دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں کسی عدلیہ نے ڈیم بنایا ہو۔ میڈیا سے گفتگومیں پیپلز […]

چیف جسٹس کا راولپنڈی ہسپتال کا دورہ ۔۔۔شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ،ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

چیف جسٹس کا راولپنڈی ہسپتال کا دورہ ۔۔۔شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ،ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

راولپنڈی ;چیف جسٹس آف پاکستان نے راولپنڈی میں زچہ وبچہ ہسپتال کا دورہ کیا تو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی چیف جسٹس ثاقب نثار کی آمد کا سن کر ہسپتال پہنچ گئے اور ان جانے کی کوشش کی تو سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں روک لیا۔نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق چیف […]

”آپ ایک امیدوارکے کہنے پر۔۔۔۔ “صحافی کے سوال پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا جواب دیا کہ سب کی حیرت گم ہوگئی

”آپ ایک امیدوارکے کہنے پر۔۔۔۔ “صحافی کے سوال پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا جواب دیا کہ سب کی حیرت گم ہوگئی

اسلام آباد; چیف جسٹس پاکستان نے راولپنڈی میں زچہ و بچہ ہسپتال کے دورے کے بعد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کے دورے کے دوران صحافی نے سوال کیا”آپ ایک امیدوارکے کہنے میں راولپنڈی ہسپتال گئے کیا یہ قبل ازوقت دھاندلی نہیں؟“کے جواب میں چیف جسٹس […]

پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف

پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف

پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے انجینئر قمر الاسلام کے بیٹے گیارہ سالہ بیٹے کو تاریخ ساز […]

قائم علی شاہ وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے باوجود کیا کر رہے ہیں؟ سندھ کے حالات بدلنے والوں کے حوالے سے شرمناک انکشاف ہوگیا

قائم علی شاہ وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے باوجود کیا کر رہے ہیں؟ سندھ کے حالات بدلنے والوں کے حوالے سے شرمناک انکشاف ہوگیا

خیر پور(ویب ڈیسک)خیرپور میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا گھر تاحال وزیر اعلی ٰ ہاؤس کا درجہ رکھتا ہے ۔بجلی کا بل سرکاری خزانے سے جمع ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،سرکاری میٹر پر بھی صفر یونٹ کا بل، سابق وزیر اعلیٰ نے 2008میں اپنے گھر پرلگے تمام کنکشن مستقل طور […]

کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں، چیف جسٹس

کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا میں نجی اسکولوں کی رجسٹریشن اور جون جولائی کی فیس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے جون جولائی […]

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک عدالت میں […]

پُرامن انتخابات کا انعقاد، آرمی چیف کی وزیرِاعظم کو تعاون کی یقین دہانی

پُرامن انتخابات کا انعقاد، آرمی چیف کی وزیرِاعظم کو تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیرِاعظم ناصرالملک سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، آرمی چیف نے انتخابات کو پُرامن بنانے کے لئے وزیرِاعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ نگران وزیرِاعظم ناصر الملک اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور پر […]

چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست خارج کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو میری ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ امجد جاوید اور حساس اداروں کے افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے لاپتا افراد کی […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن باوثوق ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کی کمی کا امکان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102

آرمی چیف بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

آرمی چیف بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز اوران کے اہل خانہ کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان […]

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں بچوں کی اموات سےمتعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں ہوئی جس میں عدالت نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی […]

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے میئروسیم اختر اورآئل ٹینکرایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کامعائنہ کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے شام تک میئرکراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی […]

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے، مخالف امیدوار نے چیلنج کر دیئے

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے، مخالف امیدوار نے چیلنج کر دیئے

ڈی آئی خان: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے، دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20 لاکھ روپے بینک بیلنس،ساڑھے 9 لاکھ روپے جیولری، 15 لاکھ مالیت پلاٹ کے مالک ہیں۔ اثاثوں میں مولانافضل الرحمان نے گھر کی مالیت 25 لاکھ روپے ظاہر کی اس کے علاوہ […]

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ آتا ہوں توفرق نظر آتا ہے یہاں کوئی گورننس نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذمہ داری ادا نہیں کی، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑرہے ہیں، ذمہ داری ادا نہ کرنے والا الیکشن کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تم کس کس سے سفارشیں کرا رہے ہو؟،میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں خبردار اگرسفارش کرائی،پتہ […]