counter easy hit

chief

پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف ہر سازش کو کچل دیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف ہر سازش کو کچل دیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

بیجنگ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا اور اس منصوبے کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی […]

سربراہ پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

سربراہ پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

راولبنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج […]

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

اسلام آباد : افغان طالبان شوریٰ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر اور سراج الدین حقانی کو نائب مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا […]

پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک

پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک

کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں پاکستان اور افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید ہلاک ہو گیا۔ افغان انٹیلی جنس حکام کے مطابق ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 59 برس کے ہوگئے

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 59 برس کے ہوگئے

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں۔ 16 جون 1956 کو کوئٹہ میں پیدا ہونے والے جنرل راحیل شریف کے والد محمد شریف پاک فوج سے وابستہ تھے۔ پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے میجرشبیرشریف ان کے بڑے بھائی ہیں۔ اس کے علاوہ […]

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

ماسکو : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی […]

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے جب کہ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے […]

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ ایک ہفتے میں نئے چیف کا تقرر کیا جائے گا۔ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے چیف احمد چنائے کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ […]

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی پولیس چیف کو کام سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی پولیس چیف کو کام سے روک دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 2 روز قبل عدالت کے احاطے میں نقاب پوش پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں صحافیوں پر تشدد پر کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو اور ڈی آئی جی کراچی جنوبی کو تاحکم ثانی کام سے روک دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی اور […]

بول

بول

تحریر: عبید شاہ سعودی انٹیلی جنس کا سربراہ کچھ بتانے کو تیار نہ تھامیں نے بالا آخر جھنجھلا کر اس کی کہنی زور سے پکڑی اور فیصلہ کن لہجے میں اس سے سوال کیاکہ تمہیں کیسا لگے گا اگر تمھیں نیویارک ٹائمز میں یہ اسٹوری پڑھنے کو ملے کہ دہشت گردوں کے ایک گروہ نے […]

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی انتقال کر گئے

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی انتقال کر گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی انتقال کر گئے، انہیں گزشتہ روز دمےکی شکایت پر فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طلال اکبر بگٹی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے اور انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ملکی سیاست میں اہم […]

داعش سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں شدید زخمی ہوگئے ، برطانوی اخبارکا دعویٰ

داعش سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں شدید زخمی ہوگئے ، برطانوی اخبارکا دعویٰ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکا اور اتحادیوں کے عراق میں فضائی حملے میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی شدید زخمی ہوگئے۔ برطانوی اخبار ’’دی گارجین‘‘ کے مطابق 18 مارچ کو امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے عراق کے سرحدی صوبے نینوا کے علاقے الباج میں داعش کے […]

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی معاہدوں کو مانیٹر کر رہے ہیں: بھارتی نیول چیف

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی معاہدوں کو مانیٹر کر رہے ہیں: بھارتی نیول چیف

نیو دہلی (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد پر بھارت جل بھن گیا۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنا تجزیہ کچھ یوں پیش کیا۔ چین اور پاکستان نے بھارت کے ساتھ باہمی نفرت، آپسی، سیاسی اور فوجی تعلقات کو طویل عرصے سے برقرار رکھا ہوا ہے۔ اکنامک ٹائمز نے لکھا کہ پاکستان اور […]

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول (جیوڈیسک) ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو بتیس ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغانستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی مہمان خصوصی […]

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال […]

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور خوشخالی کے لئے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، ترجمان پاک فوج کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس داؤد خان پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی […]

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے […]

ظالم سرکار اور ظالم سردار بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار ہیں، سراج الحق

ظالم سرکار اور ظالم سردار بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار ہیں، سراج الحق

سبی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی ظالم سرکار اور بلوچستان کے ظالم سردار صوبے کے مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سبی میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ملک میں اسلامی نظام ایک دن کیلئے بھی نافذ […]

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

گلگت (یس ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہاں میر نے گورنر ہاوس گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنرہاؤس گلگت میں گورنر پیرکرم علی نے نگراں وزیراعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی مختصر تقریب کے بعد نگراں وزیراعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب […]

1 40 41 42