counter easy hit

child labor

چائلڈ لیبر ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی جاری,معصوم بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں پر رُلتے ہوئے نظر آنے لگے

چائلڈ لیبر ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی جاری,معصوم بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں پر رُلتے ہوئے نظر آنے لگے

اٹھارہ ہزاری:(رپورٹ سبطین عباس ساقی)چائلڈ لیبر ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی جاری,معصوم بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں پر رُلتے ہوئے نظر آنے لگے.تفصیلات کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزاری کے بیشتر علاقوں میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی جاری ہے.تبدیلی کے اس دور میں بھی معصوم بچے کہ جنہیں سکول جانا چاہیے وہ ہوٹلوں,ورکشاپوں,فاسٹ […]

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

تحریر: محمد ریاض پرنس ہمارے ملک کے لوگوں کی سب سے بڑی کمزوری یہی رہی ہے کہ صرف اپنے گھر کا خرچہ چلانے کے لئے ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروانے کی بجائے ان کو کام پر لگا دیتے ہیں۔ جس سے وہ معاشرتی ترقی میں اپنا اہم رول ادا نہیں […]

تیرونشتر

تیرونشتر

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ٭بھٹوں پر چائلڈ لیبر کا خاتمہ مشن ہے معصوم ہاتھوں میں اینٹیں نہیں قلم اور کتابیں تھمائیں گے، شہباز شریف)۔ آنے والی خوشیوں کا احساس تو ہے ۔۔۔ ہرانسان کے پاس یہی اک آس تو ہے ٭۔لیسکو کے40لاکھ روپے نادہندہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

پاکستان میں چائلڈ لیبر، کہیں ہم تو ذمہ دار نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

پاکستان میں چائلڈ لیبر، کہیں ہم تو ذمہ دار نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

تحریر: میاں وقاص ظہیر عالمی اعداد وشمار کی رپورٹ 2014-15 کے مطابق پاکستان میں ایک مختاط اندازے کے مطابق تقریباََ کل آبادی کا 80 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے ،جبکہ برسر روز گار افراد میں ہر تیسر افرد 2 ڈالر یومیہ کما رہا ہے ، جس سے روح اور […]

ہم اور ہمارا مستقبل

ہم اور ہمارا مستقبل

تحریر: الیاس محمد حسین ہماری حکومت کو یہ جان کرخوف نہیں آتا کہ سکول جانے کی عمر کے 5 کروڑ سے زائد بچے ورکشاپوں، ہوٹلوں، چائے کی دکانوں، اور اسی نوعیت کے کاروباری مراکز پر کام کر رہے ہیں لاکھوں پیدل پھرکر کھانے پینے کی اشیاء بیچ رہے ہیں، بوٹ پالش کرتے نظر آتے ہیں […]