counter easy hit

child

انجنشک ٹائم ہوا تو ایسا واقعہ جس نے دیکھنے والوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا

انجنشک ٹائم ہوا تو ایسا واقعہ جس نے دیکھنے والوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا Injection time CLICK HERE TO WATCH VIDEO https://www.facebook.com/sajid.fareed.545/videos/710515962650778/ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

لاہور: معذوری چاہے کتنی ہی دشوار کیوں نہ ہو اگر عزم و حوصلہ بلند ہو تو کچھ بھی کرنا ناممکن نہیں ہوتا جسے 12 سالہ مفلوج برطانوی جوناتھن نے ثابت کر دکھایا ہے۔ جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے […]

بہادر کتے نے بلی کے نومولود بچوں کی جان بچالی

بہادر کتے نے بلی کے نومولود بچوں کی جان بچالی

یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک جارجیا میں ایک بہادر کتے نے بلی کے 7 نومولود بچوں کی جان بچا لی۔ کتے کی مالکہ وٹنی بارلے کا کہنا ہے کہ کتا صبح سے ہی بے چین تھا اور باہر جانا چاہتا تھا۔ بالآخر اس سے رہا نہ گیا تو اس نے ان کے […]

بچے کے ساتھ ماں کا بھی نیا جنم ہوتا ہے، ماہرہ خان

بچے کے ساتھ ماں کا بھی نیا جنم ہوتا ہے، ماہرہ خان

نیویارک: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ایک بچے کے ساتھ ماں کا بھی نیا جنم ہوتا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان دوسرے پاکستان فلم فیسٹیول کے سلسلےمیں نیویارک میں موجود ہیں دوروز تک جاری رہنے والا پاکستان فلم فیسٹیول ختم ہوچکا ہے جہاں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘،’’کیک‘‘اور’’سات دن محبت ان‘‘سمیت متعدد پاکستانی فلمیں […]

ہمتِ مرداں مدد ِخدا: تصویر میں نظر آنے والے بچے نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے ایسا اقدام اُٹھا لیا کہ بڑے بڑے منہ دیکھتے رہ گئے

ہمتِ مرداں مدد ِخدا: تصویر میں نظر آنے والے بچے نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے ایسا اقدام اُٹھا لیا کہ بڑے بڑے منہ دیکھتے رہ گئے

روپے چیف جسٹس کو بھجوانے کیلیے نجی نیوز کوئٹہ کے دفتر پہنچ گیا اورپیسے بیوروچیف کے حوالے کردیے جو متعلقہ اکاؤنٹ میں جمع کرائے جائیں گے۔کلاس3 کے طالب علم علی شیر نے نجی نیوز کو بتایاکہ 10ہزار روپے اس نے اپنی جیب خرچ کے علاوہ سائیکل، موبائل گیمز فروخت کرکے پورے کیے ہیں۔ علی شیر […]

معصوم بچے کو تحریک انصاف کے پوسٹر پھاڑنے پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

معصوم بچے کو تحریک انصاف کے پوسٹر پھاڑنے پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

بھکر (زینب بلوچ) معصوم بچے کو تحریک انصاف کے پوسٹر پھاڑنے پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق  تحریک انصاف کے امیدوار غضنفر چھینہ کے پوسٹر پھاڑنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا. آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہے انسانیت سب سے مقدم ہے۔ تین سالہ معصوم بچے کوتشدد […]

حضور ﷺ کی ایک زیارت نے یہودی بچے کی قسمت بدل دی۔۔۔پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

حضور ﷺ کی ایک زیارت نے یہودی بچے کی قسمت بدل دی۔۔۔پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک)ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻟﮍﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢﮐﯽ ﻧﻈﺮﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماں بن گئیں اور بچی کو جنم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مس آرڈرن نے خود ہی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بچی کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایاکہ پونے پانچ بجے شام کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 3.31 کلو گرام ہے۔ اپنے پیغام […]

بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا

بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے جس شخص کو انوشکا نے پلاسٹک کی بوتل پھینکنے پر کھری کھری سنائی تھیں، وہ بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا، جو 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ بھی فلم میں کام کر چکا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو گاڑی […]

بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے

بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے

گجرات: عام طور پر چھ ماہ بعد بچہ دانت نکالنا شروع کرتا ہے لیکن بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں پیدا ہونے والے بچے کو اپنی ماں کا دودھ پینے میں مشکلات کا سامنا […]

اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ایک بچہ

اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ایک بچہ

یہ بچہ ایک اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ہے، بچہ اپنا نام علی عثمان بٹ اور اپنی ماما کانام نازی بتاتا ہے ٹریفک سیکٹر لوئرمال لاہور میں موجود ہے، براہ کرم مختلف گروپوں میں شیئر کرکے بچے کو والدین تک پہنچانے میں مدد کریں۔ شکریہ رابطہ: سید کامران بخاری 03004866609 مقصود فرید 03084526929 Post […]

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

واشنگٹن : امریکی ریاست کیرولینا کے رہائشی 9 سالہ بچے نے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے لیموں کا جوش فروخت کرکے محض دو گھنٹوں میں 6 ہزار ڈالر کی رقم جمع کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیرولینا کے جنوبی حصّے میں مقیم ایک چھوٹے بچے سے اپنے بھائی کو لاحق مہلک بیماری […]

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

لاہور: معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بچے ہیں تو کیا ان کو وزارت داخلہ بنانے والے سمجھدار تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ’بچہ‘ کہا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید […]

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب کے سیکیورٹی اداروں نے کمسن بیٹی کو سیگریٹ نوشی کی تربیت دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سعودی والد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر چھوٹی بچی کو سیگریٹ نوشی سکھانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سیکیورٹی اداروں نے سیگریٹ نوشی […]

اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح

اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح

کراچی:  صدر پی ایف ایف فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے فائنل میں رسائی کے ساتھ سلور میڈل حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اپنے پیغام میں فیصل صالح حیات نے کہا کہ مسلم ہینڈز کی سرپرستی اور کوچ عبدالرشید کی رہنمائی میں تشکیل پانے والی پاکستان […]

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔ چڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔ اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں […]

بچے کا نام رکھنے پر تنازع، والدین عدالت پہنچ گئے

بچے کا نام رکھنے پر تنازع، والدین عدالت پہنچ گئے

بچے کا نام رکھنے کیلئے ماں باپ کی لڑائی اس قدر بڑھی کے معاملہ عدالت تک جا پہنچا جہاں عدالت کو مداخلت کرنا پڑی اور بچے کا نام خود ہی تجویزکر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچے کے والدین کا تعلق مختلف مذاہب سےہے، بچے کا نام تجویز کرنے کا تنازع بھی اسی وجہ سے […]

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: جہانیاں میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دم توڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد جہانیاں میں بھی گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جہاں پچاس سے زائد مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ […]

بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

ٹوکیو: جاپان کے 8 سالہ شہری رائیوسی امائی بروس لی کی فلمیں دیکھ دیکھ کر خود کو اس کردار میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر روز 4 گھنٹے سے زیادہ ورزش اور ٹریننگ کرتا ہے جس سے اس نے اپنا بدن بروس لی جیسے کسرتی بدن میں ڈھال لیا ہے۔ رائیوسی نے تین سال […]

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن […]

کراچی: وزیرداخلہ سندھ کا بچی کی لاش پر سیاست کا الزام

کراچی: وزیرداخلہ سندھ کا بچی کی لاش پر سیاست کا الزام

راچی: وزیرداخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار بچی کی لاش پر سیاست کرنے کا الزام دھر دیا۔ انھوں نے کہا کہ ورثا تدفین چاہتے تھے۔ فائرنگ میں پولیس ملوث ہوئی تو کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ نے یقین دہانی کروا دی۔ کراچی میں ننھی رابعہ پولیس اور مظاہرین میں گزشتہ روز تصادم کا […]

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]