counter easy hit

children

بچوں اور عبادت گاہوں پر حملے کرنیوالے مسلمان نہیں: الطاف حسین

بچوں اور عبادت گاہوں پر حملے کرنیوالے مسلمان نہیں: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ امت مسلمہ پہلے ہی پارہ پارہ ہے کسی کے خلاف بھی فتویٰ نہیں دینا چاہیے۔ بچوں اور عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والے مسلمان نہیں۔ دہشت گردی کرنے والے طالبان کو کوئی دہشت گرد نہیں […]

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور (یس ڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیرانتظام اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ پر واقع پاک فوج […]

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 4 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد غذائی کمی اور امراض کے باعث رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی جب کہ اسپتال […]

تھر پارکر میں غذائی قلت نے 12 دنوں میں 40 بچوں کی جان لے لی

تھر پارکر میں غذائی قلت نے 12 دنوں میں 40 بچوں کی جان لے لی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذائی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا آج مزید 2بچے انتقال کر گئے ہیں۔ ماہ دسمبر میں جاں بحق بچوں کی تعداد 40تک جا پہنچی ہے۔ تھر میں غذائی کمی اور بیماریوں کے شکار بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی […]

ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام وصول کر لیا

ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام وصول کر لیا

اوسلو (یس ڈیسک) بچوں کی تعلیم کیلئے جدوجہد کرنے پر قوم کی بیٹی ملالہ یوسفزئی کو امن کے نوبل انعام سے نواز دیا گیا۔ ان کے ہمراہ بھارت کے کیلاش ستیارتھی نے نوبل انعام وصول کیا۔ نوبل انعام کی تقریب میں ملالہ یوسفزئی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب سے خطاب […]

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

ھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریاں موت بانٹ رہی ہیں، آج بھی چار ننھے پھول مرجھا گئے۔ 70 روز میں 167 بچوں کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا، متاثرین بے بسی سے امداد اور ادویات کے منتظر ہیں۔ غذائی قلت، بیماریاں اور غربت تھر کے باسیوں کی جان کی دشمن بنی […]

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 کا سال دنیا بھر میں جاری مختلف لڑائیوں اور فسادات کے باعث بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوا ہے جس سے ایک کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا، عراق، جنوبی سوڈان، […]

ریاست کا چہرہ

ریاست کا چہرہ

تحریر : انجم صحرائی وادی سندھ کے تھرپار کر میں غذائی قلت اور پیاس سے دم تو ڑ تے معصوم بچوں کی ذمہ داری اٹھا نے کو کو ئی بھی تیار نہیں۔ نہ سندھ ماں دھرتی کی دعویدار پیپلز پا ر ٹی اور نہ وفاق میں حکمرا نی کا تاج سجائے قائد اعظم کی بزعم […]

بھارت میں اسکول بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے ہلاک، 16 زخمی

بھارت میں اسکول بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے ہلاک، 16 زخمی

لکھنو (یس ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول بس ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے ہلاک جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع ماؤ میں اسکول کی بس نے عین اس وقت ریلوے کراسنگ عبور کرنے کی کوشش کی جب اعظم گڑھ سے ونارسی جانے والی ٹرین وہاں سے […]

تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مزید 2 بچے چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مزید 2 بچے چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد گزشتہ 38 روز کے دوران قحط کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے تحصیل اور مٹھی کے سول اسپتال میں قحط سالی کے شکار 2 بچے دوران […]

1 18 19 20