counter easy hit

child’s

ایک ساتھ تین بچیوں سے زیادتی کرنے والا درندہ پکڑا گیا ، مگر کیسے ؟ پوری قوم کو شرما دینے والی خبر

ایک ساتھ تین بچیوں سے زیادتی کرنے والا درندہ پکڑا گیا ، مگر کیسے ؟ پوری قوم کو شرما دینے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) 3 بچیوں سے مبینہ زیادتی کی کوشش، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملزم کو پکڑ لیا ہے، بن قاسم کے علاقے میں حمایتی گوٹھ پیری میں 3 بچیوں سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی جس پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس […]

کیا آپ یہ خط جنت میں لے جائیں گے؟ 7سالہ بچے کے خط کا ایسا انوکھا جواب کہ سب کی آنکھیں نم ہوگئیں

کیا آپ یہ خط جنت میں لے جائیں گے؟ 7سالہ بچے کے خط کا ایسا انوکھا جواب کہ سب کی آنکھیں نم ہوگئیں

ایڈنبرا(ویب ڈیسک) آج بھی زمین پر انسانیت موجود ہے اسی لیے یہ کائنات چل رہی ہے کہیں نا کہیں کوئی کسی کی مدد کر رہا ہے۔ سکاٹ لینڈ کے ایک 7سالہ بچے کے متوفی باپ کی سالگرہ آئی تو بچے نے اس کو سالگرہ کا کارڈ اور ایک خط ارسال کر دیا، جس کا آگے […]

آپ کے بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ جاننے کے لیے یہ معلوماتی خبر پڑھیے

آپ کے بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ جاننے کے لیے یہ معلوماتی خبر پڑھیے

لاہور (ویب ڈیسک ) کیا آپ جاننا چاہتے ہیں آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟نیو یارک ٹائمز نے بچوں کے قد کے حوالے سے 1970کی دہائی سے استعمال ہونے والے اہم فارمولے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ والدین کے قد کی مدد سے زیادہ تر بچوں کے قد […]

7 سالہ بچے کاٹرک چلاتے ہوئے شہر کا گشت

7 سالہ بچے کاٹرک چلاتے ہوئے شہر کا گشت

ویتنام میں کمسن ڈرائیور کے ساتھ اس کا والد بھی سوار تھا ، عوام کی جانب سے بچے کے والد پر شدید تنقید یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو ٹرک ڈرائیوکرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے […]

حکومت نے ججز کے بچوں کو دھمکیاں دیں، ایسا تو کبھی آمر نے نہیں کیا: سپریم کورٹ

حکومت نے ججز کے بچوں کو دھمکیاں دیں، ایسا تو کبھی آمر نے نہیں کیا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک […]

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دبائو میں آنے کا اعتراف ، اب پورے ہوش و حواس میں دونوں کو معاف کر رہا ہوں :اعظم کا بیان اسلام آباد:  طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا ۔ سپریم […]

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں متنازع ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد بچوں کی شرح پیدائش میں گزشتہ برس کے دوران حیرت انگیز طور پر گیارہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد چین میں گزشتہ برس ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ستر ہزار بچے پیدا […]

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے کے بھائی کے انکشافات

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے کے بھائی کے انکشافات

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے فیصل اعوان کے بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ان سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ نے بتایا کہ انہوں نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو فون کیا لیکن انہوں نے کال ریسیو نہیں کی۔غلام مصطفیٰ […]

کراچی:11سالہ بچے کی لاش برآمد،2 ملزم گرفتار

کراچی:11سالہ بچے کی لاش برآمد،2 ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے اغوا اور تہرے قتل کی واردات میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے دو روز قبل سرجانی ٹاؤن میں 2 خواتین کو قتل کیا تو بچے نے دیکھ لیا۔ ملزمان نے بچے کو اغوا […]

بھارت میں بینک میں جنم لینے والے بچے کا نام ’’خزانچی ناتھ‘‘ رکھ دیا گیا

بھارت میں بینک میں جنم لینے والے بچے کا نام ’’خزانچی ناتھ‘‘ رکھ دیا گیا

کانپور: چند روز قبل بھارتی شہر کانپور میں پنجاب نیشنل بینک کی ایک مقامی برانچ میں جنم لینے والے بچے کا نام اس کے والدین نے ’’خزانچی ناتھ‘‘ رکھ دیا ہے۔ یہ بچہ 2 دسمبر کے روز اس وقت پیدا ہوا جب کانپور میں شاہ پور نامی دیہات کی سرویشا دیوی نامی ایک حاملہ خاتون اپنی […]

استاد کے تشدد سے طالبعلم لاغر، وزیراعلیٰ سندھ کی بچے کے علاج کی ہدایت

استاد کے تشدد سے طالبعلم لاغر، وزیراعلیٰ سندھ کی بچے کے علاج کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے استاد کے وحشیانہ تشدد سے جسمانی طور پر لاغر ہونے والے طالبعلم محمد احمد کا مکمل علاج کرانے اور معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے 14 سالہ طالب علم محمد احمد کو مبینہ طور پر استاد نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاجس کے […]

بھارتی بربریت کی انتہا، پاکستانی پرچم میں لپٹے کشمیری بچے کے جنازے پر دھاوا بول دیا

بھارتی بربریت کی انتہا، پاکستانی پرچم میں لپٹے کشمیری بچے کے جنازے پر دھاوا بول دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے زائد عرصے سے بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب 110 سے زائد کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور آج تازہ ترین واقعہ میں قابض فوج نے پاکستانی پرچم میں لپٹے بچے کے جنازے میں شریک افراد پر دھاوا بول کر متعدد […]

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کے علاقے نین سکھ شاہدرہ میں چار سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے حادثے کو اتفاقیہ قرار دے کر لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ نین سکھ شاہدرہ کے مکینوں کے مطابق عاصم علی کا چار سالہ بیٹا الماس دکان سے چیز لینے گلی میں نکلا اور […]