counter easy hit

chile

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) موسم سرما میں سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی تلاش اور ریسیکو کے مشن میں تاحال تیز ہوائیں اور موسم کی خراب صورتحال حائل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق سرچ […]

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

فٹبال کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل مقابلہ آج چلی اور عالمی چیمپئن جرمنی کے درمیان ہو گا۔ ٹیموں کے جوڑ توڑ اپنی جگہ لیکن برفانی ریچھ نے جرمن ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کر دی۔ ماسکو: روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں فٹبال کنفیڈریشن کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ٹائٹل کی جنگ میں […]

کنفیڈریشن کپ کا فائنل جرمنی اور چلی کے درمیان ہوگا

کنفیڈریشن کپ کا فائنل جرمنی اور چلی کے درمیان ہوگا

جرمنی نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر کنفیڈریشن کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ ٹائٹل کے لیے جرمنی کا مقابلہ چلی سے ہوگا۔ کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی کے گوری ٹزکا نے ابتدا ہی میں بھرپور حملے کیے اور صرف 3 منٹ میں دو گول بنا […]

چلی میں آتشزدگی سے درجنوں مکانات جل گئے

چلی میں آتشزدگی سے درجنوں مکانات جل گئے

سان تیاگو: چلی کے ساحلی شہر والپارازیو کے نواحی جنگل میں لگنے والی آگ سے درجنوں مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ گزشتہ شام والپارازیو کے قریبی جنگل لاگونا وردے میں لگنے والی یہ آگ تیز ہواؤں کی وجہ سے جلد ہی قریبی پہاڑی پلایا آنچا پر موجود آبادی تک پھیل گئی جس نے راتوں رات وہاں […]

چلی، ساحلی شہر میں آتشزدگی، 100گھر تباہ

چلی، ساحلی شہر میں آتشزدگی، 100گھر تباہ

چلی کے ساحلی شہر بالپرائیسو میں آگ لگنے کے باعث 100گھر جل کر تباہ ہوگئے،درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، 19 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ساحلی علاقہ ہونے کی وجہ سے تیز ہواؤں کے باعث آگ تیزی سے پھیلی جبکہ40 ہزار سے زائد گھروں میں بجلی کا نظام متاثر ہوا۔ 400افراد کو […]

چلی نے ارجنٹائن کو ہرا کر کوپا امریکا فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

چلی نے ارجنٹائن کو ہرا کر کوپا امریکا فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سان تیاگو : چلی نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چلی کے شہر سان تیانگو میں کوپا امریکا فٹبال کپ کے فائنل میں چلی اور ارجنٹائن نے ایک دوسرے کے خلاف جانب جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ […]

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سان تیاگو : وارگاس کے دلکش گول نے چلی کو کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں پہنچادیا،بیشتر وقت دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی ٹیم پیرو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سینتاگو میں ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میزبان چلی اور پیرو آمنے سامنے تھی۔کھیل کے 20ویں ہی […]

کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر

کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر

سینتیاگو : کوپا امریکا میں میزبان چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا جبکہ بولیویا نے ایکواڈور کو دو کے مقابلے مٰیں تین گول سے ہرا دیا۔ سینتیاگو میں چلی اور میکسیکو کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔م یکسیکو نے 21 ویں منٹ میں برتری حاصل کی،اگلے ہی منٹ میں مقابلہ […]