چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے اردو میں “پاک چین دوستی زندہ آباد” کا نعرہ لگا کر سب کے دل جیت لیے، عائشہ فاروقی کا خراج تحسین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے ارود میں پاک چین دوستی زندہ باد کا نعرہ لگا کر پاک چین دوستی کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کردی ہے ۔بیجنگ میں ترجمان چینی دفتر خارجہ ژائو لیجیان نے معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ “چائینہ اور پاکستان تمام […]