counter easy hit

china

چین میں غیر قانونی طور پر تعمیر چرچ منہدم

چین میں غیر قانونی طور پر تعمیر چرچ منہدم

چینی حکام نے صوبے شانچی میں لیفن کے مقام پر قائم چرچ گولڈن لیمپ اسٹینڈ چرچ کو غیرقانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی مذہب سمیت کسی بھی منظم تحریکوں یا گروہ کو اپنے متعین کردہ دائرہ کار سے باہر برداشت کرنے پر آمادہ نہیں […]

چائنا کٹنگ: جرم حکومت اور بیوروکریسی کا، گھر گیا غریب کا

چائنا کٹنگ: جرم حکومت اور بیوروکریسی کا، گھر گیا غریب کا

کراچی کے حالات پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے۔ سارے شہر میں چائنا کٹنگ کے نام پر کئے گئے قبضوں کے خلاف ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ سندھ حکومت کو دیکھو یا سرکاری افسران کو، ہر کو ئی سرپٹ دوڑا چلا جارہا ہے۔ عدالت کا حکم کیا ملا کہ کرپٹ اشرافیہ اپنی نیک نامی کی دوڑ […]

چین میں آئس سوکر کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد

چین میں آئس سوکر کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد

سرد موسم کے آتے ہی منچلوں کو تفریح کے نئے مواقع مل جاتے ہیں ، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ان مقابلوں کو ہی دیکھ لیں جس میں جمی ہوئی جھیل پر قدیم روائتی انداز میں آئس سوکر کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ لگ بھگ تین سو سال پرانے اس کھیل میں کھلاڑی […]

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

چین کے سرد ترین شہر ہربن میں 34 ویں سالانہ آئس اینڈ اسنوفیسٹیول کے موقع پر گذشتہ روز آئس سوئمنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سینکڑوں جانباز مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ آئس سوئمنگ کے مقابلے میں حصہ لینے والے شرکاء کو […]

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔ جدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو […]

چین میں سہ فریقی اجلاس: امن مشترکہ مشن قرار

چین میں سہ فریقی اجلاس: امن مشترکہ مشن قرار

چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلے سہ فریقی اجلاس کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، افغان امن عمل اور تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیجنگ میں ہونے والے اس اجلاس سے قبل پاکستانی اور چینی وفود کی ملاقات بھی ہوئی تھی جس میں سی پیک منصوبے […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات میں پاک چین سیکورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے اور سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے ورکرز کوتحفظ دینے سے متعلق امور زیر بحث آئے بیجنگ اور اسلام آباد پولیس کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر […]

’یوان‘ کے استعمال سے پاک-چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

’یوان‘ کے استعمال سے پاک-چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

ایک جانب چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت وفاقی حکومت نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے غرض سے مارچ 2018 تک گوادر پورٹ پر تعمیرات کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، تو وہیں دوسری جانب تجارتی عمل کو مزید آسان بنانے کے […]

’امریکا سرد جنگ کی فرسودہ ذہنیت سے چھکاڑا پائے’

’امریکا سرد جنگ کی فرسودہ ذہنیت سے چھکاڑا پائے’

بیجنگ: چین اور روس نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قومی سیکیورٹی پالیسی کو ‘سامراجی کردار’ میں ‘سرد جنگ کی فرسودہ ذہنیت’ قرار دے دیا۔گزشتہ روز جاری ہونے والی امریکا کی نیشنل سیکیورٹی پالیسی میں چین اور روس کو ‘عالمی حریف’ گردانا گیا ہے۔چینی وزیرخارجہ کے ترجمان ہوا چنیانگ نے کہا کہ ‘امریکا عالمی […]

پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

 اسلام آباد: وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان ( ایل […]

چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: چین نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سیکورٹی خدشات کے سبب محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کے لیے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد ممکنہ طور پر چینی شہریوں اور کمپنیوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور دہشت گردی کے خدشات […]

پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین پہنچ گیا

پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین پہنچ گیا

پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین کے خیر سگالی دورے اور چینی نیوی کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لیے چین کے شہر شنگھائی پہنچ گیا۔ شنگھائی پورٹ پہنچے پر چینی نیوی کی طرف سے بحری بیڑے سیف کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان کے قونصل جنرل نعیم خان، چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سینئر […]

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلنے والی ریل گاڑی سے خوبصورت پہاڑوں کے مناظر بھی دکھائی دیں گے۔ چین کے شمالی شہر ژیان سے جنوبی شہر چینگ ڈو تک پہلی بار بلٹ ٹرین چلے گی۔ ٹرین نے پہلا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کیا۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے چھ سو […]

چین میں انٹرنیشنل انڈسٹری فیئر کا انعقاد

چین میں انٹرنیشنل انڈسٹری فیئر کا انعقاد

چین میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے انڈسٹریل میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔ شنگھائی میں جاری اس ٹیکنالوجی میلے میں کئی ممالک سے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز نے شرکت کی جس میں اپنے تیار کردہ جدیداور نت نئی ایجادات کی […]

چین نے جزیزے بنانے والا جہاز تیار کرلیا

چین نے جزیزے بنانے والا جہاز تیار کرلیا

چین نے جزیرے بنانے کی حیرت انگیز صلاحیت کا حامل بحری جہار تیار کیا ہے، اس نئے جہاز کو گزشتہ دنوں متعارف کرایا گیا۔ چین کے اس نئے جہاز کو’میجکل آئی لینڈ میکر ‘یعنی جادوئی جزیزے بنانےوالا جہاز بھی کہا جارہا ہے ۔ اپنی نوعیت کے اس سب سے بڑے جہاز کی لمبائی 140میٹر ہے […]

چین: دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

چین: دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ: 50 کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زبردست فارمیشن کا مظاہرہ کیا چین میں منچلوں نے دریائے یانگزی کے اوپر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پچاس مہم جو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوا کے دوش پر اڑتے رہے۔ چین میں درجنوں […]

بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کا دورہ

بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کا دورہ

بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے گزشتہ روز چین اور پاکستان سے ملنے والے 16 مقامات کا دورہ کیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف نے چین اور پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحدی علاقوں کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں پر جدید ریڈار لگائے گا اور باڑ کے لئے جدید ٹیکنالوجی […]

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

واشنگٹن: چین کی تاریخی کوشش کی وجہ سے دنیا میں انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے والے افراد کی شرح گر کر 10 فیصد سے کم رہ گئی ،جم یونگ کی پریس کونفرنس آئی ایم ایف نے چین کے مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے 2017 ,اور 2018 میں اس کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈ […]

سی پیک کے تحت چین کیساتھ صنعتوں کی منتقلی پر کام کررہے ہیں، احسن اقبال

سی پیک کے تحت چین کیساتھ صنعتوں کی منتقلی پر کام کررہے ہیں، احسن اقبال

واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات بہترہوں گے جب کہ سیپیک کے تحت چین کے ساتھ صنعتوں کی منتقلی کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کی ابھرتی معیشت سے متعلق فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

بلوچستان بہتر سکیورٹی صورت حال اور سی پیک منصوبے کی وجہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے

بلوچستان بہتر سکیورٹی صورت حال اور سی پیک منصوبے کی وجہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے

پیرس: 23 ستمبر2017ء: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبہ سی پیک منصوبہ شروع ہونے اور صوبے میں بہتر امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے آج پیرس میں پاکستان کے سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی سے […]

چین میں جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

چین میں جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

بیجنگ: کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر رقم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ اگرچہ چین میں ہزاروں برس سے جھینگروں کی لڑائی ایک […]

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جنرل بپن راوت نے کہاکہ وہ شمالی سرحد پرچین اورمشرقی سرحد […]

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

شیامین: بھارت نے چین سے تعلقات میں بہتری کے لیے سرحد پر امن کو ضروری قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔ چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے اجلاس کے موقع چینی اور بھارتی […]

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین کے جنوبی حصے میں ‘ٹائیفون ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے صوبے گونج ڈوگ کے شہر زوہائی میں طوفانی بارشوں اور ہواؤں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں متعدد درخت اکھڑ گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ چینی سرکاری […]

1 9 10 11 12 13 22