By MH Kazmi on May 28, 2020 china, everest, goes, Mount, record, set, team, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کی ایک سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکی ہے، جو کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران دنیا کی بلند ترین چوٹی پر جانے والی واحد ٹیم ہے۔یہ سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی دوبارہ ماپنے کے لیے وہاں پہنچی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا نے بھی اس بات […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Army, china, liberation, ordered, prepare, president, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اپنی فوج کو تمام ممکنہ صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کے حکم کو بھارت اور چین کے درمیان فوجی ٹکراو کے بڑھتے خدشات کے مد نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Americans, between, china, India, LADDAKH, mediate, offer, over, rejects بین الاقوامی خبریں
بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ حل کرنے میں ثالثی کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش پرنئی دہلی نے گوکہ ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس معاملے میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ دوسری طرف بھارتی دفاعی ماہرین نے چین کے رویے […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 approved, china, Hong, Kong, law, parliament, security بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکہ کی جانب سے تنقید کے بعد آج ہانگ کانگ کیلئے سیکورٹی قانون منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر تنقید کے باوجود چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کہلانے والی پارلیمان نے ہانگ کانگ کے لیے ایک نیا سکیورٹی قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 allegations, BANS, china, followed, Human, implemented, over, rights, USA, violations اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 ACTO, china, Hong, implement, Kong, law, new, security, upon-, USA, warned بین الاقوامی خبریں
چین نے ہانگ کانگ میں گزشتہ برس سے جاری مظاہروں اور بد امنی کے سدِ باب کے لیے قومی سلامتی سے متعلق نیا قانون بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ لیکن امریکہ نے چین کو تنبیہ کی ہے کہ وہ کسی بھی ایسی قانون سازی سے باز رہے۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے ترجمان ژانگ […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 china, LOANSV, Never, pakistan, PRESURRIZE, return بین الاقوامی خبریں
پاکستان میں چینی سفارت خانے نے چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امریکی سفارت کار کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے پرانے بیانات کی کڑی قرار دیا ہے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت دیے گئے قرض پاکستان پر بوجھ نہیں ہیں۔ بیجنگ اسلام […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 between, china, Chinese, condemns, ELIS WALES, embassy, pakistan, rise, statement, tensions بین الاقوامی خبریں
پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی امریکی مذموم کوشش، چینی سفارتخانے نے کیا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے سخت بیان جاری کیا ہے ترجمان چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ ایلس ویلز […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 breakout, china, CORONA, donald, DUE, inability, says, trump بین الاقوامی خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے چین کی نااہلی کی وجہ سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ریپبلیکن اتحادی دنیا بھر میں خصوصاً وائرس سے سب سے زیادہ […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 19, china, covid, German, negative, playing, positive, report, role, says, SERVAY, USA, WHEREAS بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کی خواہش رکھنے والے جرمن شہریوں کی تعداد بھی پچاس سے کم ہو کر چھتیس فیصد رہ گئی ہے۔ کورونا امریکا کے مقابلے میں چین کے بارے میں 71 فیصد جرمن شہریوں کی رائے میں بہتری آئی ہےوائرس سے پیدا شدہ بحران کے دوران 73 فیصد […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 china, donald, hand, piece, president, says, trump, who بین الاقوامی خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو چین کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر ادارے نے ایک ماہ کے اندر اصلاحات نہیں کیں تو وہ اس کے فنڈز کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد […]
By MH Kazmi on May 13, 2020 agaisnt, By, china, cpec, him, If, India, into, lesson, Many, obstacles, pieces, Produce, teach, torn, tried کالم
لاہور (ویب ڈیسک) ’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ چین نے بھارتی ریاست سکم میں فائیو جی سسٹم کھڑا […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 china, CORONA, COVID-19, new, virus, wave بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کو کورونا کی نئی لہر کا سامناہوچکا ہے۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا وائرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے اور وہاں حکام نے 8 اپریل کو لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر ختم کردیا تھا۔ مگرایک ماہ بعد اب ووہان میں کورونا وائرس کی نئی لہر دیکھی جار ہی […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 about, and, china, confusion, CORONA, page, russia, same, says, spread, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ’بیجنگ وقت کے مطابق ان تکنینکوں کو استعمال کر رہا ہے جو ماسکو کی جانب سے طویل عرصے سے اپنائی گئی ہے‘۔ ’چین اپنے پیغام کو بڑھانے کے لیے بوٹ نیٹ ورک کا استعمال بڑھا رہا ہے‘۔امریکہ نے کرونا وائرس وبا کے تناظر میں چین پر ایک اورالزام لگاتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 aid, By, china, control, CORONA, helped, pakistan, support, to, virus اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے فراہم کئے گئے طبی آلات اور سازو سامان سے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو تقویت اور متعلقہ اداروں کو وباء […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 against, china, CORONA, donald, from, PROOFS, says, speeded, trump, vows, witnessed, Wuhan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووہان کی لیبارٹری سے کرونا کے پھیلائو کےاپنے موقف کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ووہان لیبارٹری کے خلاف ثبوت دکھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 all, breakout, china, CORONA, face, Music, over, says, trump, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے صدر ڈونلد ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا پھیلنے سے متعلق اگر چین ذمہ دار ہے تو اسے اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وبا کو […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 again, china, CORONA, denied, health, Investigation, issue, organization, says, source, started, USA, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ نے اہم ترین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی متعدد بار کہہ چکا ہے کہ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والا کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 and, china, Chinese, continue, Cooperation, CORONA, counterpart, For, foreign, Minister, pakistan, Relief, said, shah mehmood qureshi, to, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 china, Commander, CORONA, General, intelligence, investigated, manufactured, miller, revealed, USA, virus بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر صرف افواہیں ہیں، کرونا وائرس چین میں نہیں بنایا گیا انٹیلی جنس حکام نے جائزہ لیا ہے اور کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بیان دے دیا تفصیلات کے مطابق امریکی جنرل جنرل مارک ملی نے ان افواہوں کی تردید […]
By MH Kazmi on April 1, 2020 again, Bats, china, CORONA, Penguin, started, struck, trade دلچسپ اور عجیب
بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین میں چمگادڑوں اور پینگولین کی فروخت پھر سے شروع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی وبا تقریباَ ختم ہونے کے بعد چمگادڑ اور پینگولین کے گوشت کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کہ جس مارکیٹ سے کورونا وائرس نے […]
By MH Kazmi on March 23, 2020 another, china, CORONA, defeating, fighting, no.1, policy, stands, victory بین الاقوامی خبریں
نیو یارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنے تازہ ترین مضمون میں کہا ہے کہ کووڈ۔19 سے نبردآزما ہونے کے دوران چین کے تجربات سے ظاہر ہوتاہے کہ درست پالیسی وباءکا مقابلہ کرنے اور اس کے اثرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہےکہ چین […]
By MH Kazmi on March 21, 2020 aiding, china, countries, fight, including, pakistan, race, started, wins بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ برطانیہ نوول کرونا وائرس کی وبا کیخلاف سخت جنگ لڑ رہاہے اس دوران برطانیہ کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں ۔چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے یہ بات برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈومینیک راب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ انہوں […]
By MH Kazmi on March 18, 2020 answered, china, CORONA, Recently, USA, virus بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے وہ تمام امریکی صحافی جو اس وقت چین میں موجود ہیں اور نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ کےلیے کام کررہے ہیں، وہ سب کے سب آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔ چینی حکومت نے ان اخبارات کے علاوہ […]