counter easy hit

china

چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ

چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ

چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ سپریم کورٹ نے شاہین ایئر لائن کے مالک احسان صہبائی کو منگل کو طلب کر لیا سوموار سے پہلے تمام مسافروں کو واپس لایا جائے، چیف جسٹس کا حکم سول ایوی ایشن کو شاہین ائیر کے جہاز کی اڑان کی حالت سے متعلق رپورٹ ڈیڑھ گھنٹے میں دینے کا […]

پاکستان نے جنگی جہاز چین کو تحفے میں دے دیا

پاکستان نے جنگی جہاز چین کو تحفے میں دے دیا

بیجنگ: پاکستان کی جانب سے پاک فضائیہ کے زیر استعمال رہنے والا سیبر جنگی جہاز چین کے میوزیم کو تحفے کے طور پر دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ ریڈٹ پر شاہ نصیب بابر نامی صارف نے سیبر فائٹر جیٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کی جانب سے یہ جنگی طیارہ بیجنگ ایوی […]

چین سے پاکستانیوں کے لیے ایک اور شاندار خوشخبری آ گئی

چین سے پاکستانیوں کے لیے ایک اور شاندار خوشخبری آ گئی

اسلام آباد: عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کی خوشخبری آئی جس میں سے ایک ارب ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹس میں منتقل ہو بھی چکے ہیں۔ اب وہاں سے ایسی ہی ایک اور خوشخبری آ گئی ہے۔ […]

چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام

چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام

بیجنگ: چین میں پیدا ہونے والے تین پانڈا کی چوتھی سالگرہ منائی گئی، انہیں من پسند کھانا دیا گیا، بچوں نے بھی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ سالگرہ کی تقریب جنوبی چین میں چائم لونگ سفاری پارک میں منائی گئی، اس کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے ایک سو فیملیز کو مدعو کیا […]

چین نے عمران خان کو ایسا لقب دے دیا کہ شریف خاندان پر سکتہ طاری ہوگیا

چین نے عمران خان کو ایسا لقب دے دیا کہ شریف خاندان پر سکتہ طاری ہوگیا

لاہور: چین نے پاکستان کے متوقع وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ’بہترین دوست ‘ـقرار دے دیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی دار الحکومت بیجنگ کےتھنک ٹینک کےعہدے دار گاؤ زکی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وزیر اعظم بننے کے لئے تمام اشارے عمران خان کی طرف جاتے ہیں، اقتدار […]

چین میں ’ٹو ریسلنگ‘ کے انوکھے مقابلے

چین میں ’ٹو ریسلنگ‘ کے انوکھے مقابلے

بیجنگ: (ویب ڈیسک) حال ہی میں چین میں ہوا ’ٹو ریسلنگ‘ یعنی پاؤں کے پنجے لڑانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ یہ مقابلہ چین کے شہر چونگ کنگ میں منعقد ہوا جس میں مرد حضرات سمیت بچوں اور خواتین نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ ’ٹو ریسلنگ’ مقابلے کا دورانیہ ایک منٹ تھا جس میں پاؤں کے […]

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن:  امریکی صدر نے مزید دو سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اعلان کے بعد چینی اسٹاک ایکسچینج میں بھونجال، انڈکس تین اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ امریکی صدر عالمی تجارت کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ چین کے خلاف تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی، […]

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے باہمی تعلقات اور علاقائی امن پر بات چیت کریں گے۔ دارالحکومت بیجنگ کی سڑکوں پر ایک کاررواں کی فوٹیج جاری کی ہے جسکے بارے میں قیاس ہے کہ اس میں کِم سفر کر […]

چین میں خواتین کی سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

چین میں خواتین کی سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے ہوئے جن میں درجنوں خواتین نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔ بیجنگ;ٹورنامنٹ میں چین و مختلف ممالک کی خواتین کھلاڑیوں کی چار ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگائی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس […]

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی پیک کے منصوبوں پر اب تک کی پیش رفت سے اگاہ کیا نگران وزیر خزانہ کی دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

دنیا بھر میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو کچھ منفرد کر دکھانے کی کو شش کر تے ہیں۔چین میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھا گیا جہاں زرد دریامیں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرنے پہنچ گئے اور ایک ساتھ ملکر خوب پانی میں ڈبکیاں لگائیں۔سے ہر سال منعقد […]

امریکا کی چین کے خلاف کارروائی کی دھمکی

امریکا کی چین کے خلاف کارروائی کی دھمکی

سنگاپور / بیجنگ: مریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ امریکا چین سے نتائج پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ سنگاپور میں سالانہ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ امریکا چین سے نتائج پر مبنی […]

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔ یہ اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گا ۔ حسن روحانی ایک ایسے موقع […]

چین: سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے

چین: سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے

ترقی یافتہ ممالک میں جدید اور نت نئی گاڑیوں کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ اسی سلسلے میں چین میں بھی خود کار طریقے سے چلنے والی کئی گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں تاہم اب سڑکوں کی صفائی کرنے والے ڈرائیور لیس ٹرک بھی میدان میں آگئے ہیں چین کے شہر شنگھائی میں […]

چین پاکستان کیلئے 2سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

چین پاکستان کیلئے 2سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔ چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔ یہ سٹیلائٹس پاکستان کے لیے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی […]

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

یجنگ: چین کے ایک صوبے میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے افراد کو شرم دلانے کے لیے ان کی تصاویر اور نام سینما شوز کےدوران نشر کیے جارہے ہیں۔ چینی صوبے سچوان کی ہیجیانگ کاؤنٹی میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے مرد و خواتین کے نام اور تصاویر سینما شوز سے قبل […]

چین: ٹرک پر نصب کرین سے خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹرک تباہ، ڈرائیور ہلاک

چین: ٹرک پر نصب کرین سے خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹرک تباہ، ڈرائیور ہلاک

شنگھائی: چین میں ٹرک پر نصب کرین خوفناک حادثے کا باعث بن گئی، ایک جانب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کو گرایا اور پھر ایک ٹرک کو تباہ کر دیا۔ حادثے میں خوش قسمت موٹرسائیکلسٹ بچ گیا لیکن ٹرک ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ واقعے کی فوٹیج ایک سیکورٹی کیمرے نے بنائی۔ ٹرک پر نصب کرین […]

چین میں ریت کا طوفان اُمڈ آیا؛نظام زندگی درہم برہم

چین میں ریت کا طوفان اُمڈ آیا؛نظام زندگی درہم برہم

موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔چین میں موسم کی ایسی سختی اُس وقت دیکھی گئی جب اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین  میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے […]

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر کردیا گیا ہے جسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لائم اسٹون گیلری کے نام سے بناگیا یہ میوزیم 2017میں اکتوبر کے مہینے میں تعمیر کیا گیا تھاجسے جلدہی عوام کے لئے کھولا جائے گا۔ شیشوں سے بنی […]

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین کے شہرمیں دریا کے پُل ہر قائم کردہ بلندترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور درائےکے پُل پر بنا یا گیا ہے ۔1ہزار7سو71فٹ لمبے پُل پربنایا جانیوالا یہ فیرس وہیل4ہزار6سو ٹن اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس […]

1 7 8 9 10 11 22