counter easy hit

china’s

۔ چین کی اعلیٰ شخصیت نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیے

۔ چین کی اعلیٰ شخصیت نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیے

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جینگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان مختلف سیکٹرز میں بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں۔ رشکئی اکنامک زون ایک اہم منصوبہ ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان میں چین کے سفیر نے خیبرپختونخوا کے آئی ٹی بورڈ کے دورہ کے موقع پر کیا۔اس موقع پر ان […]

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ ہانگ سٹی: ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی منتظم اعلیٰ (چیف ایگزیکٹو) کیری لام نے شدید عوامی دباؤ کے پیش نظر ایک پریس […]

چین سے دوستی اپنی جگہ مگر۔

چین سے دوستی اپنی جگہ مگر۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے 14چینی باشندوں سمیت 20 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق گرفتار تمام افراد جعلی شادیوں کے مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔ تمام چینی باشندوں کو راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا […]

چین پاکستان جوائنٹ روکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس

چین پاکستان جوائنٹ روکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس

بیجنگ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان جوائنٹ ورکنگ گروپ(جے ڈبلیو جی)کا دوسرا اجلاس آئندہ سال منعقد کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں تاکہ زراعت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔اس اجلاس میں فریقین زرعی پیداوار کی درجہ بندی اور پیکنگ […]

عمران خان کے دورہ چین کے بعد سی پیک منصوبے میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں ؟ مخالفین کے منہ بند کروا دینے والی خبر

عمران خان کے دورہ چین کے بعد سی پیک منصوبے میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں ؟ مخالفین کے منہ بند کروا دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)تجزیہ کار عامرمتین نے کہا ہے چین سے ابھی کچھ نہیں آیا، چین سی پیک کے حوالے سے منصوبوں پر کٹ نہیں لگارہاکیونکہ منصوبے میں اس کے ہم سے زیادہ مفادات ہیں، قومی اسمبلی میں ارکان کے درمیان تلخ کلامی اجلاس کے آخر میں ہوئی، پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے کہا نیازی بھاگ گیا […]

چین کے تیراکی مقابلے میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے تیراکی مقابلے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لاہور: یوں تو آپ نے تیراکی کے کئی مقابلے دیکھے ہونگے تاہم چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں یا سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں افراد نے شرکت کی اور تیراکی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ مقابلے میں مقامی افراد کے علاوہ چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے […]

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

واشنگٹن / بیجنگ: چین اور امریکا نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اربوں ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دیے ہیں، یوں دنیا کی 2 بڑی اقتصادی طاقتوں کے مابین تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ چین نے تاریخ کی سب سے بڑی تجارتی جنگ کے خلاف خبردار کیا ہے، چینی برآمدات پر نئے امریکی درآمدی ٹیکس […]

“ستر سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے: چین کا اعلان

“ستر سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے: چین کا اعلان

بیجنگ:  بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر دفاع نے کہا کہ 70 سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]

چین کا 1400 سال پرانا سنہرا درخت

چین کا 1400 سال پرانا سنہرا درخت

بیجنگ: چین میں 1400سالہ قدیم جینک گو نامی درخت ایک بار پھر زرد رنگ کے پتوں سے بھر گیا ہے۔ ہر سال موسم بہار میں اس درخت پر بے تحاشا زرد رنگ کے پتے اگتے ہیں۔ یہ زرد پتےیہاں موجود بودھ ٹیمپل کو اپنے رنگ میں رنگ دیتے ہیں اور یہ دلفریب منظر دیکھنے کے […]

چین کے پانڈوں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے

چین کے پانڈوں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کاسلسلہ جاری ہے اور برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔ چین کے صوبے سی چوآن کے […]

امریکا پاکستان کی سالمیت کا احترام کرے، چین کا انتباہ

امریکا پاکستان کی سالمیت کا احترام کرے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد چینی حکومت میں امورِ خارجہ سے متعلق اعلیٰ ترین عہدیدار یانگ جی چی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس […]

چین کا امریکا کو شمالی کوریا پر حملے میں پہل سے روکنے کا فیصلہ

چین کا امریکا کو شمالی کوریا پر حملے میں پہل سے روکنے کا فیصلہ

بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔ یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر […]

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقیں، جدید اسلحے کا استعمال

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقیں، جدید اسلحے کا استعمال

چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تبت میں جنگی مشقوں میں جدید اسلحے کا استعمال کیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقوں میں ہتھیاروں کی نشانہ لگانے کی صلاحیت کو جانچا گیا اور نشانہ لگانے کی صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے پیپلز لبریشن آرمی نے 4 ہزار 600 میٹر بلند مقام پر جنگی مشقیں […]

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری […]

دہشت گردی کے خلاف چین کی سپورٹ قابل تحسین ہے، وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف چین کی سپورٹ قابل تحسین ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں چین کی سفارتی اور میٹریل سپورٹ قابل تحسین ہے، سی پیک خطے کےعوام کوآپس میں جوڑنےکی سوچ کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نوازشریف سے چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کمیٹی کےوفد نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ چین کےپارلیمانی وفدکےدورے […]

تیرہ سالوں میں چین کی آبادی 1 ارب 45 کروڑ ہو جائیگی، چین

تیرہ سالوں میں چین کی آبادی 1 ارب 45 کروڑ ہو جائیگی، چین

آئندہ تیرہ برسوں میں چین کی آبادی ایک ارب پینتالیس کروڑ ہوجائے گی، اس وقت چین کی آبادی ایک ارب سینتیس کروڑ افراد پر مشتمل ہے ۔ چین میں نوجوانوں کی تعداد کم ہورہی ہے اور بوڑھے افرادکی تعداد بڑھ رہی ہے، چینی حکومت نے پچھلے سال ایک بچہ پالیسی ختم کرکے خاندانوں کو دوسرے […]

سی پیک سے چین کی ‘خاموش سفارتکاری’ کا خاتمہ

سی پیک سے چین کی ‘خاموش سفارتکاری’ کا خاتمہ

پاکستان میں تعینات چینی سفارت کار عموماً ‘خاموش’ سفارتکاری پر عمل پیرا رہے ہیں لیکن چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل درآمد میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ یہی چینی سفارت کار سوشل میڈیا پر اس کے دفاع کے لیے کافی متحرک ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات چین کے سفارت کار محمد لجیان […]

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس میں چین کی 18 ویں صدی کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام کر دی گئی، یہ قیمت لگائے گئے اندازے سے 20 گنا زیادہ ہے۔ چین کی شاہی مہر پیرس کے ایک نیلام گھر میں نیلام کی گئی ، جسے حاصل کرنے کے لیے زبردست بولیاں لگائی گئیں اورچین کے ایک نا […]

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

بیجنگ: چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک جبکہ ان کا ساتھی مرد پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی نے چین کے مقامی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جے 10 فائٹر شمالی صوبے ہیبی  میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے […]

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام لگانے پر چین کا اعتراض

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو روکنے کے لیے امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ چین نے امریکا سے کہا ہے کہ یہ خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب کا اعلان […]