counter easy hit

Chinese

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر بیس اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، اس سلسلے میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چینی خاتون اول، سینئر وزراء، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے، چینی صدر کے وفد میں چین کے بڑے سرمایہ کار […]

اسلام آباد : چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

اسلام آباد : چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع ہے۔ اپنے دورے کے دوران چین کے صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ چین کے صدر کی آمد کے پیش نظر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کی فل ڈریس […]

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

بیجنگ (جیوڈیسک) دورہ چین کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی سرمایہ کار کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دو طرفہ تجارت کے فروغ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ چینی کمپنیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

نئے چینی کی خوشی: لاہور میںپاک چائنا ثقافتی شو کا انعقاد

نئے چینی کی خوشی: لاہور میںپاک چائنا ثقافتی شو کا انعقاد

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی نئے سال کی خوشی میں لاہور میں پاکستان اور چین کے فنکاروں نے دونوں دوست ملکوں کے ثقافتی رقص اور روایتی گلوکاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فیروز پور روڈ پہ واقع علی آڈٹیورینم میںمنعقد کیے جانے والا رنگارنگ شومنسٹری آف انفارمیشن پراڈکاسٹنگ اینڈ ہیری ٹیج کے زیر اہتمام ہوا۔ جس میں […]

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح […]

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ ضرب عضب کی افادیت کی دنیانے تسلیم کی ہے اور امریکا سمیت چین اور برطانیہ نے تعریف کی ہے۔ […]

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملےگا۔ وزیراعظم نواز شریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم […]

1 7 8 9