اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی خوں ریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا جس نے آخری موقع پر معاہدے سے راہ فرار اختیار کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ڑی جن […]