By Yes 2 Webmaster on July 28, 2015 Chitral, Claims, flood, government, life, military, state, Tour, Victims, حالت زار, حکومتی, دعوے, دورہ, زندگی, سیلاب, فوج, متاثرین, چترال کالم
تحریر : قرة العین ملک سیلاب نے چترال کا نقشہ ہی بدل دیا ، کئی گاؤں پل بھر میں ملیا میٹ ہوگئے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ خوبصورت وادیوں کی سرزمین چترال کو سیلاب نے آفت زدہ بنا دیا ، سڑکوں کا نام ونشان نہیں ، پل […]
By Yes 2 Webmaster on July 28, 2015 Chitral, damage, Destruction, floods, killed, land, people, Peshawar, Victims, افراد, تباہی, جاں بحق, سیلاب, متاثرین, ملک, نقصان, پشاور, چترال اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ خیبر پختونخوا میں آئی ، مالی نقصان تو اپنی جگہ 32 جانیں بھی گئیں ، چترال ہو یا جنوبی پنجاب متاثرین کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیلاب سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 64 […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 Chitral, Destruction, flood, killing, number, people, rain, stranded, افراد, بارشوں, تباہی, تعداد, جاں بحق, سیلاب, محصور, چترال اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : چترال میں سیلابی ریلوں نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ ریش گول نالے میں بھی سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ متعدد دکانیں اور گھر بھی غضب ناک لہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔ تین سو سے زائد گھر پانی کی بے رحم موجوں میں بہہ گئے۔ پانچ […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 Chitral, continues, devastation, flood, individuals, relay, swept away, افراد, بہہ گئے, تباہ کاریاں, جاری, ریلے, سیلاب, چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں نہ رک سکیں، آج بھی دو افراد بہہ گئے، مرنے والوں کی تعداد تیس ہو گئی، سڑکیں بند ہونے سے اپرچترال کی بستیوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے، پاک فوج کے جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ چترال […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Chitral, dead bodies, Destroyed, devastation, flood, missing, افراد لاپتہ, تباہ کاریاں, سیلاب, لاشیں, چترال, گھر تباہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال: بپھرے دریا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں سے آنے والا نیا سیلابی ریلہ تحصیل مستوج میں داخل ہو گیا، اوتول گاؤں سے 10 افراد لاپتہ، دو کی لاشیں مل گئیں۔ 100 سے زائد گھر تباہ، چترال میں تین لاکھ افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ بپھرے دریا کی بے رحم موجوں […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 Chitral, Death, Destroyed, disaster, flood, houses, number, school., تباہ, تباہی, تعداد, سکول, سیلاب, مکانات, چترال, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : چترال میں سیلاب نے پھر سے تباہی مچانی شروع کر دی ، مزید دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ، سیلاب سے دو سو مکانات مکمل طور پر تباہ، کیلاش کے علاقے رونمبور ، دیریر اور بمبوریت کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ تباہ حال مکان ، ٹوٹے […]
By Yes 1 Webmaster on July 23, 2015 Chitral, imran khan, Judicial Commission, pti, Recognition, report, تحریک انصاف, تسلیم, جوڈیشل کمیشن, رپورٹ, عمران خان, چترال اہم ترین, مقامی خبریں
چترال: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرلی ہے۔ چترال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ 2013 کے عام انتخابات پر 21 جماعتوں نے دھاندلی کا الزام لگایا لیکن جوڈیشل کمیشن میں کیس صرف تحریک انصاف نے لڑا۔ انہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on July 23, 2015 Chitral, PTI Chairman Imran Khan, reached, ryham Khan, wife, اہلیہ, تحریک انصاف, ریحام خان, عمران خان, پہنچ گئے, چترال, چیئرمین اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : چترال ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف اور وزیر بلدیات عنایت اﷲ نے عمران خان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں ایئر پورٹ کے لائونج میں تمام رہنمائوں نے سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل نادر خان نے عمران خان […]
By Yes 2 Webmaster on July 23, 2015 announcing, Chitral, flood, Hub, people, Prime Minister, Relief, strikes, اعلان, افراد, امداد, حب, ریلوں, سیلابی, وزیراعظم, چترال, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں جس سے حب کے علاقے ساکران میں زائرین کی گاڑی سمیت 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں اور نتیجے میں11 افراد ڈوب گئےجن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں باقی کی تلاش جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن کراچی کے زائرین […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 air, Chitral, damage, flood, operations, Prime Minister, reach, Reviews, آپریشن, جائزہ, سیلاب, فضائی, نقصانات, وزیراعظم, پہنچ, چترال اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Chitral, flood damages, postponed, preliminary, prepared, Prime Minister, report, visit, ابتدائی, تیار, دورہ, رپورٹ, سیلاب, ملتوی, نقصانات, وزیراعظم, چترال اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : کمشنر مالا کنڈ نے چترال میں بارش اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جب کہ موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چترال ملتوی کردیا گیا۔ چترال میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق کشمنر […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 areas, Chitral, disaster, disconnect, flood, ground contact, Sindh, تباہی, زمینی رابطہ, سندھ, سیلاب, علاقوں, منقطع, چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 Balochistan, Chitral, emergency, enforcement, flood, orders, situation, traveler, احکامات, ایمرجنسی, بلوچستان, سیلابی, صورتحال, مسافر, نافذ, چترال اہم ترین, مقامی خبریں
چترال : بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ راجن پورمیں کئی بستیاں خالی کرانے کے احکامات جاری ہوگئے۔ لیہ میں سو سے زائد بستیاں زیرآب آگئیں، دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 administration, bridges, Chitral, Engineering, Pervez Khattak, Peshawar, rain, restore, roads, انتظامیہ, انجینئرنگ, بارش, بحال, سڑکیں, پرویز خٹک, پشاور, پل, چترال اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نےچترال میں طوبانی بارشوں سے متاثر ہونے والی سڑکوں اورپلوں کو جلد بحال کرنے کی ہدایت کردی اور امدادی کاموں کیلئے10لاکھ روپے کا فنڈ بھی جاری کردیاہے۔ وزیراعلی خیبر پختو نخوا پرویز نےچترال میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں کےنتیجےمیں ہونے والے نقصانات کانوٹس لیتے ہوئے متاثرہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 17, 2015 child, Chitral, Destruction, floods, killed, woman, بچی, تباہی, جاں بحق, خاتون, سیلابی ریلے, وادی چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : وادی چترال میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے شدید تباہی مچا دی۔ چترال کے گاؤں بروز میں 40 سال کی خاتون اپنی ڈیڑھ سال کی پوتی کے ہمراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ خاتون کی لاش دروش کے مقام پر دریائے چترال سے مل گئی جبکہ بچی کی لاش […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 avalanche, Chitral, fall, flow, mountain, Rick, Water, بہاؤ, تودہ, رک, پانی, پہاڑی, چترال, گر اہم ترین, مقامی خبریں
چترال (یس ڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا ہے، دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ چترال شہر اور گرد و نواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے مستوج میں رشن کے […]