چونیاں میں بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،ملزم کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی
رحیم یارخان (ویب ڈیسک ) چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم مقامی زمیندار کے گھر سے گرفتار ‘ذرائع کے مطابق مبینہ ملزم اور زمیندار کو پولیس نے اپنی حراست لے لیاہے تاہم ضلعی پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ مبینہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہیپتہ […]