دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر
پیرس ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام چھوٹی جماعتیں اپنے اپنے صوبائی چورن بیچ رہی ہیں جبکہ پچھلے دس سال کی حکومتیں گواہ ہیں کس طرح چھوٹی جماعتوں نے دونوں پی پی اور ن لیگ کو بلیک میل […]