تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں ہونے والی چوری وڈکیتی کی وارداتوں کاسراغ نہ لگایاجاسکا
لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں ہونے والی چوری وڈکیتی کی وارداتوں کاسراغ نہ لگایاجاسکا،کاروں ،موٹرسائیکلوں ودیگرمال مسروقہ کی برآمدگی ہوسکی نہ آج تک کوئی ملزم پکڑاجاسکا، اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی حدودمیں ہونے والی کاروں ،موٹرسائیکلوں کی چوری اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں کا ریکارڈفائلوں کے انبارتلے […]