counter easy hit

choudhry

ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ

ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ

پیرس: (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ 28 مئی کو ہمیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے یہ ڈاکٹر صاحب کا ہی کارنامہ ہے کہ آج ہم اپنے […]

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیا خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب […]

چوہدری نثار جیسا خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں، ڈاکٹر عاصم

چوہدری نثار جیسا خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار سے زیادہ خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے، جو عوام کا لوٹا ہوا پیسہ کھایا اس کی […]

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]

اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول

ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]

پین کلرز

پین کلرز

ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری […]

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم تحفہ سمجھتا ہوں‘ ہم مسلمان اس تحفے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہو گا‘ کیوں؟ کیونکہ یہ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ثابت کر دیا گورا گورا ہوتا ہے اور کالا کالا اور گندمی گندمی‘ جنہوں نے ثابت […]

ورنہ لوگ

ورنہ لوگ

آپ پہلے چین کی مثال لیجیے۔ پانامہ اس وقت شریف فیملی کے فلیٹس اور آف شور کمپنیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ یہ لیکس نہ ہوتیں اور اگر ان لیکس میں شریف فیملی کا نام نہ آتا تو شاید پاکستان کے ننانوے فیصد لوگ آج بھی پانامہ کے نام سے واقف نہ […]

ٹامک ٹوئیاں

ٹامک ٹوئیاں

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب […]

اللہ کی مہربانی

اللہ کی مہربانی

اسٹاربکس کافی میکڈونلڈ کے بعد پوری دنیا میں امریکا کی پہچان ہے‘ یہ دونوں امریکی برانڈ آج تک جس ملک میں داخل ہوئے یہ وہاں سے واپس نہیں آئے چنانچہ دعویٰ کرنے والے دعویٰ کرتے ہیں دنیا میں جب تک میکڈونلڈ اور اسٹاربکس موجود ہیں آپ اس وقت تک امریکی تہذیب کو شکست نہیں دے […]

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

حقائق اور جذبات میں کیا فرق ہے؟ پاکستانیوں کو یہ جاننے کے لیے ایک بار سری لنکا ضرور جانا چاہیے۔ سری لنکا میں سنہالی اور تامل دو بڑیں قومیتیں آباد ہیں۔ سنہالی 74 فیصد اور تامل 17فیصد تھے‘ تامل زیادہ پڑھے لکھے اور متحرک تھے‘ یہ یونیورسٹیوں میں بھی زیادہ دکھائی دیتے تھے‘ حکومت نے […]

سری لنکا سے

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل […]

جب جسم دعا بن جائے

جب جسم دعا بن جائے

وہ آنکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رک گیا‘ ہم میں سے بعض لوگوں کی دعاؤں میں‘ درخواستوں میں اور التجاؤں میں کوئی ایسی تڑپ چھپی ہوتی ہے جو گزرتے قدموں کو رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ آپ کبھی گزرتے ہوئے غور سے دائیں بائیں دیکھیں آپ کو اپنے اردگرد کئی […]

چھ ڈاکٹر

چھ ڈاکٹر

’’انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی‘‘ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاؤں سہلانے لگا‘ وہ پاؤں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘ انسان اپنی […]

آرٹیکل 66

آرٹیکل 66

سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ’’میں بھی کافر تو بھی کافر‘‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل […]

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کرتا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان طالبان […]

خون کا دریا

خون کا دریا

ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]

خسارے کے سوداگر

خسارے کے سوداگر

آپ قسمت ملاحظہ کیجیے۔ وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا‘ ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا‘ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے‘ وہ نوکری سے اکتا گیا‘ چھٹی لی اور 2004ء میں […]

جنرل راحیل شریف کا ایشو

جنرل راحیل شریف کا ایشو

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے وزیر دفاع ہیں‘ یہ شاہ سلیمان کے صاحبزادے ہیں اور یہ 23 جنوری 2015ء کواپنے والدکی جگہ وزیر دفاع بنے‘ یہ دو بار پاکستان تشریف لائے‘ یہ پہلی مرتبہ 10 جنوری 2016ء کو آئے‘  یہ چند گھنٹے پاکستان رہے‘جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور واپس […]

چودھری نثار نے اپوزیشن کو لاجواب کردیا واک آئوٹ میں عافیت سمجھی

چودھری نثار نے اپوزیشن کو لاجواب کردیا واک آئوٹ میں عافیت سمجھی

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات کا جواب دینے کے لئے میں آگئے، وہ پوری تیاری کر کے ایوان میں آئے تھے ،وہ مخالفین کو آڑے ہاتھوں لینے کیلئے کیل کانٹوں ‘‘سے لیس ہو کر آئے ،چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]

مسلم لیگ (ن) وکیل کے بجائے قیادت بدلے، فواد چودھری

مسلم لیگ (ن) وکیل کے بجائے قیادت بدلے، فواد چودھری

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کو اپنی قیادت بدلنے کی ضرورت ہے نہ کہ وکیل۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کیس کی کارروائی جلد مکمل ہوگی کیونکہ عدالت […]

آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کروں گا، چوہدری شجاعت

آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کروں گا، چوہدری شجاعت

 کراچی: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کریں گے۔ کراچی میں معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ موجودہ حالات میں آصف […]

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ مجھ پر وزیراعظم بننے کی خواہش کا الزام غلط ہے جب کہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں ہوں ورنہ مواقع تو بہت سے آئے تھے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ […]

ایوان بالا میں چوہدری نثار کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی کے ارکان شیر بن گئے

ایوان بالا میں چوہدری نثار کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی کے ارکان شیر بن گئے

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں جہاں نیب کی کارکردگی زیر بحث آئی وہاں اپوزیشن ارکان اپنی’’ چھریاں ‘‘ تیز کرکے سانحہ کوئٹہ کے تناظر میں وزیرے داخلہ چوہدری خان پر ’’ حملہ آور‘‘ ہونے کے لئے ایوان میں آئے اسے حسن اتفاق کہیے یا کچھ اور ایوان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]