counter easy hit

Chouhan

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

یکجہتی کشمیر ‘ غیر شاعرانہ نغمہ‘ ایک منٹ خاموشی؟

یکجہتی کشمیر ‘ غیر شاعرانہ نغمہ‘ ایک منٹ خاموشی؟

حسب روایت ، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ملکوں میں کشمیر ی عوام کی جدوجہد آزادی کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ، عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے ، 5 فروری کو یوم یکجہتٔی کشمیر منایا گیا […]

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

یکم فروری کو پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر 6 گھنٹے تک یہ خبر چھائی رہی کہ ’’وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے برادر مُلک قطر کے امیر کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے C-130 کے ذریعے نایاب اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے کے طور پر بھجوا دِیا گیا ہے اور اُس گھوڑے […]

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

3 اپریل 2010ء کو جناب مجید نظامی اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے اصرار پر پہلی بار سادگی سے اپنی 82 ویں سالگرہ منانے پر آمادہ ہُوئے۔ بہت کم مہمانوں کو مدّعو کِیا گیا تھا۔ مَیں نے جنابِ نظامی کی قومی خدمات پر نظم پڑھی اور اُن کی سالگرہ کو ۔ ’’ چُپ چپیتے سالگرہ!‘‘ […]

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

مرزا  غالب  نے اپنی سراپا ناز ( سر سے پائوں تک ناز و ادا اور غرور سے بھرپور )دوست سے ’’ پیش دستی‘‘ ( چھیڑ چھاڑ) کی اور جواباً ، اُس سراپا ناز نے مرزا صاحب کی ’’ دَھول دھپّا‘‘ سے تواضح کی تو اُنہوں نے کہا کہ … ’’ دَھول دھپّا ، اُس سراپا […]

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

امریکہ کی ری پبلیکن پارٹی کا انتخابی نشان “ہاتھی” ( ہاتھی) ہے۔ جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہُوئے تو 11 نومبر 2016ء کو ’’ نوائے وقت‘‘ میں میرے کالم کا عنوان تھا ۔ “ ٹرمپ کے ہاتھی کارڈ” ۔ ہم اردو میں “ٹرمپ کارڈ” کو ’’ تُرپ کا پتّا‘‘ کہتے ہیں ، یعنی اچانک ، […]

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

اگرچہ مَیں اب پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو اپنا ہیرو نہیں سمجھتا لیکن مَیں اور میرے ’’ لاکھوں ساتھی‘‘ قومی اسمبلی میں ’’ یک تارا پارٹی‘‘ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے فَین ہیں ۔ مَیں اِس لئے کہ خواہ شیخ صاحب سے میری سال میں دو تین بار اچانک […]

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

میرے والدین کی قبریں لاہور میں ہیں اور بڑی بیگم اختر بانو کی بھی ۔ چھوٹی بیگم نجمہ اثر چوہان کی قبر اسلام آباد میں ہے۔ مَیں کئی سال سے بیک وقت لاہور اور اسلام آباد کا باسی ہُوں۔ بقول شاعر … ’’مجھ کو نہیں خبر ، میری مِٹّی کہاں کی ہے‘‘ مَیں نے 20 […]

”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“

”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“

مادری زبان سے کئی پنجابی‘ انفرادی طور پر اور پنجابی زبان کے فروغ کی ادبی اور ثقافتی تنظیمیں سرگرمِ عمل ہیں۔ 5 دسمبر 2015ءکو روزنامہ ”خبریں“ کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاءشاہد ”خبریں“ کے زیراہتمام پنجابی کے شاعروں‘ ادیبوں‘ صحافیوں اور دانشوروں کے منعقدہ سیمینار کی کارروائی شائع ہُوئی، جِس میں لِکھا گیا تھا کہ ”سندھ […]

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

دنیا میں کہیں بھی خواب دیکھنے پر پابندی نہیں پاکستان میں بھی نہیں۔میں نے خواب دیکھا کہ’ میں سڑک پر پیدل چلا جا رہا ہوں۔ ایک جگہ مجھے ایک پرانی طرز کا چراغ پڑا مِلا۔ میں نے اُسے اٹھا لیا۔اچانک ایک طویل قامت اور خوبصورت نوجوان زرق برق لباس پہنے اور چہرے پر ایک دِلکش […]

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

وزیراعظم میاں نواز شریف نے مختلف مقامات پر عام جلسوں سے خطاب اور کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی برادری کو (اپنے دَور میں) پاکستان میں ہونے والی ترقی سے آگاہ کِیا۔ پھر طے شدہ پروگرام کے مطابق علاج کے لئے برطانیہ تشریف لے گئے۔ سرکاری […]

”خبروں کا منگل بازار!“

”خبروں کا منگل بازار!“

ہمارے ملک میں مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی صوابدید کے مطابق جمعہ بازار‘ اتوار بازار اور منگل بازار لگائے جاتے ہیں۔ جمعہ مسلمانوں کا مُبارک دِن ہے۔ اتوار عیسائیوں کا اور منگل ہندوﺅں کا۔ سنسکرت / ہندی کے لفظ منگل کے معنی ہیں۔ ”نیک‘ مُبارک‘ خیریت‘ بہبود‘ خُوشی‘ نیکی‘ سرور‘ عافیت‘ رونق‘ چہل پَہل […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

بچپن میں یہ کہانی آپ نے بھی سُنی ہو گی کہ ”چڑیا لائی دال کا دانہ اور چِڑا لایا چاول کا دانہ، پھر دونوں نے مِل کر کھِچڑی پکائی اور خُوب مزے سے کھائی“۔ مَیں یہ کہانی بُھول گیا تھا۔ کل خواب میں ایک آنٹی قِسم کی چِڑیا سے مُلاقات ہوئی۔آنٹی چِڑیا گھونسلے سے باہر […]

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

بہت سی خبریں ہیں لیکن کئی پر ” جھوٹ غالب ہے ۔ اِس پر مجھے مرزا غالب یاد آئے جنہوں نے کہا تھا کہ …. ” کہتا ہُوں سچّ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے“ گویا مرزا غالب جھوٹ بولنے کو عادت سمجھتے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے دیوانِ غالب نہیں پڑھا ہوگا ۔ […]

” صدرِ سُخن وَر“۔ جشنِ سر سیّد میں !

” صدرِ سُخن وَر“۔ جشنِ سر سیّد میں !

الحمرا لاہور میں مَیں نے تحریکِ آزادی کے نامور راہنما اور دو قومی نظریہ¿ کے علمبردار سرسیّد احمد خان کے دو سو سالہ جشن ولادت کی تقریب میں 10 جنوری کو صدر ممنون حسین ” مہمان خاص“ کی حیثیت سے دیکھا اور سٹیج پر اُن کے ساتھ ہی رونق افروز تھے سابق صدرِ پاکستان جناب […]

”کلاسِیکی جمہوریت “ اور پاپ جمہوریت؟

”کلاسِیکی جمہوریت “ اور پاپ جمہوریت؟

عالمی شہرت یافتہ، کلاسِیکی موسیقی کے گلوکار، موسیقار، اُستاد امانت علی خان مرحوم کے چھوٹے بھائی اور اُستاد حامد علی خان کے بڑے بھائی ”پٹیالہ گھرانہ“ کے اُستاد فتح علی خان 82 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے ہیں5 جنوری کو اُنہیں مومن پورہ لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک بھی کردِیا گیا ہے۔ […]