counter easy hit

CHRISTIAN TURNER

برطانوی سفیر،پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے،انڈسٹری کا پاک برطانیہ دوستی میں کلیدی کردار، آکسفورڈ کی ویکسین کی پاکستان میں منظوری پر سرشار

برطانوی سفیر،پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے،انڈسٹری کا پاک برطانیہ دوستی میں کلیدی کردار، آکسفورڈ کی ویکسین کی پاکستان میں منظوری پر سرشار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی سفیربھی پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے معروف ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” میں شہوار احمد کا کردار نبھانے والے پاکستان کے سینئر فنکار عدنان صدیقی کے ساتھ ملاقات اور ڈرامہ سیریل کی تعریف کی۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

وزیراعظم عمران خان کا کول پاورل پلانٹس کیخلاف اقدامات کی پوری دنیا کو پیروی کرنی چاہیے، برطانوی سفارتکار

وزیراعظم عمران خان کا کول پاورل پلانٹس کیخلاف اقدامات کی پوری دنیا کو پیروی کرنی چاہیے، برطانوی سفارتکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کو ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے عالمی لیڈرشپ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ بات اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کوئلے سے مزید بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے […]

بہت شکریہ عامر خان، برطانوی ہائی کمشنر کا اہلیہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ باکسر کے ساتھ ملاقات میں خراج تحسین

بہت شکریہ عامر خان، برطانوی ہائی کمشنر کا اہلیہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ باکسر کے ساتھ ملاقات میں خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) “بہت شکریہ عامر خان”اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی پاکستان آمد پر انکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ واپس لانے اور لاکھوں پاکستانی اوربرطانوی نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مسحور کرنے کا شکریہ۔انھوں […]

خیبرپختونخوا بدل رہا ہے، برطانوی سفیر کا خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے برطانوی حکومت کے عزم کا اظہار

خیبرپختونخوا بدل رہا ہے، برطانوی سفیر کا خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے برطانوی حکومت کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پہلی مرتبہ پشاور کے دورے پر آکر خوشی محسوس کر رہا ہوں، اسلام آباد میں تعینات برطانوی سفیر کرسچین ٹرنر نے پشاور کا دورہ کیا ۔ جہاں انھوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراہم شخصیات کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پشاور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر جاری […]

پاکستان جس انداز سے کورونا چیلنج سے نبرد آزما ہوا وہ ہمارے لیے رول ماڈل ہے، برطانوی سفیر

پاکستان جس انداز سے کورونا چیلنج سے نبرد آزما ہوا وہ ہمارے لیے رول ماڈل ہے، برطانوی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ کورونا کی آ زمائش کی اس گھڑی میں برطانوی حکومت اور عوام کے ساتھ ہکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی […]