counter easy hit

circles

چار حلقے والوں کے اپنے حلقے کھل گئے ۔۔۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے بعد اگلا نمبر کس کا ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

چار حلقے والوں کے اپنے حلقے کھل گئے ۔۔۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے بعد اگلا نمبر کس کا ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک ) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک ڈبہ کھلا اور نتیجہ سب کے سامنے آگیا، مزید ڈبے کھلیں گے تو ہمارا الیکشن سے متعلق موقف لوگوں کے سامنے عیاں ہوجائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے الیکشن 2018 کے دوران مبینہ دھاندلی اور نیب کو […]

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ حلقہ پٹواری کی طرف سے قبضہ کی رپورٹنگ اور پیپر ورک مکمل کرنے کے باوجود کارروائی کا نہ ہونا سیاسی مداخلت یا ملی بھگت کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمد […]

تبدیلی نے پاکستانی صحافت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔۔ ملک کا سب سے بڑا میڈیا گروپ ’’ وقت نیوز‘‘بند ، صحافتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

تبدیلی نے پاکستانی صحافت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔۔ ملک کا سب سے بڑا میڈیا گروپ ’’ وقت نیوز‘‘بند ، صحافتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان میں اس وقت ٹی وی چینلز اور اخبارات کو مشکلات کا سامنا ہے اور ان مشکلات میں کئی چینلز جیسے تیسے اپنے اخراجات کو کنٹرول کر کے نشریات بحال رکھنے کوشش مین جٹے ہوئے ہیں تاہم ا یسی خبر آ گئی کہ ہے سن صحافتی دنیا کو شدید ترین دھچکا لگے گا […]

انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق

انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق

عام انتخابات میں جہاں ہر طرف امیدوار ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ہر طرح کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن ایک امیدوار کو دیہی حلقے کو محفوظ کرنے کے علاوہ اخراجات کے حوالے سے کیا خدشات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اسی حوالے سے ڈان اخبار میں شائع مضمون کے مطابق انتخابات 2018 کے سلسلے میں […]

الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور; الیکشن ٹورنامنٹ 2018ء کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نہ صرف امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کر دی ہے بلکہ پوسٹل بیلٹ پیپرز بھی ریٹرننگ افسران کو جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور سمیت پاکستان بھر میں پاکستان تحریک انصاف اور ن […]

قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

اسلام آباد /لاہور:  دورئہ برطانیہ کیلیے قومی ٹیم کی سلیکشن کے بعد حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے. دورئہ انگلینڈ کیلیے منتخب ناتجربہ کار اسکواڈ میں کئی حیران کن فیصلے سامنے آئے، مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کیلیے جہاں اس فارمیٹ میں ایک میچ کا بھی تجربہ نہ رکھنے والے امام الحق، فخرزمان، فہیم اشرف، عثمان […]

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم ،درجنوں کتے تلف،عوامی حلقوں کی جانب سے زبر دست خراج تحسین راولپنڈی: (پ ر) ڈینگی کے خاتمہ کی کامیاب مہم کی طرح پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم کے دوران پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری […]

پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ […]

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

لاہور: فکسنگ کی پرچھائیاں مسلسل پاکستانی کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں ہیں جب کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے محمد سمیع سے بھی باز پرس شروع ہوگئی۔ محمد سمیع ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں مصروف تھے، انھیں اس دوران فوری طور پر پاکستان طلب کیا گیا جس کے بعد وہ جمعے کو پی سی بی […]

کامیاب یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس پر راجہ شیراز احمد کو عوامی حلقوں کا شاندار خراج تحسین

کامیاب یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس پر راجہ شیراز احمد کو عوامی حلقوں کا شاندار خراج تحسین

بریشیا (شیخ بابر سے) بریشیا کے فورہ ہوٹل میں آج یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے بے شمار افراد نے شرکت کی۔ ہوٹل کا ہال بھرا ہوا تھا راجہ شیراز احمد، سرپرست احسن اسلام، چوہدری انور احمد، ملک ریاض وحید، راجہ شفاقت علی، پاپا فاروق، قمر ریاض […]

سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، سندھ حکومت کو 26 نومبر تک حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ، 3 دسمبر کو حتمی اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں […]

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 81 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات سے ایک روز قبل پولنگ ملتوی سے لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں اصف […]

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

سردارایاز صادق کے حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 36 ہزار 582 ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے

سردارایاز صادق کے حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 36 ہزار 582 ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے

لاہور : نادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی جس کے مطابق ڈالے گئے ووٹوں میں سے ایک لاکھ 36 ہزار سے زائد ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے قومی اسمبلی کے […]

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔ […]

نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی

نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ سینتیس حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن آفس میں جمع کرا دی گئی ہیں جبکہ باقی رہ جانے والے چند حلقوں کی رپورٹ بھی جلد جمع کرا دی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست اور گزارشت کے بعد جوڈیشل کمیشن نے نادرا […]

جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ کارروائی کے […]