counter easy hit

circular

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

اسلام آباد: گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی […]

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی: محکمہ ریلوے اور سندھ حکومت کی چپقلش کے باعث منصوبے کی راہ سے تجاوزات ختم نہ کی جاسکیں۔ 43 کلومیٹر ٹریک پر صرف 30 فیصد تجاوزات ختم کی جاسکیں۔ کراچی کا سب سے بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ سرکلر ریلوے شہریوں کیلئے اب بھی ایک خواب، محکمہ ریلوے اور سندھ حکومت کی چپقلش سرکلر ریلوے کے ٹریک […]

وزیراعظم کا کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم کراچی کی روشنیاں واپس لائے ہیں اور سندھ کے عوام کی […]

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ […]

سرکلر ریلوے کی خوش خبری

سرکلر ریلوے کی خوش خبری

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خوش خبری سنائی ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے کو دوبارہ فعال کرنے کے منصوبے کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی اربن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا انتظام صوبائی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ […]

کراچی سرکلر ریلوے سنہری یادیں

کراچی سرکلر ریلوے سنہری یادیں

تحریر : ارشد قریشی تقریباً دو کروڑ آبادی والا پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی اب تک مناسب پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم ہے۔ کراچی کی تیزی سے بڑھتی اپنی آبادی اور پاکستان کے مختلف شہروں سے روزگار کے لیئے آنے والے لوگوں میں روز بروز اضافے کے باوجود اس شہر میں رہنے […]