کیسے کیسے لوگ ؟ اہم صوبائی وزیر کے جرائم پیشہ افراد سے ڈائریکٹ رابطے ۔۔۔ علاقہ کے ایس ایس پی نے انکشافات کی لائن لگا دی
شکارپور (ویب ڈیسک) ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر رضوان احمد خان نے صوبائی وزیر برائے توانائی امتیاز احمد شیخ کیخلاف سنگین الزامات پر مبنی خفیہ رپورٹ پیش کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امتیاز شیخ جرائم پیشہ کے سرپرست ہیں اور ان کے ڈاکوؤں سے روابط ہیں۔انہوں نے پولیس میں من پسند […]