counter easy hit

citizen

کراچی میں قرض میں ڈوبے شہری نے پولیس کو دیکھ کر خودکشی کر لی

کراچی میں قرض میں ڈوبے شہری نے پولیس کو دیکھ کر خودکشی کر لی

کراچی: نارتھ کراچی میں قرض خواہوں اور پولیس کے خوف سے تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کا رہائشی کلیم مردم شماری ٹیم کے ساتھ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر خوفزہ ہوگیا اور گھر کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، علاقے کے افراد نے […]

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام چینی شہری نے یہ شہاب ثاقب ایک کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپوں میں خریدا جو اس نے محبوبہ کو متاثر کرنے کیلیے دیا، فوٹو؛ فائل بیجنگ: خواتین مردوں سے کبھی کبھی آسمان سے تارے توڑ لانے کا تقاضا کرتی ہیں لیکن چین میں ایک […]

پیرس میوزیم حملہ کا ملزم مصری شہری ہے

پیرس میوزیم حملہ کا ملزم مصری شہری ہے

پیرس کےعجائب گھر لوُووَر میں چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم عبد اللہ رضا رفائی مصری شہری ہے۔ اس بارے میں مصری سفارت خانے نے تصدیق کردی ہے۔ مصری سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عجائب گھر میں ممکنہ دہشت گردی والا شخص 29سالہ مصری شہری عبداللہ رضا ہے۔ فرانسیسی پراسکیوٹر کا کہنا […]

چینی شہری نے بھولپن کی انتہا کردی

چینی شہری نے بھولپن کی انتہا کردی

سال نو کے موقع پر گھر واپسی کے دوران سائیکل پر 500کلومیٹر کا فاصلہ غلط سمت میں طے کر لیا۔ بیجنگ: بعض لوگ بہت سادہ لوح اور بھولے ہوتے ہیں لیکن چین کے ایک شہری نے تو سب کو ہی مات دے دی اور سال نو کے موقع پر گھر واپسی کے دوران سائیکل پر […]

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

ناقابل یقین ، مگر سچ ہے ، امریکا میں ایک معمر شخص اپنی بیوی سے جان چھڑانے کے لیے جیل میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا ۔ 70 سال کے لارنس ریپل نے کنساس سٹی بینک میں بندوق کے زور پر تین ہزار ڈالر لوٹے لیکن فرار ہونے کے بجائے بینک میں ہی ایک کرسی […]

چین:بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کوارب پتی بنادیا

چین:بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کوارب پتی بنادیا

چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی کاونٹنگ وانگ چینگ میں،شہری نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا تاہم کلرک نے اکاؤنٹ نمبر کو رقم سمجھ کر تقریباً اٹھارہ ارب29 کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرادیئے۔ کچھ گھنٹوں بعد غلطی کا پتا چلنے پر بینک انتظامیہ نے شہری کو بلا کر غلطی درست […]

ملتان: ہلاک ہونے والے جاپانی کی موت خودکشی قرار

ملتان: ہلاک ہونے والے جاپانی کی موت خودکشی قرار

ملتان میں جاپانی انجینئرہوٹل کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ملتان میں جاپانی انجینئرآکومارا کاتوسومی ہوٹل کی چھت سے کود گیا اور نشترہسپتال لے جاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔پولیس کے مطابقپینتیس سالہ انجینئر سولہ ساتھیوں کے ہمراہ پرانے بہاول پور روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل […]

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

راک ویلی: امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میری لینڈ کی لائبریری سے 4 دہائیوں قبل لی جانے والے دو کتابیں واپس کردی اور ہر روز کا جرمانہ بھی ادا کیا ہے۔ منی پولس میں رہنے والے جان کریمر کو کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں اپنے والدین کے گھر سے دو […]

زائد از میعاد ٹھہرنے پر بھارتی شہری کو سزا

زائد از میعاد ٹھہرنے پر بھارتی شہری کو سزا

لاہورکی مقامی عدالت نے بھارتی شہری کو ویزے کی میعاد ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں قیام کرنےکے الزام میں ساڑھے3ماہ قید کی سزا سنا دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اجمل خان نےکیس کی سماعت کی۔عدالت نے بھارتی شہری ریحان الرحمٰن کوجرم ثابت ہونے پرقید کی سزا سنائی۔ پولیس نے ویزے کی مقررہ میعاد سے زائد عرصہ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی مسلسل جاری ہے اور قابض فوج نے جھوٹے مقابلے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے گاؤں دورو میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچا کر سجاد ملک نامی […]

تنگ آکربھارتی شہری نے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا؛وجہ انتہائی دلچسپ

تنگ آکربھارتی شہری نے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا؛وجہ انتہائی دلچسپ

نئی دہلی: کانپورمیں ایک شہری کے انوکھے احتجاج پراسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل کربغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق کانپور کے علاقے سیسا ماؤ سے تعلق رکھنے والا چھتیس سالہ چندرپال سنگھ بجلی اور پانی کے زائد بل سے حد درجے پریشان تھا۔ کہیں شنوائی نہ […]

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

تحریر : اختر سردار چودھری ایک فرانسیسی سرجن جنرل جارج سینٹ پال نے 1931ء میں ایک تنظیم بنائی، جس کو جنیوا زون کہہ سکتے ہیں۔ جارج سینٹ پال کا مقصد ایک ایسا غیر فوجی علاقہ مقرر کرنا، جہاں پر وہ شہری جن کا جنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پناہ لے سکیں ۔ جارج سینٹ […]

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

تحریر : صہیب سلمان میراآج کا کالم ایک ایسے بزرگ کی کہانی پر ہے جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو ستر سال سے زائد عمر کے ہیں اوراب اپنی ریٹائر منٹ کی زندگی میںاپنے وراثتی و شرعی حق کے لئے دربدر ہورہے ہیں۔محمد اسلممحکمہ TIPسے گریڈ20 کا ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں اُن […]

بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت مستحکم اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، احسن اقبال

بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت مستحکم اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، احسن اقبال

نارووال :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت کو مستحکم اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نےک ہا کہ بلدیاتی نظام جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں، مقامی حکومتوں کے […]

وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں، وزیرداخلہ

وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ عید الاضحیٰ کے […]

نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا

نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین نادرا عثمان مبین کا بیان دیتے ہوئے کہنا تھا یہ درست ہے کہ ووٹر کائونٹر فائلز اور ووٹر لسٹ پر انگوٹھا لگاتا ہے۔ انگوٹھے کا نشان پڑھا نہ جا سکے تو اسے تصدیق کیلئے نہیں بھیجتے۔ انگوٹھوں کے نشان […]

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں باری لے رہی ہیں۔ قوم غریب ہو رہی ہے اور باریاں لینے والے […]

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دیں، ترجمان رینجرز

کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دیں، ترجمان رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز نے کراچی کے شہریوں کو 72 گھنٹوں میں سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں نہ صرف عوام بلکہ قانون […]

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے دوسرے شخص کی شناخت بابر نعمان کے نام سے ہوگئی جو سرگودھا کا رہائشی تھا۔ ورثا کا کہنا ہے بابر نعمان کو بے گناہ قتل کیا گیا۔ ورثا نے پولیس سے درخواست کی کہ بابر نعمان کی لاش ہمارے حوالے کی […]