counter easy hit

CJ

میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی

میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی

پاکستان کے معتبرترین اخبار کے ادرٹی نوٹ میں  انٹیلیجنٹ کورٹس کے قیام کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ پاکستان کیلئے انتہائی اشد ضروری ہے اور ہم پہلے ہی بہت پیچھے جاچکے ہیں اس سلسلے میں ادارتی نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کے […]

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں۔ چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری خزانہ […]

اسحاق ڈار کو بلانے کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے، چیف جسٹس

اسحاق ڈار کو بلانے کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایم ڈی پی ٹی وی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو بلانے کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ایم ڈی پی ٹی وی کیس کی سماعت ہوئی جب کہ عدالتی حکم کے باوجود سابق […]

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں، چیف جسٹس

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کےمطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی  کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا […]

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ ہائی کورٹ کو آئندہ ہفتے فوری بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزیکٹ مقدمات کا15 دن میں فیصلہ کیا جائے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو تین ہفتوں میں ایگزیکٹ کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے شعیب شیخ اور […]

عمران کا لندن فلیٹ 1982ء سے 2002ء تک ظاہر نہیں کیا گیا: چیف جسٹس

عمران کا لندن فلیٹ 1982ء سے 2002ء تک ظاہر نہیں کیا گیا: چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان پر الزام ہے کہ ان کے پاس 1982ء سے برطانیہ میں فلیٹ ہے مگر انہوں نے 2002ء تک ظاہر نہیں کیا، ریذیڈنٹ یا نان ریذیڈنٹ ہونا بہت اہم ہے۔ اسلام آباد: عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے […]

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے،عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں کہ وہ صوابدید پر فیصلے […]

بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا عدلیہ کا فرض ہے، چیف جسٹس

بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا عدلیہ کا فرض ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدلیہ کسی دباؤ کے بغیر فیصلے کرنے کی پابند ہے۔ پاکستان میں عدلیہ ، مقننہ اور انتظامیہ ایک دوسرے پر چیک اینڈ بیلنس رکھتے ہیں۔ کوئی اپنے دائرہ کار سے تجاوز کرے تو اسے روکا جاتا ہے،بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا بھی عدلیہ کا فرض […]

ناقص اسٹنٹ کی فراہمی، چیف جسٹس کا از خود نوٹس

ناقص اسٹنٹ کی فراہمی، چیف جسٹس کا از خود نوٹس

لاہورمیں دل کے مریضوں کو ناقص اسٹنٹ کی فراہمی پر چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔اس حوالے سے ’جیو نیوز‘نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ لاہور میں ایک گروہ دل کے مریضوں […]

یہ عدالت ہے پریس کلب نہیں ،چیف جسٹس

یہ عدالت ہے پریس کلب نہیں ،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ یہ عدالت ہے پریس کلب نہیں ، پڑھے لکھے لوگ ہیں احساس کرنا چاہیےکہ معاملہ عدالت میں ہے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے پاناما کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس […]

سمارٹ کارڈ اور 1400 جعلی ونام نہاد وکلائ

سمارٹ کارڈ اور 1400 جعلی ونام نہاد وکلائ

تحریر: شہزادعمران رانا وکالت کے معزز پیشہ جس کا حصّہ بننے بعد ہی ہم جیسے لوگ بڑے بڑے وکیل یا معزز جج بنتے ہیںہمارے بانیِ پاکستان اور ان کے علاوہ اس پاک سر زمین کو بنانے والی تحریک کا حصّہ بننے والے بڑے بڑے نام اسی پیشہ سے منسلک تھے ۔ پیشہِ وکالت میں ہمیشہ […]