counter easy hit

claim

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]

اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری سے منگنی کی تردید کر دی

اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری سے منگنی کی تردید کر دی

لندن (یس ڈیسک) شہزادے سے شادی کرنا شہزادی ہونے کی پیشگی شرط نہیں ہے، ایما کی ٹوئٹ شہرہ آفاق ہالی ووڈ فلم “ہیری پوٹر”کی اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری کے ساتھ اپنی منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ایما کو حال ہی میں ایک آسٹریلین جریدے کی جانب سے ٹوئٹر وصول ہوا […]

ایک خبر اور ایک دعویٰ

ایک خبر اور ایک دعویٰ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یقینایہ بات میرے ملک کے کسی ایک ادارے کی نہیں ہے بلکہ آج اگر دیکھا جائے تو میرے دیس کے ہر منافع بخش قومی ادارے کو دیدہ ودانستہ طورپر زبوحالی کی نظر کر دیا گیا ہے اور یوں آج میرے مُلک کے ایک قومی ادارے کی حالتِ زاردوسرے ادارے سے […]

کراچی: مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (یس ڈیسک) ترجمان اہلسنت والجماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے تاہم پولیس نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان اہل سنت والجماعت عمر معاویہ کے مطابق مولانا اورنگزیب فاروقی کی گاڑی پر قائد آباد پل کے قریب نا معلوم […]

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بیجنگ (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی […]

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت توانائی بحران پر اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کا مسئلہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہے۔ پنجاب میں سی این جی قلت کے باعث لوگوں نے پٹرول زیادہ […]

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث 2 مریض راستے میں دم توڑ گئے، مشیر صحت پنجاب کا دعویٰ

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث 2 مریض راستے میں دم توڑ گئے، مشیر صحت پنجاب کا دعویٰ

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے ایمبولینسوں اور دیگر گاڑیوں کو راستہ نہ دیئے جانے پر 2 مریض دم توڑ گئے۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور کے مختلف مقامات […]