By Web Editor on November 23, 2018 A, analyst, anonymous, big, claimed, deal اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے اور حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا محاذ کھلنے جارہاہے ، حکومت کے سو دن ہونے کے قریب ہوتے ہی عمران خان کے لہجے میں شدت آتی جارہی ہے ۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی […]
By Web Editor on October 30, 2018 claimed, surprisingly اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ سعودی عرب کیلئے شریف خاندان کی کوئی اہمیت نہیں رہی ، احتساب کا عمل منطقی نتیجے تک پہنچایا جائیگا ،کسی بیورو کر یٹ کو منتخب نمائندے کا فون نہ سننے کا اختیار نہیں ، سعودی پیکج کے بعد مزید دوبڑے پیکجز آرہے […]
By Web Editor on October 26, 2018 Aaron, Al-Rashid, claimed, explosives اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) نامور تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبر یہ ہے کہ چین اور ملائیشیا کا روّیہ مثبت ہے ۔ ایسے اشارے موصول ہوئے ہیں کہ اگلے دو ہفتوں کے دوران دونوں ممالک کے دورے تمام ہونے پر اقتصادی بحران سکڑنے لگے گا۔ باخبر […]
By Web Editor on October 19, 2018 arguments, claimed, famous, journalist, the, with اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ملتان سکھر موٹروے میں چینی کمپنی کو 200 ارب روپے زائد میں ٹھیکہ دے کر اسحاق ڈار اور نواز شریف نے براہ راست کک بیکس حاصل کیں لیکن اس معاملے پر نیب سویا ہوا ہے۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام […]
By Web Editor on September 22, 2018 A, After, big, claimed, deal, experts, Hundreds, of, the, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) یادش بخیر کہ ایک معروف ترین جہاز ٹائی ٹینک جو روایات کے مطابق ایک برفیلے تودے سے ٹکرا کر پاش پاش ہو گیا تھا اس کے مطابق نئی اطلاعات یہ ہیں کہ ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کی وجہ برفانی تودے سے ٹکرانا نہیں بلکہ آتشزدگی تھی۔ واضح رہے کہ 1912 کو […]
By Web Editor on August 3, 2018 again, claimed, form, government, in, is, leader, N, once, PML, PML N, Punjab, rana, sanaullah, senior, that, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت مسلم لیگ ن ہی بنائے گی۔ سابق وزیر ِقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا گفتگوکرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 13 آزاد نو منتخب ارکانِ صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں […]
By MH Kazmi on July 9, 2018 alive, announcing, Bhutto, Chaudhry muhammad razzaq, claimed, France, in, INSHAALLAH, is, Pakistani, politics, ppp, president, PUNJABI ESTABLISHMENT, that اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, ویڈیوز - Videos
پیرس( نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق نے پنجاب اور سندھ میں پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری کی ریلیوں اور جلسوں پر حملے رکنے والوں اور رخنے ڈالنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مہرے پیپلز پارٹی کے زندہ ہونے کا اعلان کر رہے ہیں […]
By Web Editor on May 17, 2018 121-year-old, A, big, claimed, deal, individual, man, mexico, mildest, of, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔ میکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے […]
By Web Editor on May 15, 2018 claimed, For, forgotten, Himself, honor, of, the, Vote اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے وفادار رہنما رجب علی بلوچ انتقال کر گئے۔ ان کی موت کینسر کے باعث ہوئی۔ وہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 78 سے منتخب رکن قومی اسمبلی تھے۔ ان کی نماز جنازہ پر ن لیگی قیادت کی جانب سے کوئی بھی نہ آیا۔ کنجوانی ضلع فیصل آباد سے ن […]
By Web Editor on March 16, 2018 'tumor', brain, claimed, diagnosed, got, Indian, Irfan Khan, website اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان کو برین ٹیومرکی تشخیص کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ایک غیر معروف بھارتی ویب سائٹ ’ملینیم پوسٹ ‘نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان خان کو گلیو بلاسٹوما ملٹی فروم (جی بی ایم)چوتھے درجے کے کینسر کی نشاندہی ہوئی ہے جو کینسر کی مہلک ترین […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 Alliance, are, claimed, Designated, earth, EX-PENTAGON, on, person, rare, that اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 attacks, claimed, For, has, ISIS, London, responsibility, terrorist, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: داعش نے برطانوی دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں 7 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوئے ہیں جبکہ یہ گزشتہ تین مہینوں کے دوران برطانیہ میں دہشت گردی کی تیسری بڑی واردات بھی ہے۔ قبل ازیں مانچسٹر میں کنسرٹ پر خود […]
By MH Kazmi on March 5, 2017 A, Army, claimed, combat, in, Indian, killed, militants, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
سری نگر: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 15 گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ کے دوران 2 مبینہ مسلح حریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان ہفتہ 4 مارچ کی شام سے جھڑپ شروع ہوئیں، جو 15 گھنٹے تک جاری رہی، جس کے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 boy, claimed, committed, girl, Gujranwala:, suicide, the, train, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ میں مجاہدپورہ کےقریب لڑکےاورلڑکی نےٹرین کےنیچےآکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ،لڑکی کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ لڑکے کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔ راولپنڈی سے لاہور جانے والی خیبر میل گوجرانوالہ کے علاقے مجاہد پورہ کے قریب گزررہی تھی کہ لڑکے اور لڑکی نے اچانک ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا دی جس […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 alive, be, claimed, Khadr, man, Mardan, strongest, the, throat, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہالی ووڈ کے فلمی کردار ’ہلک‘کی طرح ایک پاکستانی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا مضبوط ترین انسان ہے۔ مردان کے ارباب خضر حیات کا وزن 436کلو گرام ہے، ’ہلک’ کہلانے والا ارباب کہتا ہے کہ وہ روزانہ تین کلو گوشت، چار مرغیاں اور چھتیس انڈے کھاتا ہے، پانچ کلو دودھ پیتا […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Azhar, bowlers, claimed, control, have, mahmood, no-ball, of, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ سر خ کے مقابلے میں گلابی گیند کم سوئنگ کرتا ہے،دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب بولرز کی نو بال کم ہوئی ہیں۔ بولنگ کوچ کا کہناتھاکہ گیند اورکنڈیشنزمختلف ہونےکی وجہ سےبولروں کو تیاری کرائی ہے، میلبورن میں موسم گر م ہے،یہاں ریورس سوئنگ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 46, afghanistan, claimed, forces, have, killed, militants, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوگئے جبکہ دھماکا خیز مواد پھٹنے کے واقعات میں 4 بچوں اور 5 طالبان رہنماؤں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 9, case, claimed, have, high, Karachi., police, profile, solved, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی پولیس نے 9 ہائی پروفائیل کیس حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اہم ترین کیسز میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی پولیس نے 9 ہائی پروفائل کیس حل کرتے ہوئے امجد صابری قتل کیس کے ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 "Surgical, claimed, General Bajwa, have, Indian, Propaganda, strikes, the اہم ترین, خبریں
بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان میں ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ھارت کی وزارت خارجہ اور […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 british, claimed, Explosion, has, impose, new, newspaper, on, pakistan, preparedness, the, to, york بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیو یارک میں ستمبر کے وسط میں حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم احمد خان رحیمی نے دینی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے چند ہفتے پاکستان میں گزارے تھے۔ حکام اس افغان نژاد امریکی شہری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال خاموش ہیں۔احمد خان رحیمی […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 AMERICAN, analysts, claimed, committment, For, new, pakistan, presidents, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں) امریکی ارکان کانگریس کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنیوالی ریاست قرار دے کر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ بیک فائر ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے ہونیوالی بحث کا مسودہ جاری کردیا گیامسودے […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 claimed, imran khan, organized, procedures, rigging, دعوی, دھاندلی, طریقہ کار, عمران خان, منظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا منظم دھاندلی کا کردار انور محبوب سامنے آیا ہے۔ انور محبوب نے بتایا جتنے بیلٹ پیپر مانگتے تھے دیتا جاتا تھا۔ یہ جھوٹ تو ثابت ہو گیا ہے ریٹرنگ افسر نے 15 ہزار ڈیمانڈ […]