By MH Kazmi on November 5, 2016 2, 6, between, Clash, Groups, killed, Magsi, Tribal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم

جھل مگسی کے علاقے گاجان میں لاشاری قبائل کے دوگروپوںکے مسلح تصادم میں 6افراد ہلاک اور 2شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویزذرائع کے مطابق واقعہ کے فوراً بعد ڈپٹی کمشنرجھل مگسی محمد وسیم لیویزکی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے، مسلح افراد سے مورچے خالی کراکے 7 افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 17, and, Clash, express, fareed, Karachi., killed, killing, Zakaria اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ، حادثے کی تحقیقات کا حکم کراچی : کراچی میں صبح سویرے دو ٹرینیں ٹکرا گئیں ، تصادم سے 17 افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے ، فرید ایکسپریس جمعہ گوٹھ سٹیشن پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 4, Clash, dumpers, killed, News:, of, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چنیوٹ میں 2 ڈمپروں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ سرگودھا روڈ چک بہادر میں پیش آیا ، جہاں آمنے سامنے سے آتے ہوئے ڈمپروں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 and, Clash, in, ministers, outside, Peshawar, PML N, prime, pti, Rally, the, Workers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کوہاٹ: وزیراعظم نواز شریف کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے کارکنوں میں تصادم اور پتھراؤ کے باعث متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوہاٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے جلسہ کے دوران جلسہ گاہ کے باہرپاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی، کارکنوں کی جانب سے حکومت […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 before, Champions, Clash, fans, League, Madrid, match, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

اسپین شہرمیڈرڈ میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی، دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے، دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 2, 25, between, brazil, Clash, Groups, in, inmates, killed, prison اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

برازیلیا: برازیل کی شمالی ریاست رورائما کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی شمالی ریاست رورائما کے علاقے بوا وسٹا کی جیل میں قیدیوں کی ملاقات کے اوقات کار میں ایک گروہ دوسرے گروہ کے کیمپ میں گھس گیا […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Clash, India, karachi, musharraf, pakistan, relationships, بھارت, تعلقات, مشرف, ٹکراؤ, پاک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہورت وہ ہی لائے تھےاور صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کا نام جمہورت نہیں ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف نےبھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اور واضح طور پرکہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 Clash, killed, Kurram Agency, security, terrorism, جھڑپ, دہشتگردوں, سکیورٹی فورسز, کرم ایجنسی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں، دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر جدید اور بھاری اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس سے چند سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور کارروائی کے دوران […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 Amin Malangi, Clash, DI Khan, forces, killed, Taliban commander, terrorists, امین ملنگی, جھڑپ, دہشتگرد, طالبان, فورسز, ڈی آئی خان, کمانڈر, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان اور زڑکنی میں سرچ آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ افغان کوچی پاوندگان کے ساتھ ایک جرگہ میں مشغول تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارا تو مسلح انتہاء پسندوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 19, 2015 Bajaur Agency, captain, Clash, killing, martyr, terror, باجوڑ ایجنسی, جھڑپ, دہشت گرد, شہید, فورسز, کیپٹین, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

باجوڑ ایجنسی (یس ڈیسک) دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں کیپٹن سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ باجوڑ ایجنسی کے علاقے بانڈہ میں سرچ آپریشن کے دوران ہوئی جہاں دہشت گردوں نے سیکیورٹی […]