By MH Kazmi on March 27, 2017 30, 8, afghanistan, and, clashes, extremist, in, killed, militants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / واشنگٹن: افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 30 شدت پسند اور 8 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکا نے مزید 300 فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر نازیان میں طالبان کے ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں22 دہشت […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 10, 15, and, blast, bomb, clashes, egypt, in, killing, Rebels, roadside, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے علاقے جزیرہ نما سینائی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے اور باغیوں سے جھڑپوں میں 10فوجی اہلکار اور 15باغی مارے گئے. حکام کے مطابق واقعہ ان فوجیوں اور دہشت گرد گروپ داعش کے حامی عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کے دوران پیش آیا۔ فوج نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ان […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, attackers, clashes, Damascus, fierce, forces, in, of, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں، جس کے دوران بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ دمشق کا مشرقی علاقہ گولہ باری ، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج رہا ہے ،تباہ حال عمارتوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ جوبرکے مضافاتی […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 20, 4, afghanistan, and, clashes, in, killed, killing, militants, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں مختلف کارروائیوں میں 20 شدت پسند اور 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شمالی افغانستان میں طالبان نے خاتون کا سر قلم کردیا، زابل کے اضلاع دائی چوپان اور میزان میں فضائی کارروائیوں میں 4 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، شمالی صوبہ بدخشاں میں مختلف کارروائیوں میں مقامی پولیس کے 3 ارکان […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 5, clashes, in, Karachi., killed, Orangi, town اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں آپس کے جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اورنگی ٹائون میں طوری بنگش کے قریب علاقہ مکینوں کا آپس میں معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا تھا۔ جھگڑے کے دوران لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے وار سے پانچ افراد معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ تمام افراد کو طبی […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 14, and, between, clashes, dealers, drug, in, killed, mexico, police اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو سٹی: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پرحملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں 14 حملہ آور مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکن ریاست ویراکرز میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس وین پر اچانک حملہ کردیا جس کے بعد علاقے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, between, clashes, container, in, Islamabad..., leading, Peshawar, police, the, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور سے اسلام آباد آنے والے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ کارکنوں نے کنٹینر ہٹا کر راستے کلیئر کروا لئے۔ اٹک: اسلام آباد دھرنے میں شرکت سے روکنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے اٹک پل پر کنٹینر لگائے گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 After, and, clashes, Conditions, normal, police, protesters, Rawalpindi, returned, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں پولیس اور مظاہرین کےدرمیان جھڑپوں کے بعد حالات مکمل طور پر معمول پر آ گئے،انتظامیہ نے کمیٹی چوک اور لال حویلی کے اطراف سے کنٹینر ہٹا دیے، شہر کی تمام سڑکیں کھول دی گئیں۔ دن بھر پولیس،پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں کی آنکھ مچولی کا مرکز رہنے والے راولپنڈی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 8, clashes, egypt, in, injured, killing, matdd, policemen, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئے ہیں۔ شیخ زوید نامی علاقے میں دہشت گردوں نے […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 bombed, clashes, dead, factory, Huthi rebel, people, Sanaa, yemen, افراد, بمباری, جھڑپوں, حوثی باغی, صنعا, فیکٹری, ہلاک, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]