counter easy hit

clear

خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں،خورشید شاہ 7 ماہ تک نواز شریف کو تحفظ فراہم کرتے رہے، عمران خان پر نشتر زنی سے سوائے مایوسی کے کچھ حاصل نہ ہو گا۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ عدالت جانے سے […]

فرق صاف ظاہر ہے

فرق صاف ظاہر ہے

انسان جب عقل سے نجات پاکر اندھی نفرتوں اور عقیدتوں میں تقسیم ہوئے ریوڑوںمیں تبدیل ہوجائیں تو ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ اپریل 2016ء کے پہلے ہفتے سے پانامہ دستاویزات کا چرچا ہے۔ یہ دستاویزات درحقیقت ’’مال مسروقہ‘‘ ہیں۔ وکلاء کی ایک بہت بڑی کمپنی میں موجود کاغذات ،جو دُنیا کے کئی ممالک کے انتہائی […]

شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار

شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: دنیا کے گنجان آباد شہروں میں صنعتوں اور گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں اور آلودگی دنیا کے اکثر ممالک میں لوگوں کو بیمار کررہی ہے اس کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ویکیوم کلینر بنایا گیا ہے جو ہوا کو اپنے اندر جذب کرکے اسے پاک صاف کرکے فضا کو صاف کرتا […]

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان انتہائی سخت جواب دیگا۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ […]

حکومت منافقت چھوڑ کر اپنی پالیسی واضح کرے: فاروق ستار

حکومت منافقت چھوڑ کر اپنی پالیسی واضح کرے: فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے وزراء ہمیں شکایات کے ازالہ کی یقین دہانی کرا رہے ہیں تو دوسری جانب الطاف حسین کے بیان پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے یقین دلایا تھا […]

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

گجرات، فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) گجرات کے نوجوان رہنما اور امیدوار چیئرمین یو نین کونسل 4 چودھری حسنین اصغر تیل والا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مخالفوں کا صفایا کر دیں گے۔ کارکن متحد ہو کر گلی گلی، کوچے کوچے پھیل جائیں اور دل و جان سے کام کریں تو […]

مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کیا جائے گا، وزیر اعظم

مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کیا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے بڈھ بیر میں ایئربیس پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہےاور ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کر دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ بزدلانہ حملہ دہشتگردوں کے شکست […]

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائے تھے، جیت کیلئے پرامید ہوں۔ الیکشن ٹریبونل آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل […]

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔ […]

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

تحریر : پروفیسر مظہر اقوامِ مغرب اور اسرائیل خوش کہ عالمِ اسلام باہم دست وگریباں ،گولی مسلمان کی اورسینہ بھی مسلمان کا، خونِ مسلم کی ارزانی کایہ عالم کہ ٹپکنے والالہو مسلمان کااور لہو ٹپکانے والابھی مسلمان ۔ارسطونے کہا ”ہرغلطی آپ کوکچھ نہ کچھ سکھاسکتی ہے بشرطیکہ آپ کچھ سیکھناچاہیں ”لیکن رہنمایانِ عالمِ اسلام کچھ […]

ملک دشمنوں کا کراچی سے صفایا کریں گے، وزیراعظم

ملک دشمنوں کا کراچی سے صفایا کریں گے، وزیراعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کرنے والے ملک دشمن ہیں اور ملک دشمنوں کا شہر سے صفایا کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بلائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر حکام […]

دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، ایکشن پلان کمیٹی کےاجلاس میں مکینزم پر غور کیا گیا، 21 ویں ترمیم کامقصددہشتگردی کاخاتمہ کرناہے۔ صوبےوفاق کو سفارش کرینگے،وفاق کیسز ٹرائل کورٹ بھیجےگا، سندھ میں بھتاخوری اورٹارگٹ کلنگ کے3 ہزارکیسززیرالتوا ہیں، ٹرائل کورٹس میں […]

شیریں رحمان کو پی پی پارلیمنٹیرین کا نائب صدر بنانے پر اعتماد میں نہیں لیا، امین فہیم

شیریں رحمان کو پی پی پارلیمنٹیرین کا نائب صدر بنانے پر اعتماد میں نہیں لیا، امین فہیم

کراچی (یس ڈیسک) آصف زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کو متحرک کرنے کی کوششوں میں ہیں مگر پارٹی میں اختلافات بڑھتے چلے جارہے ہیں۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اس بات کا علم ہی نہیں کہ شیری رحمان کو پیپلزپارٹی کانائب صدر بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح […]