By MH Kazmi on May 24, 2017 Abhijit, account, closed, Indian, singer, Twitter اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ جتنا سریلا گلا رکھتے ہیں اتنی ہی گندی سوچ اور زہریلی زبان بھی استعمال کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے شدت پسند رجحانات کی بدولت ایک بڑے حلقے میں ناپسندیدہ سمجھے جاتے ہیں اور اب نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ ہی بند کردیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 afghanistan, away, Aziz, be, border, chaman, closed, considerations, from, Sartaj, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 began, border, chaman, closed, Conditions, Day, fifth, For, in, normal, Pakistan-Afghanistan, return, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پیدا […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 Bab-e-Dosti, chaman, closed, consecutive, Day, For, gate, remains, second اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چمن میں افغان سیکورٹی فورسز کی اشتعال انگیزی اور دس گھنٹے تک گولہ باری کے بعد باب دوستی آج بھی بند ہے۔ آمدورفت اورتعلیمی بند ہیں جبکہ افغان فورسزکی شیلنگ سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج اورایف سی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال کارروائی […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 closed, Haryana, in, India, meat, shops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز تر ہوگئیں،اتر پردیش اور جھاڑ کھنڈ کے بعد ریاست ہریانہ بھی انتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے شہر گڑ گائوں میں انتہاپسندوں کے اقدام سے500دکانیں بند ہوئیں تو غیر ملکی ریسٹورنٹ پر بھی تالا پڑ گیا ۔ […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 After, almost, closed, from, NAB, Nawaz, PANAMA CASE, question, reply, Sharief, to, way اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے جواب کے بعد وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو زمین کے 6 فٹ نیچے دفن ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کررہا ہے، سماعت کے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 2-minute, children, closed, completed, eyes, his, in, Quebec, Robak, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ساؤ پالو: برازیل کے ایک فطین بچے نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر رنگ برنگی خانوں والی روبک کیوب کا معمہ صرف ایک منٹ 44 سیکنڈ میں حل کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ 8 سالہ بچے نے الجھی ہوئی روبِک کیوب کو حل کرنے سے قبل غور سے دیکھا اور اس کی ترتیب یاد کرلی۔ اس […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 50266, at, closed, exchange, hundred, index, pakistan, stock, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
ریاض اینڈی…پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا آج تاریخی دن تھاجب ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 ہزار سے اوپر بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح 50266 پر بند ہوا، حصص بازار میں 45 کروڑ شیئرز کا لین […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 closed, cng, days, For, Punjab, remain, stations, three, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اسلام آباد سمیت پورےپنجاب میں آج شام 6بجے سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی ناردرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔یہ فیصلہ گھریلو استعمال میں اضافے اور سردی […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 2016, ban, Cinemas, closed, Films, in, Indian, on, several, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
کراچی: گزشتہ چند سالوں میں جس تیزی سے پاکستان بھر میں جدید سنیما گھر قائم ہوئے اور انھوں نے فلم بینوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کرنے کے لیے سنیما پر آنے پر مجبور کردیا۔ کراچی میں گزشتہ چار سال کے دوران 50سے زائد نئے جدید سنیما گھر بنائے گئے جب کہ چند اور سنیما گھر […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Bizarre, closed, in, interconnected, japan, patient, treatment اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان میں خراب انداز میں اٹھنے بیٹھنے سے متاثرہ جسم میں پیدا ہونے والی سختی اور تکلیف کو دور کرنے کے لیے مریضوں کو ایک بڑی چادر میں گٹھڑی کی طرح لپیٹ کر ان کا علاج کرنے کا طریقہ بہت مقبول ہورہا ہے۔ جاپانی طویل اوقات تک سخت محنت کرنے میں مشہور ہیں اور اس دوران […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 across, closed, of, purchase, Sindh, sugarcane, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار
میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 4, be, border, closed, For, from, months, Pak-China, today, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برفباری کے باعث پاک چین بارڈر آج سے چار ماہ کے لیے بند ہوجائیگا۔ برف باری کے باعث خنجراب پر پاک چین سرحد ہر سال بند کی جاتی ہے،بارڈر بند ہو جانے کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کی تجارت بھی روک جاتی ہے۔ پاک چین سرحد یکم اپریل کو دوبارہ کھول دی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 chairlift, closed, Muree, Patriata, public, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مری: حکومت پنجاب نے مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشن کے لئے 2 ماہ کے لئے بند کر دیا ہے۔ مری میں سیاحوں کی تفریح کی بہترین اور معروف سواری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشنکے باعث عارضی طور پر 2 ماہ کے لئے عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 3, closed, For, gas, industries, months, Punjab, supply, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سردی کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں کمی کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے 3 ماہ کےلئے بند کردیں ۔ سوئی گیس ناردرن کمپنی گوجرانوالہ ریجن کے ایگزیکٹو انجینئر رانا امتیاز کےمطابق صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ سردی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 4, being, closed, despite, exams, For, in, kashmir, months, schools اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 closed, embassy, fear, in, kabul, of, taliban, temporarily, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / واشنگٹن: افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سفارتخانے کو بند کرنے کی بظاہر وجہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے اور بگرام ایئربیس پر حملہ خیال کیا گیا ہے۔ سفارتخانے کی بندش عارضی بتائی گئی ہے اوراس دوران مزید سخت احتیاطی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 A, all, closed, concerns, educational, For, in, institutions, quetta, security, week اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیےبند کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مخصوص تعلیمی اداروں کو دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنایا جاسکتا ہے اس لئے تمام تعلیمی اداروں میں […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 at, closed, DUE, fog, heavy, locations, Motorway, to, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
شدید دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر بند کیا گیا ہے تاہم موٹر وے حکام کے مطابق گزشتہ دنوں کے مقابلے میں آج دھند کا راج کچھ کم ہے۔ موٹر وے ذرائع کے مطابق لاہورسےسیال موڑتک ، موٹروے ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور موٹروے ایم فور فیصل آباد […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 Cell, closed, cracking, in, Islamabad..., of, orders, process, red, Risk, roads, the, zone اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کے خدشہ کے پیش نظر کھلاڑی کپتان کی رہائش گاہ کے اندر منتقل ہو گئے۔ عمران خان کی رہائش گاہ جانے والی سڑکیں بند کر دی گئیں۔ ریڈ زون کو بھی سیل کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد: لاک ڈاؤن سے پہلے کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی۔ بنی گالہ […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 and, at, closed, government, market, meet, o'clock, seven, tajrwn, to, today اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار
سندھ میں بازار سات بجے بند کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور تاجروں کا اجلاس آج ہوگا۔ محمد سالک عمر کوٹ کے تاجر ہیں ۔ اپنی دکان کے لئے سامان وہ کراچی سے خریدتے ہیں ۔ مارکیٹ اگر جلدی کھل جائیں تو خریداری کر کے عمرکوٹ واپس پہنچنا ایک دن کا کام ہے لیکن […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 11pm, 7am, be, closed, e, Faisal, from, heavy, Karachi., on, shahrah, to, traffic, will خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچی(یس نیوز) کراچی ٹریفک پولیس نے شارع فیصل پر صبح 7بجے سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کے مطابق اب لوڈشدہ گاڑیاں رات کےاوقات میں ہی شارع فیصل پرچل سکیں گی۔یہ فیصلہ شارع فیصل پرٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 afghanistan, border, chaman, closed, difficulties, encountered, pakistan, traders سٹی نیوز, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کے مقام پر قائم سرحدی راستہ ’’باب دوستی‘‘ ہفتہ کو دوسرے روز بھی بند رہا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب تک باب دوستی دوبارہ کھولنے کے واضح احکامات نہیں ملتے اُس وقت تک یہ سرحدی راستہ بند رہے گا۔ سرحد کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 27, 2016 adjacent, border, closed, norway, russia, security reasons, بند, روس, سرحد, سکیورٹی وجوہات, ملحق, ناروے تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بالی روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے راستے ناروے میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو واپس روس نہیں آنے دیا جائے گا۔ اوسلو حکومت نے گزشتہ ہفتے براستہ روس ناروے پہنچنے والے مہاجرین کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]