By MH Kazmi on November 1, 2016 closure, government, inoffensive, Islam., of, open, ordered, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکومت نے عمران خان کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے کو خوش آمدید کہا اور اسلام آباد انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نےکنٹینرز لگا کر بندکئے گئے تمام راستے کھولنے کی ہدایت کی ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائےگا ۔ خواجہ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 closure, court, high, of, ordered, Pubs, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ تمام لائسنس آج ہی منسوخ ہونے چاہیں کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام لائسنس آج ہی منسوخ ہونے چاہئیں ، نئے لائسنس کے لیے نیا ضابطہ اخلاق […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 Announced, closure, country, enimity, fazal, Fazl, is, Islamabad..., molana, of, Rehman, the, ur, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت کے بعد مظاہرےکاکوئی جواز نہیں، اسلام آباد بند کرنےکا اعلان عوام اور ملک کے ساتھ دشمنی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے دوران کیا ۔دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, closure, Karachi., mayor, of, people, protest, the, to, wasi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد کے میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ لوگوں کا مینڈیٹ ملنے کے باوجود انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا چاہیے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 12 مئی سے متعلق 4 مقدمات میں میئر وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 bodies, closure, Los, of, party, people, peoples, Rally, were, with اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر سڑکیں بند ہونے کے باعث جہاں سڑکوں پر ٹریفک جام رہا وہیں لوگوں کو میتیںلیجانے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ سلام شہداء ریلی کے موقع پر ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور ریلی کے دیگر روٹ سے ملنے والی تمام سڑکوں […]
By admin on November 5, 2014 bilawal bhutto, closure, government, operations, political rivals, ppp, بلاول بھٹو, بند, حکومت, سیاسی حریفوں, پیپلز پارٹی, کارروائیاں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپنے گھر سے احتساب کا عمل شروع کرے اور حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے کارروائیاں بند نہ کیں تو حقیقی لانگ مارچ شروع ہوگا۔ پیپلز پارٹی […]