نواز شریف کے کلچ پلیٹ۔۔۔ لائیو پروگرام میں نبیل گبول کی زبان پھسل گئی ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاس بیٹھے سبھی لوگ ہنس ہنس کر دوہرے ہو گئے
کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی نیوز چینل کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی زبان پھسل گئی، ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاس پیٹھے سبھی لوگ ہنس ہنس کر روہرے ہو گئے۔ دنیا نیوز ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نواز شریف کے خستہ حالات کو بیان کر ڈالا۔ […]